13/07/2024
*🛑بِسۡمِ اللّٰہِ الرَّحۡمٰنِ الرَّحِیۡمِ*
*🛑 امام حسینؐ (ع) کے قاتل کون ? (2)*
🛑 امام (ع) کے قاتل شیعہ یا کوئی اور ...
🟡 ۔۔۔۔ یا یزیدیت سے ھمدردی رکھنے والے ،
🟡 یزید ملعون نواز افراد کا اپنے بچائو کیلیئے ،
🛑 تشیع پہ فقط ایک بہتان اور الزام ھے ??
🛑 مومنین کیلیئے ذبردست با حوالہ تحریر ۔۔۔
1400 سال سے معترضین کے الزامات کے جواب اور رد میں فیصلہ کن جوابی پوسٹ اور نقاب کشائی !!
پوسٹ اول میں آپ اس عنوان کی تفصیل شرح و بسط کیساتھ ملاحظہ کر چکے ھیں ۔ اور معترضین کیلیئے مکتب شیعہ اثناعشریہ کیطرف سے 14 سوال بھی تحریر کیئے گئے ھیں ۔ جنکے جوابات ناصبین و معترضین نے دینے ھیں ۔ زیر نظر پوسٹ (پوسٹ دوئم) میں قارئین و مومنین کے سامنے قاتلان امام علیہ السلام کے چہروں سے مزید نقاب ھٹا کر انکی مکروہ شکلیں پیش کیگئی ھیں ۔ اور ساتھ ھی ساتھ مزید علمی و تحقیقی ریفرینسیز بھی مومنین کرام اور سب قارئین کیلیئے پیش خدمت ھیں ۔ تاکہ چشم بینا رکھنے والے متلاشیان حق کیلیئے نتیجہ لینا بہت آسان ھو سکے ۔۔
دل صاحبان انصاف سے انصاف کا طلبگار ھے !!
1⃣ سلمان ابن سرد :
🔰 اس صحابی نے امام علیہ السلام کو کوفہ سے خط لکھا ۔ کہ حاکم شام معاویہ نے بیعت توڑ دی ھے ۔ وہ زبردستی اپنے بیٹے کو ھم پہ مسلط کر گئے ھیں ۔ تو اب آپ امت کے لیڈر ھیں ۔ آپ آئیں ، تو امام حسینؐ علیہ السلام اس خط کیوجہ سے روانہ ھوئے ۔ اس صحابی کی مسلم و بخاری میں احادیث بھی ھیں ۔ امت مسلمہ بتلائے ? کہ یہ غلط بہتان اور الزام تو شیعوں پہ لگایا جاتا ھے ۔ کہ انھوں نے کوفہ سے امام علیہ السلام کو خطوط لکھے تھے ۔ مگر یہاں تو جماعت صحابہ کا ھی ایک فرد نکل آیا ھے ۔ اب مسلمان بخاری شریف کے اس معتبر راوی کے متعلق فیصلہ دیں ۔ کہ کیا سلمان ابن سرد شیعہ تھے ۔۔۔ ?? 🔰
2⃣ عبداللہ ابن عمر :
🔰 یہ خلیفہ ثانی کے بیٹے تھے . جب امامؐ علیہ السلام مکہ و مدینہ میں تھے ۔ تو اسنے امامؐ علیہ السلام کو روکا ۔ کہ آپ نہ جائیں !! کوفہ میں آپکی جان کو خطرہ ھے ۔ مگر امامؐ علیہ السلام نہیں رکے اور اسنے امامؐ (ع) کو اکیلے جانے دیا یہ جانتے ھوئے کہ امامؐ خطرے میں ھیں ۔ کیا آپ امام (ع) کو اکیلے جانے دیتے ? اور اسی عبداللہ بن عمر نے بحوالہ بخاری شریف مکتبہ رحمانیہ ترجمہ وحید الزماں جلد 3 صفحہ 844 یزید کی بیعت کو اللہ و رسول اکرم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی بیعت قرار دیا ۔ اور یزید کی بیعت توڑنے والے صحابہ کیساتھ یزید کی حمایت میں جنگ کرنے کا بھی اعلان کر دیا ۔ اور مکتب تسنن کے ھی حوالہ جات کیمطابق وہ پہلے ھی دو (2) لاکھ اشرفی لیکر یزید کی بیعت کر چکا تھا ۔ جی اب خلیفہ دوئم کے چاھنے والے جواب دیں ۔ کہ کیا خلیفہ دوئم کا پسر ، بخآری و مسلم شریف و صحاح ستہ و دیگر کتب کثیرہ کے معتبر راوی عبداللہ ابن عمر شیعہ تھا ۔۔۔ ?? 🔰
3⃣ یزید ابن معاویہ ملعون و مردود :
🔰 یہ لعین مردود یزید ، معاویہ ابن ابوسفیان کا بیٹا تھا ۔ ہاں اسکا بیٹا جسکو آپ کاتب وحی اور صحابی کہتے ھو ۔ یہ قاتلان امام حسینؐ کا حاکم و سربراہ تھا ۔ معاویہ نے یہ جانتے ھوئے خلافت دی ۔ کہ یہ بیغیرت شرابی اور زانی ھے ۔ مگر جانشین مقرر کر دیا ۔ فرمائیں ۔ کیا یزید ابن معاویہ (ملعون) شیعہ تھا ?
4⃣ عبداللہ ابن زبیر :
🔰 یہ زبیر ابن عوام صحابی کا بیٹا تھا ۔ اس نے امام حسینؐ کا ساتھ دینے سے کنارہ کشی کی اور امامؐ کے بھائی محمد حنفیہؑ کو قید کیا ۔ امام زین العابدینؐ کے گھر کا پانی بند کیا ۔ جناب مختار کو شہید کروایا ۔ جواب دیں ۔ کہ کیا یہ لعین و مردود شخص شیعہ تھا ?? ۔۔
5⃣ سنان ابن انس :
🔰 یہ انس بن مالک صحابی کا بیٹا تھا ۔ اس خبیث نے مولاؐ کا سر مبارک کو نیزہ پہ بلند کیا ۔ بتلائیں ۔ کیا یہ حرامی شیعہ تھا ۔۔۔ ?? ۔۔
6⃣ عمر ابن سعد لعین :
🔰 یہ سعد بن ابی وقاص صحابی کا بیٹا تھا ۔ جو بیت رضوان میں شامل تھا ۔ یہ ملعون و مردود یزید کی فوج کا سپہ سالار تھا ۔ جناب علی اکبر (ع) کا چہرہ مبارک رسول خداؐ (ص) جیسا تھا ۔ مولا حسینؐ فرماتے ہیں ۔ جب مجھے نانا (ص) کی یاد آتی ھے تو میں اس نوجوان کا چہرہ دیکھ لیتا ھوں ۔ اس کتے کے سامنے جب رسول خدا (ص) جیسا چہرہ سامنے آیا ۔ اسنے علی اکبر (ع) کے دل میں برچھی مار دی ۔ فرمائیں !! کیا یہ بیغیرت خبیث شیعہ تھا ۔۔۔ ?? ۔۔
7⃣ عبداللہ ابن زیاد :
🔰 یہ وہ شخص ھے . جسکو یزید نے حاکم کوفہ بنا کر قتل امامؐ پہ مقرر کیا تھا . اسنے شہادت امام حسینؐ کے بعد کوفہ میں خطبہ دیا کہ (کہ آج ھم نے حسینؐ اور انکے شیعوں کو شکست دے دی ۔ اور کربلا میں قتل کر دیا) ھاں یہ کہہ رہا ھے : شیعوں کو قتل کر دیا نہ کہ شیعوں نے قتل کیا ۔ ملاحظہ ھو !! خلافت و ملوکیت مودودی ۔ کیا یہ خبیث شیعہ تھا ۔۔۔ ?? ۔۔
🔔 نتیجہ !!
اب انصاف سے بتاٶ کون قاتل امامؐ ھیں ??
افسوس اھل سنت بھائیو !!
آپ صحابہ کی محبت میں اس قدر آگے چلے گئے :
کہ امامؐ (ص) کے قاتل بھی بھول گئے ھو ۔ اور اھلبیت علیھم السلام کے عناد و بغض اور دشمنی رکھنے والے نام نہاد پیشہ ور ملائوں کے چکر میں آ کر سچ و جھوٹ اور حق و باطل کی تمیز کا پیمانہ بھی بھول بیٹھے !! اور اپنا الزام دوسروں پہ تھوپنا شروع کر دیا ۔۔
💚 عزیزان آپ نے دیکھا کہ :
امامؐ (ع) کے قاتل صحابہ اور انکی اولادیں تھیں ۔ نہ کہ شیعوں نے قتل کیا ۔ ھم تو قاتلان امام حسین (ع) پر لعنت بھیجکر ان سے رشتہ منقطع کرتے ھیں ۔ آپ بھی ان پر لعنت بھیجیں ۔ تاکہ آپکا دامن بھی داغدار ھونے سے بچ جائے ۔ ایسے ظالموں پہ پردہ ڈالنا جرم عظیم ھے ۔ اور دوسروں پہ الزام دینا اس سے بھی بڑا جرم ھے ۔ عزیزو !! آپ نے ملاحظہ کیا کہ ﺍﺻﻞ ﻣﯿﮟ ﻣﻮﻻ ﺣﺴﯿﻦ ﻋﻠﯿﮧ ﺍﻟﺼﻠﻮٰۃ ﻭﺍﻟﺴﻼﻡ ﮐﮯ ﻗﺎﺗﻞ وہ ھی ھیں - جنکی خبر بہت پہلے پاک پروردگار اپنے رسول (ص) کو قرآن پاک میں سورہ المنافقون میں دے چکا تھا - اگر کسی بھی دشمن محمد و آل محمد (ص) میں اخلاقء جرات اور علمی بصیرت ھے ۔ تو اسکی علمی با حوالہ مسلمات خصم کے قاعدہ کے مطابق جوابی تردید کرے !!
ھم جواب کے منتظر رھینگے !!
💛 آئیں چند ایک نام ملاحظہ فرمائیں :
(یہ فہرست قاتلین بمعہ حوالہ جات پوسٹ 1 میں بھی شامل ھے) :
🪙 موﻻ ﺣﺴﻴﻦ ﻋﻠﻴﻪ ﺍﻟﺼﻠٰﻮۃ ﻭﺍﻟﺴﻼﻡ ﮐﺎ ﭘﮩﻼ ﻗﺎﺗﻞ ھے ، ﻣﺤﻤﺪ ﺑﻦ ﺍﺷﻌﺲ ملعون ۔ ﯾﮧ ﺍﺷﻌﺲ ﺑﻦ ﻗﯿﺲ ﻗﻨﺪﯼ ﺟﻮ ﺻﺤﺎﺑﯽ ﺭﺳﻮﻝ (ﺹ) ھے - یہ ﺍسکا ﺑﯿﭩﺎ ھﮯ ۔ ﯾﮧ ﻭﮦ ﻣﻠﻌﻮﻥ ھﮯ ﺟﺲ ﻧﮯ ﮐﺮﺑﻼ ﮐﮯ ﻣﯿﺪﺍﻥ ﻣﯿﮟ ﻣﯿﺮﮮ ﻣﻮﻻ ﺣﺴﯿﻦ ﻋﻠﯿﮧ ﺍﻟﺴﻼﻡ ﮐﻮ ﺭﯾﺶ ﻣﺒﺎﺭﮎ ﺳﮯ ﭘﮑﮍ ﮐﺮ طمانچہ ﻣﺎﺭﺍ ﺗﮭﺎ -
🪙 دﻭﺳﺮﺍ ﻗﺎﺗﻞ ھﮯ ﺳﻨﺎﻥ ﺑﻦ ﺍَﻧَﺲ ملعون ، ﯾﮧ ﺍَﻧَﺲ ﺑﻦ ﻧﻔﯽ ھﮯ ۔ ﺟﻮ ﺻﺤﺎﺑﯽ ﺭﺳﻮﻝ (ﺹ) ھﮯ - یہ ﺍﺱ ﮐﺎ ﺑﯿﭩﺎ ھﮯ ﯾﮧ ﻭﮦ ﻣﻠﻌﻮﻥ ھﮯ - ﺟﺲ ﻧﮯ ﮐﺮﺑﻼ ﮐﮯ ﻣﯿﺪﺍﻥ ﻣﯿﮟ ﻣﯿﺮﮮ ﻣﻮﻻ ﺣﺴﯿﻦ ﻋﻠﯿﮧ ﺍﻟﺼﻠﻮٰۃ ﻭﺍﻟﺴﻼﻡ ﮐﻮ ﻧﯿﺰﮦ ﻣﺎﺭﺍ ﺗﮭﺎ -
🪙 تیسرﺍ ﻗﺎﺗﻞ ھﮯ ﻋﻤﺮ ﺑﻦ ﺳﻌد ملعون ، ﺳﻌد ﺑﻦ ﺍﺑﯽ ﻭﻗﺎﺹ ﯾﮧ ﺑﮭﯽ ﺻﺤﺎﺑﯽ ﺭﺳﻮﻝ (ﺹ) ﮐﺎ ﺑﯿﭩﺎ ھﮯ - ﯾﮧ ﻭﮦ ﻣﻠﻌﻮﻥ ھﮯ ۔ ﺟﺲ ﻧﮯ ﮐﺮﺑﻼ ﮐﮯ ﻣﯿﺪﺍﻥ ﻣﯿﮟ ﻣﯿﺮﮮ ﻣﻮﻻ ﺣﺴﯿﻦ ﻋﻠﯿﮧ ﺍﻟﺼﻠﻮٰۃ ﻭﺍﻟﺴﻼﻡ ﮐﯽ ﻃﺮﻑ ﭘﮩﻼ ﺗﯿﺮ ﭼﻼﯾﺎ ﺗﮭﺎ -
🪙 چوﺗﮭﺎ ﻗﺎﺗﻞ ھﮯ حصین ﺑﻦ ﻧﻤﯿﺮ ملعون ، ﯾﮧ ﻭﮦ ﻣﻠﻌﻮﻥ ھﮯ - ﺟسﻧﮯ ﮐﺮﺑﻼ ﮐﮯ ﻣﯿﺪﺍﻥ ﻣﯿﮟ ﻣﯿﺮﮮ ﻣﻮﻻ ﺣﺴﯿﻦ ﻋﻠﯿﮧ ﺍﻟﺴﻼﻡ ﮐﮯ ﺍﺱ ﺑﯿﭩﮯ ﺟﻮ شبیہ ﺭﺳﻮﻝ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم ﺗﮭﺎ - ﺷﮩﺰﺍﺩﮦ ﻋﻠﯽ ﺍﮐﺒﺮ ﻋﻠﯿﮧ ﺍﻟﺼﻠﻮٰۃ ﻭﺍﻟﺴﻼﻡ ﮐﻮ ﺑﺮﭼﮭﯽ ﻣﺎﺭﯼ -
🪙 پاﻧﭽﻮﺍﮞ ﻗﺎﺗﻞ ﯾﺰﯾﺪ ﺍﺑﻦ ﻣﻌﺎﻭﯾﮧ ھﮯ ۔ ﺟﻮ ﺗﻤﮭﺎﺭﮮ ﻋﻘﯿﺪﮮ ﻣﯿﮟ ﺻﺤﺎﺑﯽﺀ ﺭﺳﻮﻝ (ﺹ) ﮬﮯ . اور مکتب تشیع کی طرف سے ان سب پہ اور ابن زیاد و پسر سعد و شمر زی الجوشن اور سب قاتلان امام (ع) و فوج اشقیاء پہ صبح و شام لعنت ۔۔۔ بیشمار -
🛑 آپ نے ملاحظہ کیا کہ :
💛 قاتلینِ امام حسین (ع) میں بڑے بڑے نامور افراد بھی شامل تھے ۔ جسکا اعتراف بڑے بڑے آئمہ و محدثین و شارحین مکتب تسنن نے بھی کیا ھے ۔ یہ ان سب افراد و معترضین کی آنکھیں کھولنے کیلیئے کافی و وافی ھے ۔ جو اھلبیت (ع) کے عناد و بغض اور دشمنی میں الزام لگاتے ھیں ۔ کہ قاتلان امام حسین (ع) شیعہ ھیں !!
🟤 ۔۔۔۔۔ ملاحظہ کیجیئے ۔
💙 ۔۔۔۔۔ (نام اور حوالہ جات) :
🌙1) کثیر بن شہاب :
الاصابہ فی تمیز الصحابہ جلد 5 صفحہ 571 ۔
🌙2) حجار بن ابجر العجلی :
الاصابہ فی تمیز الصحابہ جلد 2 صفحہ 167 ۔
🌙3) عبداللّٰہ بن حصن بن سھل :
الاصابہ فی تمیز الصحابہ جلد 4 صفحہ 61 ۔
🌙4) عبد الرحمٰن بن ابی سبرہ الجعفی :
الاستیعاب جلد 2 صفحہ 834 رقم 1419 ۔
🌙5) عزرة بن قیس الأحمسی :
الاصابہ فی تمیز الصحابہ جلد 5 صفحہ 125 ۔
🌙6) عبد الرحمٰن بن أبزی :
الاصابہ فی تمیز الصحابہ جلد 4 صفحہ 239 ۔
🌙7) عمرو بن حریث :
اسد الغابہ جلد 4 صفحہ 97 ۔
🌙8) اسماء بن خارجہ الفزاری :
الاصابہ فی تمیز الصحابہ جلد 1 صفحہ 195 ۔
💚 (قرآن پاک 33 : سورة الأحزاب 57)
*اِنَّ الَّذِیۡنَ یُؤۡذُوۡنَ اللّٰہَ وَ رَسُوۡلَہٗ لَعَنَہُمُ اللّٰہُ فِی الدُّنۡیَا وَ الۡاٰخِرَۃِ وَ اَعَدَّ لَہُمۡ عَذَابًا مُّہِیۡنًا ﴿۵۷﴾ :* جو لوگ اللہ اور اسکے رسول صلی اللہ علیہ وسلم کو اذیت دیتے ھیں ۔ ان پر دنیا اور آخرت میں اللہ نے لعنت فرمائی ھے ۔ اور انکے لیئے رسوا کن عذاب مہیا کر دیا ھے ۔