𝐄𝐌𝐀𝐌 𝐒𝐓𝐔𝐃𝐄𝐍𝐓

𝐄𝐌𝐀𝐌 𝐒𝐓𝐔𝐃𝐄𝐍𝐓 Say No To Sect (Firkawariyat)
إِيَاكَ نَعْبِدُ وَإِيَاكِ تَسْتَعِينَ
STUDENT OF EMAM EX | HANAFI BARELVI

19/03/2026
15/03/2026

Eid par Academy khulaygi?

11/03/2026

کیا وجہ ہےجو انجینیر کو ایک بار سنا ہے وہ پانچ وقت کی نماز شروع کر دیتا ہے قرآن حدیث سے جوڑ جاتا ہے شرک بدعات سے دور بھاگتا ہے🤔🤔

انجنة محمد على مرزاكى واوى اماں وفات پا گئ ہیں-إِنَا لِلَّهِ وَإِنَا إِلَيْهِ رَاجِعُونَ
10/03/2026

انجنة محمد على مرزاكى واوى اماں وفات پا گئ ہیں-إِنَا لِلَّهِ وَإِنَا إِلَيْهِ رَاجِعُونَ

"آنکھیں کھولیں اور وقت کی آہٹ کو پہچانیں!امریکی فوجیوں کے بدن اور ٹینکوں پر 'کافر' کے الفاظ محض ٹیٹو نہیں بلکہ ایک گہری ...
10/03/2026

"آنکھیں کھولیں اور وقت کی آہٹ کو پہچانیں!
امریکی فوجیوں کے بدن اور ٹینکوں پر 'کافر' کے الفاظ محض ٹیٹو نہیں بلکہ ایک گہری نظریاتی جنگ کی عکاسی ہیں۔ کیا ہم اس فتنے کے دور کے لیے تیار ہیں جس کی نشانیاں واضح ہو رہی ہیں؟ ⚠️

یہ صرف ایک لفظ نہیں، ایک پوری تاریخ اور آنے والے وقت کا اشتہار ہے۔ "احادیثِ مبارکہ میں دجال کی جو نشانیاں بتائی گئی تھیں، آج وہ دشمن خود اپنے ہاتھوں سے واضح کر رہا ہے۔ لفظ 'کافر' کا یہ ظہور ہمیں خبردار کرنے کے لیے کافی ہے۔ اللہ ہمیں فتنہ دجال سے محفوظ رکھے۔ آمین۔ ✨

کیا یہ وہی نشانیاں ہیں جن کا انتظار تھا؟ امریکی عسکری ساز و سامان پر 'کافر' کے الفاظ کا لکھا جانا آخر کیا ثابت کرتا ہے؟ اپنی رائے کا اظہار کمنٹس میں کریں۔ 👇
🚩 "
#آخرت #نشانیاں"

*`❝『﷽』❞`**السَّلَامُ عَلَيْكُمْ وَرَحْمَةُ اللَّهِ وَبَرَكَاتُهُ*❁ *`شب قدر میں عبادت کی فضیلت`* ❁روایت ہے سیدنا ابو ہری...
09/03/2026

*`❝『﷽』❞`*
*السَّلَامُ عَلَيْكُمْ وَرَحْمَةُ اللَّهِ وَبَرَكَاتُهُ*
❁ *`شب قدر میں عبادت کی فضیلت`* ❁
روایت ہے سیدنا ابو ہریرہ رضی اللہ عنہ سے

*`صحیح البخاری حدیث:1901`*
𓏼𓏼𓏼𓏼𓏼𓏼𓏼𓏼𓏼𓏼𓏼𓏼𓏼𓏼𓏼𓏼𓏼𓏼𓏼𓏼𓏼𓏼𓏼𓏼
♥️ 🟩ㅤ 📩 📤
ˡᶦᵏᵉ ᶠᵒˡˡᵒʷ ˢᵃᵛᵉ ˢʰᵃʳᵉ

*`جـــــزَاڪــــم الله خَـــــــــيْراً`*

استادِ محترم کی دادی وفات پاگئے اللہ تعالیٰ انکی مغفرت فرمائے آمین
09/03/2026

استادِ محترم کی دادی وفات پاگئے
اللہ تعالیٰ انکی مغفرت فرمائے آمین

مسلمانوں سے نفرت کو نکال کر محبت بھرنے والا صرف انجینئر محمد علی مرزا ہی ہے جس نے مسلمانوں کو سنی شیعہ نفرتوں سے نکال دی...
04/03/2026

مسلمانوں سے نفرت کو نکال کر محبت بھرنے والا صرف انجینئر محمد علی مرزا ہی ہے جس نے مسلمانوں کو سنی شیعہ نفرتوں سے نکال دیا
یہ تو فرقہ پرست لوگ ہیں جو آج بھی سنی شیعہ نفرت میں پڑے ہوئے ہیں

ایران بھی اب ایٹمی طاقت بن گیاتجربہ کر لیا گیا
04/03/2026

ایران بھی اب ایٹمی طاقت بن گیا
تجربہ کر لیا گیا

04/03/2026

� جہنم کا سب سے کم عذاب بھی ایسا ہوگا کہ انسان برداشت نہ کر سکے گا…
سوچیں! جب کم ترین عذاب یہ ہے تو پھر شدید ترین کیسا ہوگا؟ 😔

یہ دنیا چند دن کی ہے،
لیکن آخرت ہمیشہ کی ہے ⏳➡️♾️
ہم وقتی لذتوں میں کھو کر اپنی ہمیشہ کی زندگی کو خطرے میں نہ ڈالیں ⚠️

🌙 اور اوپر سے رمضان کا مبارک مہینہ بھی ہے…
یہ مہینہ ہمیں سنبھلنے، توبہ کرنے اور
اللہ کی طرف پلٹنے کا سنہری موقع دیتا ہے 🤲✨

اب بھی وقت ہے…
سمجھ جاؤ، باز آ جاؤ،
اور اپنے رب سے تعلق مضبوط کر لو 💚

اللہ ہمیں جہنم کے عذاب سے بچائے اور
رمضان کی برکتوں سے حقیقی فائدہ اٹھانے کی توفیق دے 🤍🌙

— Engineer Muhammad Ali Mirza (EMAM) 📿✨

Mashallah Ustad-e-Muhtaram🫀
04/03/2026

Mashallah Ustad-e-Muhtaram🫀

Address

Lahore
54000

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when 𝐄𝐌𝐀𝐌 𝐒𝐓𝐔𝐃𝐄𝐍𝐓 posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share