13/12/2025
🌿 دیسی گھی میں تیار کردہ طاقت بخش پنجیری
خالص مغزیات، دیسی جڑی بوٹیاں، بھنی ہوئی مونگ کی دال اور کالے چنے شامل
اپنی صحت، طاقت اور قوتِ مدافعت کو بڑھانے کے لیے پیش ہے سعیدیہ دواخانہ کی خصوصی تیار کردہ پریمیم پنجیری — جو مرد و خواتین دونوں کے لیے یکساں مفید ہے۔
---
⭐ اہم اور خالص اجزاء
✔ 100٪ خالص دیسی گھی میں تیار کردہ
✔ بادام، کاجو، پستہ سمیت اعلیٰ معیار کے مغزیات
✔ دیسی مقوی جڑی بوٹیاں شامل، جو جسم کو اندرونی مضبوطی اور قوت بخشتی ہیں
✔ بھنی ہوئی مونگ کی دال — ہلکی، طاقتور اور ہاضم
✔ بھنے ہوئے کالے چنے — جسمانی طاقت بڑھانے والے
✔ موسمِ سرما، کمزوری اور عمومی صحت کے لیے بہترین مکمل غذا
---
💪 اہم فوائد
✨ جسمانی کمزوری دور کرے
✨ مرد و خواتین دونوں کے لیے یکساں مفید
✨ بعد از زچگی خواتین کی طاقت بحال کرے
✨ دماغی تھکاوٹ، کمزوری اور نیند میں بہتری
✨ ہڈیوں اور پٹھوں کو مضبوط کرے
✨ بچوں اور بڑھتی عمر کے افراد کے لیے مکمل غذائیت
---
📍 دواخانہ معلومات
سعیدیہ دواخانہ (رجسٹرڈ)
آستانہ نقشبندی بازار، دروغہ والا چوک، مین جی ٹی روڈ لاہور
👤 حکیم سید حافظ محمد ثاقب قریشی
📞 0321-4290942