Muslim UMAH

Muslim UMAH اسلام کی تبلیغ و ترویج کے لئے ہمارا ساتھ دیں۔ہمارے اس پیج کو لائیک اور شیئر کریں ۔ جزاک اللّہ.

رسول اللہ ﷺ نے فرمایا :جس شخص میں قربانی کرنے کی وسعت ہو اور پھر بھی قربانی نہ کرے تو وہ ہماری عید گاہ کے قریب بھی آئے۔ ...
23/05/2026

رسول اللہ ﷺ نے فرمایا :
جس شخص میں قربانی کرنے کی وسعت ہو اور پھر بھی قربانی نہ کرے تو وہ ہماری عید گاہ کے قریب بھی آئے۔
ابنِ ماجہ ج 3 ، ص 529 ، حدیث 3123

رسول اللہ ﷺ نے فرمایا :اللہ پاک کے نزدیک سب سےزیادہ پسندیدہ کام نماز کو اس کےوقت پر ادا کرنا ہے۔(بخاری 196/1، حدیث : 527...
22/05/2026

رسول اللہ ﷺ نے فرمایا :
اللہ پاک کے نزدیک سب سے
زیادہ پسندیدہ کام نماز کو اس کے
وقت پر ادا کرنا ہے۔
(بخاری 196/1، حدیث : 527)

رسول اللہ ﷺ نے فرمایا :جس نے ذی الحجہ کا چاند دیکھ لیا اور اس کاارادہ قربانی کرنے کا ہے تو جب تک قربانینہ کرلے بال اور ن...
22/05/2026

رسول اللہ ﷺ نے فرمایا :
جس نے ذی الحجہ کا چاند دیکھ لیا اور اس کا
ارادہ قربانی کرنے کا ہے تو جب تک قربانی
نہ کرلے بال اور ناخنوں سے نہ لے یعنی
نہ ترشوائے ۔
(ترمذی الحدیث:,1528، ج 3 ، ص 277)

رسول اللہ ﷺ نے فرمایا:زیتون کا تیل کھاؤ اور اسے لگاؤ، کیونکہ یہ مبارک درخت سے ہے۔حوالہ: جامع ترمذی ، حدیث نمبر: 1851    ...
21/05/2026

رسول اللہ ﷺ نے فرمایا:
زیتون کا تیل کھاؤ اور اسے لگاؤ، کیونکہ یہ مبارک درخت سے ہے۔

حوالہ: جامع ترمذی ، حدیث نمبر: 1851

رسول اللہ ﷺ نے فرمایا گائے سات افراد کی طرف سے اور اونٹ بھیسات افراد کی طرف سے (قربان ہوسکتا ہے)۔( ابو داؤد 131/3، حدیث:...
21/05/2026

رسول اللہ ﷺ نے فرمایا
گائے سات افراد کی طرف سے اور اونٹ بھی
سات افراد کی طرف سے (قربان ہوسکتا ہے)۔
( ابو داؤد 131/3، حدیث: 2808

رسول اللہ ﷺ نے فرمایا ایک زمانہ ایسا آئے گا کہ مساجد میں دُنیا کیباتیں ہوں گی، تم اُن کے ساتھ نہ بیٹھو کہاللہ پاک کو اُن...
20/05/2026

رسول اللہ ﷺ نے فرمایا
ایک زمانہ ایسا آئے گا کہ مساجد میں دُنیا کی
باتیں ہوں گی، تم اُن کے ساتھ نہ بیٹھو کہ
اللہ پاک کو اُن سے کچھ کام نہیں۔

(شعب الایمان، 3 / 86،حدیث : 2962)

رسول اللہ ﷺ نے فرمایا:لوگ جتنا نماز میں زیادہ ہوں گے، اتنا ہی وہ نماز اللہ تعالیٰ کو زیادہ محبوب ہوگی۔حوالہ: سنن نسائی ،...
19/05/2026

رسول اللہ ﷺ نے فرمایا:
لوگ جتنا نماز میں زیادہ ہوں گے، اتنا ہی وہ نماز اللہ تعالیٰ کو زیادہ محبوب ہوگی۔

حوالہ: سنن نسائی ، حدیث نمبر: 844

رسول اللہ ﷺ نے فرمایا :اگر تم اللہ پاک پر ایسا تو کلکرو جس طرح اُس پرتو کل کرنے کا حق ہے تو وہتمہیں ضرور رزق دے گاجیسے پ...
19/05/2026

رسول اللہ ﷺ نے فرمایا :

اگر تم اللہ پاک پر ایسا تو کل
کرو جس طرح اُس پر
تو کل کرنے کا حق ہے تو وہ
تمہیں ضرور رزق دے گا
جیسے پرندوں کو دیتا ہے

(ترمذی،4 / 154، حدیث:2351)

18/05/2026

مولا علیؑ فرماتے ہیں
خُدا کی قسم !رسول پاک سی یہ ہمیں اپنے
مال، اپنی اولاد، ماں باپ اور سخت پیاس کے
وقت ٹھنڈے پانی سے بھی بڑھ کر محبوب ہیں
(الشفاء، الجزء الثانی، صفحہ 22)

رسول اللہ ﷺ نے فرمایا جوحج کیلئے نکلا اور فوت ہو گیاتو قیامت تک اُس کیلئے حج کرنے والے کاثواب لکھا جائے گا۔ (مسند ابی یع...
17/05/2026

رسول اللہ ﷺ نے فرمایا
جوحج کیلئے نکلا اور فوت ہو گیا
تو قیامت تک اُس کیلئے حج کرنے والے کا
ثواب لکھا جائے گا۔
(مسند ابی یعلی ، 441/5، حدیث : 6327 ملحضا)

رسول اللہ ﷺ نے فرمایا:جنت میں ایک ایسا مقام ہے جو اللہ تعالیٰ کے ایک بندے کے علاوہ کسی اور کو نہیں ملے گا، مجھے امید ہے ...
17/05/2026

رسول اللہ ﷺ نے فرمایا:

جنت میں ایک ایسا مقام ہے جو اللہ تعالیٰ کے ایک بندے کے علاوہ کسی اور کو نہیں ملے گا، مجھے امید ہے کہ وہ بندہ میں ہی ہوں گا۔

حوالہ: سنن ابوداؤد ، حدیث نمبر: 523

Address

Lahore

Telephone

+923431484512

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Muslim UMAH posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Place Of Worship

Send a message to Muslim UMAH:

Share