احباب المہدی صلواۃاللہ علیہ

  • Home
  • احباب المہدی صلواۃاللہ علیہ

احباب المہدی صلواۃاللہ علیہ مقصد حیات نصرت اِمَامِ زَمَانہ عجل اللہ تعالیٰ فرجه الشریف و صلواۃاللہ علیه.

19/05/2026

یَا كَاشِفَ الْكَرْبِ عَنْ وَجْهِ الْحُسَيْنِ صَلَوَاتُ اللهِ عَلَيْهِ
اكْشِفْ كَرْبِي بِحَقِّ أَخِيكَ الْحُسَيْنِ صَلَوَاتُ اللهِ عَلَيْهِ
یَا أبَا الفَضَل العَبَاسٌ صَلوَاتُ اللہِ عَلیہ عَجَّل اللہ إنتقامهٗ
#یابقیةالله #یامہدی #ظہورمہدی
#دعاء #دعاءالفرج #ظہور

15/05/2026

🌹 يا أمل المشتاقين عجل الله فرجك وصلوات الله علیك
اے (آپ عج کی ذات کے) مشتاق لوگوں کی اُمید🌹

✨اللھم عجل لولیک الفرج✨
#یابقیةالله #یامہدی #ظہورمہدی
#دعاء #دعاءالفرج #ظہور

08/05/2026

🍁 چالیس روزہ سلسلہ"زیارۃ عاشوراء" و "دعائے عہد"..🍁

20 ذی القعدہ سے لے کر یکم محرم الحرام کی رات تک
نیت: امامِ زمانہ عجل اللہ فرجہ و صلواۃ اللہ علیہ کے ظہور میں تعجیل کے لیے🙏🏻
#یابقیةالله #یامہدی #ظہورمہدی
#دعاء #دعاءالفرج #ظہور

05/05/2026

أَعْيُنُنَا تَنْتَظِرُكَ يَا قُرَّةَ عَيْنِ المَسَاكِينِ عَجَّلَ اللهُ فَرَجَكَ وَصَلَوَاتُ اللهِ عَلَيْكَ
ہماری آنکھیں آپ کی منتظر ہیں اے مسکینوں کی آنکھوں کی ٹھنڈک عجل اللہ فرجہٗ وصلوات اللہ علیہ
#الہٰی_بحق_محمد_و_آل_محمد
#یامہدی #ظہورمہدی #دعاءالفرج

01/05/2026

یہ ایک منٹ آپکے چوبیس گھنٹوں کا سب سے اہم ایک منٹ ہے اسے مت اگنور کریں۔
یہ ایک منٹ سنیں اور ساتھ ساتھ پڑھیں آپ فوری طور پر مولا صاحب الزمان عج کی امان و پناہ میں آ جائیں گے۔گمراہی فتنہ ہر طرح کے شر سے محفوظ ہو جائیں گے.
#الہٰی_بحق_محمد_و_آل_محمد #دعاءالفرج

29/04/2026

السَّلامُ عَلى مَنْ زِیارَتُهُ أَفْضَلُ مِنْ زِیارَةِ كَرْبَلاء
#الہٰی_بحق_محمد_و_آل_محمد #یامھدی #دعاء #دعاءالفرج

20/04/2026

باندھا گیا ہے سانسوں کی زنجیر سے جہاں
یہ زندگی ہے موت کا زنداں تِرے بغیر

( سید ثائر الحسینی )

🌹 اللھم عجل لولیک الفرج🌹
#الہٰی_بحق_محمد_و_آل_محمد #کربلاء #العجل

30/03/2026

عابدؐ و مہدیؐ کی آنکھوں کا خدایا واسطہ
دشمنوں کو خون کے آنسو رُلانا چاہیے

چہرۂِ یزداں زمانے کو دکھانا چاہیے
عسکریؐ کے لعل کو پردہ ہٹانا چاہیے

10 شوال 329ھ
آغاز غیبت کبریٰ
شہنشاہِ معظم آیت اللّٰہ الاعظم
آقا و مولا صاحب الزمانؐ 💔
یا منتقم آل محمد صلواۃاللہ علیه
یا ثائر البائر (عج)⚔️ العجل

#الہٰی_بحق_محمد_و_آل_محمد ؑ_العجل_ادرکنی #یامھدی
#سامراء

🍁🍁 مجلس العزاء🍁🍁🚩 بیادِ یومِ غیبتِ کبریٰ و آغازِ فراقِ صاحب الزمان عجل الله فرجه وصلوٰة الله علیه 🚩🛑 بتاریخ:2 اپریل، 13 ...
30/03/2026

🍁🍁 مجلس العزاء🍁🍁
🚩 بیادِ یومِ غیبتِ کبریٰ و آغازِ فراقِ صاحب الزمان عجل الله فرجه وصلوٰة الله علیه 🚩

🛑 بتاریخ:2 اپریل، 13 شوال، بروز جمعرات 2026 ، برائے مومنین و مومنات.

👈🏼 نوٹ :
مجلس عزاء ٹھیک بعد از نماز مغربین شروع ہو جائے گی.

📣 : منقبت و نوحہ خواں،
جناب استاد علی عباس حیدری صاحب آف دربارِ مہدی عج.

📣: منقبت و استغاثہ
فخرِ سادات جناب مخدوم سید علی عباس نقوی البخاری صاحب آف سیت پور.

📣: خطاب، سید الزاکرین،
عبدِ امام زمانؐ جناب علامہ سید منظور حسین شاہ صاحب آف سوہدرہ.*_

👈 _بمقام_ : امام بارگاہ دربارِ مہدی"عج" بر مکان زوار ملک عبد میثم رضا، چونگی امر سدھو، لاہور.

🙏🏻 خادم فرش عزاءودعاء: زوار ملک عبد میثم رضا. 🙏🏻

✨ احباب المہدی صلواۃ اللہ علیه✨
#الہٰی_بحق_محمد_و_آل_محمد #یامھدی #دعاء #دعاءالفرج #پاکستان #نجف #سامراء #کربلا #نجف #ظہورمہدی #العجل

28/03/2026

08 شوال 1344ھ المکرم بمطابق 21 اپریل 1926ء یومِ انہدام مسکنِ مظلومین، بیت الحزن، جنت البقیع 🪦🙇🏻💔

جعفرؔ اے عرض کریندا ہے ڈیو اِذن ہُنڑ فضلؐ دے بابےؐ کوں
تلوار علاج ہے ظالماں دا تُساں صرف کرم ازمایا ہے
کونین دی مالک سینؐ تُساں اے کے جِیہاں رنگ اپنایا ہے
اجہ تہاڈیاں پاک مزاراں تے نہ پردہ ہے نہ سایہ ہے

✍🏻🎙️: سرکار السیّد محمد جعفرؔ الزمان نقوی البخاری صاحب

*اَلْعَجَلْ یَا مُنْتَقِمؐ مِن الظَالِمِیْنَ* (عَجَلْ اللّٰہُ تَعَالیٰ فَرَجَکَ) 🙏🏼💔
#الہٰی_بحق_محمد_و_آل_محمد #العجل #کربلا #نجف #سامراء #پاکستان #شیعہ #ظہورمہدی #دعاءالفرج

"وَنُصْرَتِي مُعَدَّةٌ لَكُمْاور میری نصرت حاضر ہے آپ عج کے واسطے وَمَوَدَّتِي خَالِصَةٌ لَكُمْ"اور میری مودت خالص ہے آپ...
27/03/2026

"وَنُصْرَتِي مُعَدَّةٌ لَكُمْ
اور میری نصرت حاضر ہے آپ عج کے واسطے
وَمَوَدَّتِي خَالِصَةٌ لَكُمْ"
اور میری مودت خالص ہے آپ عج کے واسطے
آمِينَ آمِينَ یَا رَبَّ العَالمِینٌ
#الہٰی_بحق_محمد_و_آل_محمد #ظہورمہدی #دعاءالفرج #یامھدی #ظہور

Address

Lahore

LAHORE

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when احباب المہدی صلواۃاللہ علیہ posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

  • Want your place of worship to be the top-listed Place Of Worship?

Share