06/08/2026
مجلس عزا بسلسلہ شہادت نواسہ رسول حضرت محمد صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم حضرت امام حسن مجتبیٰ (ع) بتاریخ 26 صفر 2026 بروز منگل بمقام جامعہ فاطمیہ لاہور میں بپا کی جاۓ گی۔آپ تمام حضرات سے شرکت کی استدعا ہے۔۔ اختتام مجلس پے شبیہہ تابوت امام حسن مجتبیٰ علیہ السلام برآمد کی جاۓ گی۔