03/05/2026
کبھی ہم دنیا کی فکر میں اتنے کھو جاتے ہیں…
کہ اپنی اصل منزل ہی بھول جاتے ہیں۔
یاد رکھیں…
یہ زندگی عارضی ہے،
اصل کامیابی اللہ کی رضا میں ہے۔
آج سے عہد کریں:
نماز کو اپنی زندگی کا حصہ بنائیں…
کیونکہ یہی ہماری نجات کا راستہ ہے 🤲
Agar aap bhi agree karte hain to share zaroor karein
Woh Mera Nabi Hai "SAW"