03/03/2026
🎙️امام اوزاعی رحمہ اللہ فرماتے ہیں
"إذا التقى الفاجر بالفاجر، فاقتتلا، فأهلك الله أحدهما، فا حمد لله، وإذا أهلكهما جميعًا، فاحمد الله كثيرا."
جب دو ظالم آپس میں ٹکرا جائیں اور لڑ پڑیں، پھر اللہ ان میں سے ایک کو ہلاک کر دے تو اللہ کا شکر ادا کرو، اور اگر دونوں ہی ہلاک ہو جائیں تو اللہ کا اور زیادہ شکر ادا کرو۔