One_way_life

One_way_life Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from One_way_life, Religious Center, Lahore.

12/07/2025

*Youm-e-Ashura || Mere Hussain Tujhe Salam 🖤😭*

Yaad-e-Karbala Mein Aankhen Nam 🥹💔

31/01/2024

Waqat waqat ki bt

29/01/2024
اولاد کا فرض ہے
21/08/2023

اولاد کا فرض ہے

09/08/2023

•──━━━═══•✵⊰✿⊱✵•═══━━━──•
*_🌴🌹 یَادِ تَاجُ الشَّرِیعَہ گُرُوپ🌹🌴_*
•──━━━═══•✵⊰✿⊱✵•═══━━━──•
*ایک غلط فہمی کا ازالہ:*
•──━━━═══•✵⊰✿⊱✵•═══━━━──•
یہ سمجھنا غلط ہے کہ قمری تقویم اسلامی ہے اور شمسی تقویم غیر اسلامی ہے۔ چاند اور سورج دونوں ﷲ کے پیدا کئے ہوئے ہیں اور دونوں کی گردش بھی ﷲ تعالی کے بنائے ہوئے نظام کے مطابق ہے، بعض عبادات چاند کی گردش کے حساب سے ہیں جیسے حج، رمضان اور عیدین اور بعض عبادات سورج کی گردش کے حساب سے مربوط ہیں جیسے ہر روز کی پانچ نمازیں، ﷲ تعالی کا ارشاد ہے:

*ترجمہ:* اور ہم نے رات اور دن کو دو نشانیاں بنایا ہے، پھر ہم نے رات کی نشانی کو مٹایا اور دن کی نشانی کو دیکھنے کا ذریعہ بنا دیا تاکہ تم اپنے رب کے فضل کو (روزی کو) حاصل کرسکو اور تم برسوں کی گنتی اور (دوسرے) حساب کو جان سکو۔
(سورة بنواسرائیل: ۱۲)

اِس آیت میں ﷲ تعالی نے شمسی تقویم کو بھی برسوں کی گنتی اور حساب کو معیار قرار دیا ہے، اس لئے ہفتہ وار اجرت اور ماہانہ تنخواہ کا حساب شمسی تقویم سے کیا جائے تو وہ بھی اسلام کے مطابق ہے، اسی طرح بیع و شراء اور دوسرے کاروباری معاملات کو بھی شمسی تقویم سے حاصل کرنا جائز ہے اور غیر اسلامی نہیں ہے۔
•──━━━═══•✵⊰✿⊱✵•═══━━━──•
*(📚 تِبیَانُ الْقُرآن: جلد اول، ص ۷۵۱، ناشر ادبی دنیا دہلی الھند)*
•──━━━═══•✵⊰✿⊱✵•═══━━━──•
*ضــــروری ہــــدایت:*
تحــــریــــر میــــں کســــی بهــــی طَــــرح کــــی تَبــــدیــــلی نــــہ کــــریــــں، بَلــــکہ ہــــوســــکے تــــو ثَــــواب کــــی نِیَت ســــے اِس تحــــریــــر کــــو آگــــے پہنــــچـائیــــں۔
─━━━═══•✵⊰✿⊱✵•═══━━━──•

🪶 جدید دور میں عوام کو سمجھانے کے طریقے بھی جدید آگئے ہیں 🪶  انکے لیے جو فل ٹوٹی کھولنے سے باز نہیں آتے تھے۔ سلام اس انج...
09/08/2023

🪶 جدید دور میں عوام کو سمجھانے کے طریقے بھی جدید آگئے ہیں 🪶 انکے لیے جو فل ٹوٹی کھولنے سے باز نہیں آتے تھے۔ سلام اس انجینیر کو یا تو تھوڑی ٹوٹی کھول کر وضو کریں یا فل کھول کر غسل کریں۔ تواڈی مرضی... 🔅 گھر ہو یا مسجد ، پانی کا اسراف گناہ ہے۔ 🔅


Share more

Address

Lahore

Telephone

+923434560786

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when One_way_life posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Place Of Worship

Send a message to One_way_life:

Share