Salam ya Zehra A.s

Salam ya Zehra A.s Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Salam ya Zehra A.s, Religious Center, Lahore.

Dua e Imam e Zamana A.S
01/06/2023

Dua e Imam e Zamana A.S

01/06/2023

#

Mukhtar Nama episode 1
26/09/2022

Mukhtar Nama episode 1

kindly Subscribe Salam Bibi Zehra A.S

21/09/2022

do subscribe Salam Bibi Zehra A.S

18/09/2022

16/09/2022

16/09/2022

                *حسینؑ مجھکو معاف کرناحسینؑ مجھکو معاف کرنا* عجب تھا اکبرؑ کی لاش پر بھی۔۔۔!جو میں نے اپنی۔۔دعائیں مانگی...
14/09/2022


*حسینؑ مجھکو معاف کرناحسینؑ مجھکو معاف کرنا*

عجب تھا اکبرؑ کی لاش پر بھی۔۔۔!
جو میں نے اپنی۔۔دعائیں مانگی۔۔

برہنا سر جو۔۔ علیؑ کی بیٹی سے۔۔!
بیٹیوں کی ردائیں مانگی۔۔۔

تڑپتے اصغرؑ ۔۔۔کو دیکھ کر بھی۔۔!
نواسوں۔پوتوں کی خیر مانگی۔۔

شکستہ قاسمؑ کے۔۔ٹکڑے دیکھے۔۔!
پا ہم نوائوں کی۔۔خیر مانگی۔۔

مقام زینبؑ سے خیمہ گاہ تک۔۔۔
کیوں میری آنکھیں کھلی ہوئی تھیں۔۔
تڑپتے لاشوں کو دیکھ کر بھی۔۔
دوعائوں پر کیوں تُلا ہوا تھا۔۔

میں تیرے زخمی بدن سے ہٹ کر۔۔۔
کیوں اپنی سوچوں میں گم کھڑا تھا۔۔
جہاں پہ کنبہ۔۔قبیلہ سارا زمیں پہ بکھرا ہو پڑا تھا۔

میں گنجِ شہدا کی بکھری لاشوں۔۔
پہ اپنے ہوش و ہواس میں تھا۔۔۔
مین ٹھنڈا پانی بھی پی رہا تھا۔۔
جہاں پہ اصغرؑ بھی پیاس میں تھا۔۔

جہاں پہ قاتل نے ننھی دختر۔۔
کے منہ پہ اتنے تمانچے مارے۔۔
جلائے خیمے۔۔لگائے دُررے۔۔۔۔
تڑپتی بچی کے دُر اتارے۔۔۔

جہاں پہ اصغرؑ کے خون کو تو۔۔
جبینِ اقدس پہ مٙل رہا تھا۔۔۔
جہاں پہ غازیؑ کے ہاتھ لے کر۔۔
تو دشمنوں میں بھی چپ کھڑا تھا۔
جہاں پہ تیری یہ ریشِ اقدس۔۔۔
لہومیں اصغرؑ کے تر بہ تر تھی۔۔
جہاں پہ اکبرؑ تڑپ رہا تھا۔۔۔
تمام آنکھوں کی روشنی تھی۔۔

*حسینؑ مجکھو معاف کرنا۔۔*

تمام مقتل کی اُن جگہوں پر۔۔
غزاء کی ہر دم تلاش میں تھا۔۔
دعائوں میں تھا میں رزق و روزی کی۔۔
اورفکرِ معاش میں تھا۔۔۔
میں اپنے چہرے کی زیب و زینت۔۔
میں انتہائی مگن رہا تھا۔۔۔
شکستہ لاشوں کے درمیاں بھی۔۔۔
میں نرم بستر۔۔پہ خوش پڑا تھا۔۔

*حسینؑ مجکھو معاف کرنا۔۔*

میں ایک رسمی سلام کر کے
کیوں تیری تربت سے ہٹ گیا تھا۔۔۔
میں فاصلوں سے۔۔بس آتے جاتے۔۔
ہی تیرے روضے پہ جھک رہا تھا۔۔
دریدا دہنی کی انتہا تھا۔۔
میں اچھے کھانوں پہ لڑ رہا تھا۔۔
کہاں کے آنسو۔۔ کہاں کا گِریا ۔۔
میں اس تردُد میں کب پڑا تھا۔۔۔

وہاں سے آ کر میں ہر جگہ پر۔۔
فضائل اپنے سنا رہا تھا۔۔
اور ستائشِ باہمی میں اُلجھا۔۔
میں داد بے حد ہی پا رہا تھا۔۔

*حسینؑ مجھکو معاف کرنا۔۔۔*

یہ میری آنکھیں یہ میرا گِریا۔۔
بنامِ زہراؑ قبول کر لے۔۔
ندامتوں کے یہ چند آنسو۔۔۔
بطور حدیہ قبول کر لے

میں تیرا مجرم ہوں میرے مالک۔۔
تو مجھکو پتھر سے دُر بنا دے۔۔
اے کربلا کے قدیم و قادر۔۔
تو مجھکو آصی سے حُر بنا دے۔۔
میں اپنے قائم ؑ کی خیر مانگوں۔۔
ہر ایک اپنی دعا سے پہلے۔۔

حسینؑ حسینؑ حسینؑ
حسين عليہ السّلام مجھکو معاف کرنا۔۔۔

*میں زندہ آیا ہوں کربلا سے۔۔۔*۔

14/09/2022


14/09/2022
Janay Sham ty Zainab(S.A) janay
13/09/2022

Janay Sham ty Zainab(S.A) janay

Apka Shukria Fatima S.A
13/09/2022

Apka Shukria Fatima S.A

Address

Lahore
54000

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Salam ya Zehra A.s posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Place Of Worship

Send a message to Salam ya Zehra A.s:

Share