21/07/2026
سہ روزہ مجالس عزا
بتاریخ:
-31 جولائی (16 صفر) بروز جمعہ
-01 اگست (17 صفر) بروز ہفتہ
-02 اگست (18 صفر) بروز اتوار
بمقام : جامع مسجد امامیہ
بوقت: بعد از نماز مغربین
تمام عزادارانِ امام مظلوم ع سے بھرپور شرکت کی استدعا ہے