Rohani Rah-e-Noor

Rohani Rah-e-Noor Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Rohani Rah-e-Noor, Religious Center, nadirabad Street 2, Lahore.

20/12/2022
رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم سے عشق
12/12/2022

رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم سے عشق

رسول اللہ کا فرمان معزز شخص کے بارے میں
17/11/2022

رسول اللہ کا فرمان معزز شخص کے بارے میں

حدیث مبارکہ وضو کی برکات
14/11/2022

حدیث مبارکہ وضو کی برکات

13/11/2022

تنم_فرسودہ جاں_پارہ ز_ہجراں یا رسول_اللہ

جامی

تنم فرسودہ جاں پارہ ز ہجراں یا رسول اللہ

دلم پژمردہ آوارہ ز عصیاں یا رسول اللہ

یا رسول اللہ آپ کی جدائی میں میرا جسم بے کار اور جاں پارہ پارہ ہو گئی ہے، گناہوں کی وجہ سے دل نیم مردہ اور آورہ ہو گیا ہے۔

چوں سوئے من گزر آری من مسکیں ز ناداری

فدائے نقش نعلینت کنم جاں یا رسول اللہ

یا رسول اللہ اگر کبھی آپ میرے جانب قدم رنجہ فرمائیں تو میں غریب و ناتواں، آپ کی جوتیوں کے نشان پر جان قربان کر دوں۔

ز کردہ خویش حیرانم سیاہ شد روز عصیانم

پشیمانم پشیمانم پشیماں یا رسول اللہ

اپنے کئے ہوئے پر میں حیران و پشیمان ہوں، میرے نصیب میرے گناہوں سے سیاہ ہوچکے ہیں اور اس پر یا رسول اللہ میں پشیمان ہوں پشیمان ہوں پشیمان ہوں۔

ز جام حب تو مستم با زنجیر تو دل بستم

نمی گویم کہ من ہستم سخنداں یا رسول اللہ

آپ کی محبت کا جام پی چکا ہوں، آپ کی عشق کی زنجیر میں بندھا ہوں، پھر بھی میں نہیں کہتا کہ عشق کی زبان سے شناسا ہوں یا رسول اللہ

چوں بازوئے شفاعت را کشائی بر گنہ گاراں

مکن محروم جامیؔ را درا آں یا رسول اللہ

روزِ محشر جب آپ شفاعت کا بازو گناہ گاروں کے لئے کھولیں گے، یا رسول اللہ اس وقت جامیؔ کو محروم نہ رکھیے گا۔

ڈاکٹر سر علامہ محمد اقبال (ولادت:9 نومبر 1877ء– وفات:21 اپریل 1938ء) بیسویں صدی کے ایک معروف شاعر،مصنف،قانون دان،سیاستدا...
09/11/2022

ڈاکٹر سر علامہ محمد اقبال (ولادت:9 نومبر 1877ء– وفات:21 اپریل 1938ء) بیسویں صدی کے ایک معروف شاعر،مصنف،قانون دان،سیاستدان اور تحریکِ پاکستان کی اہم ترین شخصیات میں سے ایک تھے۔اردو اور فارسی میں شاعری کرتے تھے اور یہی ان کی بنیادی وجہ شہرت ہے۔شاعری میں بنیادی رجحان تصوف اور احیائے امت اسلام کی طرف تھا۔
ہر سال *9 نومبر* کو پورے پاکستان میں شاعرِ مشرق علامہ محمد اقبال کے یوم پیدائش کو *یوم اقبال* کے طور پر منایا جاتا ہے۔
علامہ اقبال کی شہرت جہاں مسلمانوں کے موجودہ دور میں مصلحانہ کردار کی تھی وہیں قیامِ پاکستان میں ایک ممتاز شخصیت کی تھی۔کیونکہ انہوں نے اپنے خطبۂ الٰہ آباد میں مسلمانوں کی الگ مملکت کا پورا نقشہ پیش کر دیا تھا اور پھرمحمد علی جناح کو جو مستقل طور پر لندن کوچ کر گئے تھے‘خط لکھ کر ہندوستان واپس آنے اور مسلمانوں کی قیادت کرنے کی ترغیب دی تھی۔یہی وجہ تھی کہ ان کے انتقال پر تعزیتی بیان میں محمد علی جناح نے اعتراف کیا کہ ان کے لیے اقبالؒ ایک رہنماء بھی تھے‘ دوست بھی اور فلسفی بھی تھے‘جو کسی ایک لمحہ کے لیے بھی متزلزل نہ ہوئے اور چٹان کی طرح ڈٹے رہے۔
بھارت میں علامہ اقبال کو شاعر مشرق،ادیب،مفکر، فلسفی اور مسلمانوں کو جگانے والی شخصیت کے طور پر پہچانا جاتا ہے۔ان کی ولادت کے موقع پر بھارت میں بھی یوم اقبال یا اقبال ڈے کے نام سے انعقاد کیا جاتا ہے۔

06/11/2022

سید نور زمان شاذلی صاحب

Address

Nadirabad Street 2
Lahore
54800

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Rohani Rah-e-Noor posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share