Jta Mansoorah Lhr

Jta Mansoorah Lhr Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Jta Mansoorah Lhr, Religious organisation, Mansoorah, Multan Road, Lahore.

بتان رنگ و خوں کو توڑ کر ملت میں گم ہو جا اتحاد طلبہ مدارس کرکٹ ٹورنامنٹ
13/10/2024

بتان رنگ و خوں کو توڑ کر ملت میں گم ہو جا

اتحاد طلبہ مدارس کرکٹ ٹورنامنٹ

منصورہ لاہور ۔برارد نفیس الدین منتظم جمعیت طلبہ عربیہ منصورہ ٹیم کے ہمراہ اتحاد طلبہ مدارس مہم کے پوسٹرز لگا رہے ہیں -25
13/10/2024

منصورہ لاہور ۔برارد نفیس الدین منتظم جمعیت طلبہ عربیہ منصورہ ٹیم کے ہمراہ اتحاد طلبہ مدارس مہم کے پوسٹرز لگا رہے ہیں
-25

بتان رنگ و خوں کو توڑ کر ملت میں گم ہو جا #حلقہ منصورہ:          ماہانہ سٹڈی سرکل براۓ زمہ داران
10/10/2024

بتان رنگ و خوں کو توڑ کر ملت میں گم ہو جا
#حلقہ منصورہ:
ماہانہ سٹڈی سرکل براۓ زمہ داران

29/04/2024

بتان رنگ و خوں کو توڑ کر ملت میں گم ہو جا

شیڈول برائے تنظیم نو
(جمعیت طلبہ عربیہ پنجاب شمالی)


دعائے استقامت
29/04/2024

دعائے استقامت

جمعیت طلبہ عربیہ پاکستان کا مرکزی سالانہ اجتماع برائے ارکان 14/15 فروری 2024 کو جامعہ اسلامیہ جدیدہ وہاڑی میں منعقد ہوگا...
11/02/2024

جمعیت طلبہ عربیہ پاکستان کا مرکزی سالانہ اجتماع برائے ارکان 14/15 فروری 2024 کو جامعہ اسلامیہ جدیدہ وہاڑی میں منعقد ہوگا۔

 #روحِ_امم_کی_حیات_کشمکشِ_انقلاب اعزازی الوداعی تقریب برائے حلقی زمہ داران بتاریخ 24 جنوری2024 بروز بدھ رات 8:00بجے بمقا...
24/01/2024

#روحِ_امم_کی_حیات_کشمکشِ_انقلاب

اعزازی الوداعی تقریب برائے
حلقی زمہ داران

بتاریخ 24 جنوری2024 بروز بدھ رات 8:00بجے
بمقام دفتر جمعیت طلبہ عربیہ پاکستان
زیر صدارت :
معاون امین عام جمعیت طلبہ عربیہ پاکستان برادر واجد اقبال
مہمان گرامی :
منتظم صوبہ(برادر شفقت حسین منصوری)
مہمان گرامی :
منتظم لاہور (برادر سمیع الدین)

حلقہ منصورہ لاہور #

مادر علمی!آج بتاریخ 8 جنوری 2024 ۔تمہارے ساتھ یہ موسم فرشتوں جیسا ہےتمہارے بعد یہ موسم بہت ستاۓ گا۔الوداع دوستوںجامعہ مر...
18/01/2024

مادر علمی!
آج بتاریخ 8 جنوری 2024 ۔
تمہارے ساتھ یہ موسم فرشتوں جیسا ہے
تمہارے بعد یہ موسم بہت ستاۓ گا۔
الوداع دوستوں
جامعہ مرکز علوم اسلامیہ منصورہ سے دستار فضیلت حاصل کرنے والے تمام علماء کرام کو مبارکباد پیش کرتا ہوں ان کے والدین کو مبارکباد پیش کرتا ہوں اور اللہ تعالیٰ سے دعا گوں ہوں اللہ رب کریم ان تمام علماء کرام اور حافظ کرام کے کاوشوں کو قبول فرمائے اور جو کچھ سیکھا ہے اس کو دوسروں تک پہنچانے کی توفیق عطا فرمائے۔ یقیناً آج کا دن ہمارے لئے خوشی کا دن ہے کہ آج ہمارے علماء کرام دستار فضیلت حاصل کرکے معاشرے کی طرف روا ہے میں امید کرتا ہوں ان علماء کرام سے کہ یہ معاشرے میں جاکر دین کے خدمت کے لیے پیش پیش ہونگے۔ اللہ تعالیٰ ان کے لیے آسانیاں پیدا فرمائے۔
نفیس الدین چترالی
(منتظم جمعیت طلبہ عربیہ حلقہ منصورہ)

روح امم کی حیات کشمکش انقلاب
17/01/2024

روح امم کی حیات کشمکش انقلاب

Address

Mansoorah, Multan Road
Lahore

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Jta Mansoorah Lhr posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share