Quran Majeed Recitations

Quran Majeed Recitations this page created to share Quranic recitations with Urdu translations. Videos are taken from different authentic social media platforms.

Urdu translations are added in the some of videos by using ISLAM 360 APPLICATION

24/01/2023

اور جو لوگ ایمان لائے ہیں ، اور جنہوں نے نیک عمل کیے ہیں ، وہ ان کی دعا سنتا ہے ، اور انہیں اپنے فضل سے اور زیادہ دیتا ہے

18/12/2021

اور میرے پروردگار ! میں آپ سے دعا مانگ کر کبھی نامراد نہیں ہوا ,,❤️❤️❤️

06/10/2021

اور میں گواہی دیتا ہوں کہ اللہ تعالیٰ کے سوا کوئی معبود نہیں اور حضرت محمد صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم ہی اللہ تعالیٰ کے آخری نبی ہیں،❤️❤️❤️

05/09/2021

اس سورت میں حضرت موسیٰ (علیہ السلام) کا واقعہ بیان کرتے ہوئے آیت 28 سے 35 تک فرعون کی قوم کے ایک ایسے مرد مومن کی تقریر نقل فرمائی گئی ہے جنہوں نے اپنا ایمان تک چھپایا ہوا تھا، لیکن جب حضرت موسیٰ (علیہ السلام) پر اور ان کے رفقاء پر فرعون کے مظالم بڑھنے کا اندیشہ ہوا، اور فرعون نے حضرت موسیٰ (علیہ السلام) کو قتل کرنے کا ارادہ ظاہر کیا توانہوں نے اپنے ایمان کا کھلم کھلا اعلان کرتے ہوئے فرعون کے دربار میں یہ موثر تقریر فرمائی، اسی مرد مومن کے حوالے سے اس سورت کا نام بھی مومن ہے اور اسے سورۃ غافر بھی کہتے ہیں غافر کے معنی ہیں معاف کرنے والا، اس سورت کی ابتدائی آیت میں یہ لفظ اللہ تعالیٰ کی صفات بیان کرتے ہوئے استعمال ہوا ہے، اس وجہ سے سورت کی پہچان کے لئے اس کا ایک نام غافر بھی رکھا گیا۔

(تفسیر مفتی تقی عثمانی صاحب ---تعارف سورۃ المؤمن)

08/08/2021
20/06/2021

اللہ تعالیٰ کی قدرت کی نشانیاں کونسی ہیں---------

13/06/2021

سورۃ النباء---------- مکمل

Address

Lahore

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Quran Majeed Recitations posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Place Of Worship

Send a message to Quran Majeed Recitations:

Share