12/04/2025
1."اللہ کی رحمت سے مایوس مت ہو، وہ ہر گناہ کو معاف کرنے والا ہے۔" (سورۃ الزمر: 53)
2.نماز ایمان کی پہچان ہے، اسے کبھی مت چھوڑو۔"
3.جو صبر کرتا ہے، اللہ اس کے ساتھ ہوتا ہے۔" (القرآن)
4."دنیا کی زندگی ایک دھوکے کا سامان ہے۔" (سورۃ الحدید: 20)
5."اللہ پر بھروسہ کرنے والا کبھی ناکام نہیں ہوتا۔"
6."معاف کر دینا کمزوری نہیں، بلکہ مؤمن کی طاقت ہے۔"
7."جو اللہ کے لیے جھکتا ہے، اللہ دنیا کو اس کے قدموں میں جھکا دیتا ہے۔"
8."دعا وہ طاقت ہے جو تقدیر کو بھی بدل سکتی ہے۔"
9."اللہ تمہارے دلوں کو جانتا ہے، لفظوں کا محتاج نہیں۔"
10."کامیابی صرف تقویٰ میں ہے، نہ کہ دولت یا شہرت میں۔"