Jamia Faiz ul Quran

Jamia Faiz ul Quran ok

11/02/2026

Locate the direction of the qibla right from your browser, wherever you are.

30/12/2025
قبلہ استاذ گرامی  مناظر السلام حضرت علامہ مولانا عبد التواب صدیقی رحمہ اللہ تعالیٰ کے فرزند مولانا ظل عمر صاحب جامعہ فیض...
24/12/2025

قبلہ استاذ گرامی مناظر السلام حضرت علامہ مولانا عبد التواب صدیقی رحمہ اللہ تعالیٰ کے فرزند مولانا ظل عمر صاحب جامعہ فیض القرآن لاہور میں تشریف لائے اپنی محبتوں سے نوازا جامعہ کے طلباء کو دعائیں دیں اللہ پاک آپ کو اپنے والد گرامی کے مشن کو جاری رکھنے کے ساتھ ساتھ دین کی خدمت کا اجر جزیل عطاء فرمائے آمین

27/09/2025

بسم اللہ الرحمن الرحیم الحمد للہ تعالٰی مورخہ 21ستمبر 2025بروزاتواربعدنمازظہر جامع مسجد سیدہ آمنہ رضی اللہ تعالٰی عنہا H4بلاک واپڈا ٹاون لاہور میں جلسہ دستار فضیلت وتقسیم اسناد کے موقع پر عالمی محفل حسن قرآت کا انعقاد کیا گیا جسمیں تنزانیہ کے قاری رجا ایوب صاحب افریقہ کے قاری۔ یاسر آدم اور مصر کے قاری احمد شمس الدین صاحب تلاوت قرآن کریم سے سامعین کے دلوں کو منور کیا جبکہ خصوصی خطاب علامہ پروفیسر ڈاکٹر عطاء الرحمن رضوی صاحب نے فرمایا مہمانان گرامی میں محترم چوہدری شبیر اصغر وڑائچ۔ M.cممبرواپڈاٹان سید خالد حسن بخاری سیدنعیم شاہ نے خصوصی شرکت کی اور مفتی محمد سلیم نقشبندی ڈاکٹر احمد رضا مفتی محمد یاسین عارفی علامہ محمد نواز کوکب مفتی محمد اعظم اویسی علامہ عبدالروف قاری محمد فضل اللہ پروفیسر غلام احمد خان علامہ محمد یاسین نظامی قاری محمد اختر سدیدی ڈاکٹر غلام یا سین علامہ زین العابدین قاری خدا بخش مہر وی اور علاقہ کے دیگر علماء کرام نے سرپرستی فرمائ جبکہ اس محفل کی صدارت رینجرز ہیڈ کوارٹر کے خطیب مفتی اعجاز احمد فریدی نے کی ڈاکٹر سلطان سکندر ڈاکٹر نصیر احمد سمیت 11مفتیان کرام 6 قراء کرام اور حافظ محمد نعمان کے سروں پر دستار فضیلت سجائی گی محمد زمان ایازی جامعہ فیض القرآن واپڈا ٹاون لاہور

27/09/2025

Address

P2 Block Wapda Town Phase 2
Lahore
540000

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Jamia Faiz ul Quran posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Place Of Worship

Send a message to Jamia Faiz ul Quran:

Share