Sada-e-Ishq by MHT

Sada-e-Ishq by MHT Soulful Naats & Sufi Kalam | Voice of Peace & Ishq
🌙 Where hearts find sukoon through naat & sufi kalam

24/06/2026

وہ حسین نظارے حریم کے
دلِ ناصبور گزر گئے ،❤️😇✨

سلام یا حسین علیہ السلام ❤️✨😇🚩
23/06/2026

سلام یا حسین علیہ السلام ❤️✨😇🚩

21/06/2026

ہر زمانہ میرے حسینؓ کا ہے ❤️

20/06/2026

قبر وچ اپنیا بندیا حیاواں ہوندیاں ویکھیں 🙏❤️😇

19/06/2026

محرم کا پہلا جمعہ مبارک
سلام یا حسین ❤️😇

محرم الحرام کی ان بابرکت ساعتوں میں امام عالی مقام امام حسین علیہ السلام اور ان کے جانثاران کو خراج عقیدت پیش کرنے کے لی...
19/06/2026

محرم الحرام کی ان بابرکت ساعتوں میں امام عالی مقام امام حسین علیہ السلام اور ان کے جانثاران کو خراج عقیدت پیش کرنے کے لیے زیادہ سے زیادہ درود پاک کا نذرانہ پیش کیا جائے۔

جمعہ مبارک 😇❤️

18/06/2026

چودہ صدیوں کے دوران جو سچائیاں لوگوں سے چھپائی گئیں میرے شیخِ طریقت نے ان حقائق سے پردہ اٹھایا اور امت کے سامنے وہ پہلو اجاگر کیے جنہیں نظر انداز کیا جاتا رہا۔جب باطل قوتوں نے پوری کوشش کی کہ مسلمانوں کے دلوں سے اہلِ بیتِ اطہارؑ کی محبت کو نکال دیا جائے، تو میرے شیخِ طریقت، پروفیسر پیر سید محمد منظور آصف طاہر بادشاہ جی نے اپنی زندگی اہلِ بیتؑ کی محبت کے چراغ لوگوں کے سینوں میں روشن کرنے کے لیے وقف کر دی

جس حق کے عَلَم کو میدانِ کربلا میں امامِ عالی مقام، حضرت امام حسین علیہ السلام نے سربلند فرمایا، میرے شیخِ طریقت نے بھی اسی حق کے عَلَم کو جرأت، بہادری، جوانمردی اور دلیری کے ساتھ بلند رکھا۔ انہوں نے حق و صداقت کے پیغام کو عام کرنے میں کوئی مصلحت آڑے نہ آنے دی اور ہر حال میں حق گوئی کا فریضہ انجام دیا۔

اللہ تعالیٰ ان کی مرقد اطہر پر کروڑوں رحمتوں کا نزول فرمائے۔ آمین۔

جمعہ مبارک

سلام یا حسین 😇❤️

17/06/2026

🖤 شبِ ٢ محرم 🖤
حسینؑ سے محبت میرا فخر بھی ہے، میری پہچان بھی،
یہی میری دولت ہے، یہی میرا ایمان بھی۔ ❤️🖤
السلام علیک یا امام حسینؑ ❤️

🖤 ١ محرم الحرام 🖤نئے اسلامی سال کا اغاز ہمیں اسلام اور حق کی سربلندی کے لیے نواسہْ رسول صلی اللہ علیہ والہ وسلم اور اہل ...
16/06/2026

🖤 ١ محرم الحرام 🖤

نئے اسلامی سال کا اغاز ہمیں اسلام اور حق کی سربلندی کے لیے نواسہْ رسول صلی اللہ علیہ والہ وسلم اور اہل بیت کی دی گئی عظیم قربانی کی یاد دلاتا ہے۔
ہمارے مرشد گرامی نے بھی ساری زندگی حق کا ساتھ دینے اور سچ بولنے کی تلقین فرمائی۔
اللہ پاک ہمیں اپنے مرشد کریم کی تعلیمات پر عمل کرنے اور
اہلِ بیتِ اطہارؑ کی محبت و ادب میں زندگی گزارنے کی توفیق عطا فرمائے۔آمین

یا حسینؓ ❤️

15/06/2026

سپنے دے وچ مینوں ملیاں ماہی، تے میں گل وچ پا لیاں بانہواں...
ڈر دی ماری میں اکھ نہ کھولاں، کدے فیر وچھڑ نہ جاواں۔ 🤍🌙 ✨

Address

Awan Town
Lahore

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Sada-e-Ishq by MHT posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share