15/03/2024
القرآن ٹیم کی طرف سے آپ سبکو رمضان المبارک کا بابرکت اور رحمتوں والا مہینہ مبارک ہو
یہ لیں رمضان کا خوبصورت تحفہ خود بھی سنیں اور آگئے بھی شئیر کریں
اللّٰہ پاک ہم سبکو عمل کی توفیق اور ہدایت فرمائے آمین 🥰