Al-hikmah Trust

Al-hikmah Trust Al-hikmah international is great institute for the people those who wants something new lights in their life...

20/08/2023

🌹 *الحکمہ انٹرنیشنل شعبہ دعوت و تبلیغ کے زیر اشراف*🌹
*آل پنجاب 30مدارس و یونیورسٹیز کے مابین شاندار تقریری مقابلہ*

🗓️ *بتاریخ:*
13 اگست 2023 بروز اتوار

⬅️ بعنوان :
*"یوم آزادی کے اسلامی اور ملی تقاضے"*

🎤 مقرر:
محترم طلحہ خلیل
سٹوڈنٹ جامعہ لاہور الاسلامیہ گارڈن ٹاؤن لاہور




19/08/2023

🌹 *الحکمہ انٹرنیشنل شعبہ دعوت و تبلیغ کے زیر اشراف*🌹
*آل پنجاب 30مدارس و یونیورسٹیز کے مابین شاندار تقریری مقابلہ*

🗓️ *بتاریخ:*
13 اگست 2023 بروز اتوار

⬅️ بعنوان :
*"یوم آزادی کے اسلامی اور ملی تقاضے"*

🎤 مقرر:
محترم جناب محمد عاقب بن محمد زبیر
سٹوڈنٹ مرکز البدر بونگاں بلوچاں



19/08/2023

🌹 *الحکمہ انٹرنیشنل شعبہ دعوت و تبلیغ کے زیر اشراف*🌹
*آل پنجاب 30مدارس و یونیورسٹیز کے مابین شاندار تقریری مقابلہ*

🗓️ *بتاریخ:*
13 اگست 2023 بروز اتوار

⬅️ بعنوان :
*"یوم آزادی کے اسلامی اور ملی تقاضے"*

🎤 مقرر:
محترم جناب محمد انضر عبد الجبار
سٹوڈنٹ جامعہ لاہور الاسلامیہ بیت العتیق



19/08/2023

🌹 *الحکمہ انٹرنیشنل شعبہ دعوت و تبلیغ کے زیر اشراف*🌹
*آل پنجاب 30مدارس و یونیورسٹیز کے مابین شاندار تقریری مقابلہ*

🗓️ *بتاریخ:*
13 اگست 2023 بروز اتوار

⬅️ بعنوان :
*"یوم آزادی کے اسلامی اور ملی تقاضے"*

🎤مقرر
محترم جناب محمد لقمان بن عبد اللہ,
سٹوڈنٹ آف روضۃ القرآن الکریم قصور,
,
,
,
,

19/08/2023

*آل پنجاب 30مدارس و یونیورسٹیز کے مابین شاندار تقریری مقابلہ*

🗓️ *بتاریخ:*
13 اگست 2023 بروز اتوار

⬅️ بعنوان :
*"یوم آزادی کے اسلامی اور ملی تقاضے"*

🎤 اسپیکر
محترم جناب ابو سفیان عاجز

,
,
,
,

17/08/2023

In this video, Hafiz Shafiq ur Rehman Zahid 'll be reciting Juma Aqeeda khatm e Nubuwwat or Radd e Qadiyaniyat, a powerful Bayan by Hafiz Shafiq ur Rehman Zahid.

After watching this Bayan, be sure to visit our website to learn more about the aqeedah or other islamic values and Hafiz Shafiq ur Rehman Zahid's other works. Be sure to share this video on your social media accounts to help promote awareness of the poem and the author!

🌹الحکمہ انٹرنیشنل شعبہ دعوت وتبلیغ کے زیر اہتمام*🌹
⬅️ خطبة الجمعة المبارکة
(11 اگست 2023)

🌼بعنوان🌼
عقیدہ ختم نبوت اور ردِ قادیانیت

🎤اسپیکر🎤
فضیلة الشیخ حافظ شفیق الرحمٰن زاھد حفظہ اللہ
(ڈائریکٹر الحکمہ انٹرنیشنل لاہور)

🔺بمقام🔺
جامع مسجد الحکمہ انٹرنیشنل جوہر ٹاؤن لاہور

*🪷الحکمہ انٹرنیشنل لاہور پاکستان زندگی شعور سے

https://fb.watch/mlHutFMhjO/?mibextid=2JQ9oc

🌷عقیدہ ختم نبوت اور ردِ قادیانیت🌷

عقیدہ ختم نبوت اسلام اور کفر کے مابین اور مومن اور کافر کے مابین حدِ فاصل ہے اس کے ذریعے مومن اور کافر کی پہچان ہوگی یہ فتنوں کا دور ہے

1️⃣ رسول اللہ ﷺ نے فرمایا:
بَادِرُوا بِالْأَعْمَالِ فِتَنًا كَقِطَعِ اللَّيْلْ
الْمُظْلِمِ، ‏‏‏‏‏‏يُصْبِحُ الرَّجُلُ مُؤْمِنًا وَيُمْسِي كَافِرًا، ‏‏‏‏‏‏وَيُمْسِي مُؤْمِنًا وَيُصْبِحُ كَافِرًا، ‏‏‏‏‏‏يَبِيعُ أَحَدُهُمْ دِينَهُ بِعَرَضٍ مِنَ الدُّنْيَا
{الترمذی : 2195}
✍ ترجمہ:۔
"تم لوگ نیک اعمال کی طرف جلدی کرو، ان فتنوں کے خوف سے جو سخت تاریک رات کی طرح ہیں جس میں آدمی صبح کے وقت مومن اور شام کے وقت کافر ہو گا، شام کے وقت مومن اور صبح کے وقت کافر ہو گا، دنیاوی ساز و سامان کے بدلے آدمی اپنا دین بیچ دے گا۔“

یعنی پرفتن حالات میں انسان دنیا اور زمین کے چند ٹکڑوں کے لیے اپنے دین کو بیچ دیگا تھوڑی سی شہرت کے لیے اسلام کا سودا کر بیٹھے گا

2️⃣ حدیث رسول ﷺ:
جو شخص رسول کائنات ﷺ کو خاتم النبیین مانتا ہے کلمے کے پورے تقاضے کو جانتا اور تسلیم کرتا ہے وہ مومن ہے بصورت دیگر اسکا اسلام سے سرے سے کوئی تعلق نہیں ہے
{مسلم}

👇عقیدہ ختم نبوت کسے کہتے ہیں ؟
ہمارا عقیدہ یہ ہے کہ محمد رسول اللہ ﷺ اللہ کے آخری رسول اور پیغمبر ھیں آپ ﷺ کے بعد سلسلہ نبوت اور سلسلہ وحی صرف منقطع ہی نہیں ہوا بلکہ سرے سے ختم ہو چکا ہے اس لیے کہ قادیانی مسلمانوں کو سلسلہ نبوت کے متعلق دھوکا اور دجل دیتے ہیں وہ کہتے ہیں کہ سلسلہ نبوت منقطع ہوا ہے جبکہ حقیقت یہ ہے کہ سلسلہ نبوت سرے سے ختم ہوچکا ہے قادیانی یہ دھوکا دیتے ہیں کہ سیدنا عیسی علیہ السلام دوبارہ آئیں گے ہم کہتے ہیں کہ وہ بطورِ نبی نہیں آئیں گے بلکہ بطورِ امتی آئیں گے

3️⃣ رسول اللہ ﷺ نے فرمایا:
وَالَّذِي نَفْسُ مُحَمَّدٍ بِيَدِهِ لَوْ بَدَا لَكُمْ مُوسَى فَاتَّبَعْتُمُوهُ وَتَرَكْتُمُونِي لَضَلَلْتُمْ عَنْ سَوَاءِ السَّبِيلِ وَلَوْ كَانَ حَيًّا وَأَدْرَكَ نُبُوَّتِي لَاتَّبَعَنِي
{مشکوٰة المصابیح : 194}
✍ ترجمہ:۔
"اس ذات کی قسم جس کے ہاتھ میں محمد ﷺ کی جان ہے ۔ اگر موسیٰ ؑ بھی تمہارے سامنے آ جائیں اور تم مجھے چھوڑ کر ان کی اتباع کرنے لگو تو تم سیدھی راہ سے گمراہ ہو جاؤ گے ، اور اگر وہ زندہ ہوتے اور وہ میری نبوت (کا زمانہ ) پا لیتے تو وہ بھی میری ہی اتباع کرتے"

یعنی کتاب اللہ آخری کتاب ہے اور امتِ محمدیہ آخری امت ہے اور دینِ اسلام آخری دین ہے آپ ﷺ کی کتاب کے بعد کوئی کتاب نہیں ہے ، آپﷺ کی امت کے بعد کوئی امت نہیں ہے اور آپ کے دین کے بعد کوئی دین اسلام نہیں ہے۔

💫ہمارا دعوٰی
جو آدمی یہ سمجھتا ہے کہ آپ ﷺ کے بعد سلسلہ نبوت جاری ہے اور آپ ﷺ کے بعد کوئی نبی آۓ گا وہ نہ صرف کافر ہے بلکہ وہ زندیق کافر ہے
جسطرح اسلام میں نبوت کے بعد سب سے بڑا درجہ صدیق کا ہے اسی طرح کفر میں سب سے بڑا درجہ زندیق کا ہے ختم نبوت کا منکر صرف کافر اور مرتد کافر ہی نہیں ہے
کیونکہ مرتد کافر وہ ہوتا ہے جو مسلمان ہونے کے بعد کافر ہوجاۓ جبکہ ہم قادیانیوں کے کفر اور زندیقیت کو پہلے دن سے بیان کرتے ہیں
تکفیر کے 2 درجے ہیں:
تکفیر مطلق
تکفیر معین

تکفیر مطلق کے تمام آئمہ کرام قائل ہیں کہ جو آدمی قبر کو سجدہ کرتا ہے یعنی قبر پرستی کرتا ہے وہ مشرک اور کافر ہے لیکن کسی مکتبۂ فکر پر مکمل فتوٰی دینا کہ یہ مکتبۂ فکر کافر ہے، یہ مکتبۂ فکر مشرک ہے، یہ مکتبۂ فکر منافق ہے یعنی مکمل مکتبۂ فکر کے شرک پر اور مکمل مکتبۂ فکر کے کفر اور نفاق پر تکفیر مطلق و معین کا کوئی بھی عالم مجتہد ایسا فتوٰی نہیں دیتا
لیکن قادیانیوں کے متعلق مکمل بصیرت اور دلائل کیساتھ علم کی بنیاد پر قرآن و سنت کی روشنی میں ،آئمہ محدثین کے اقوال کی روشنی میں اور فقہاۓ و محدثین کے اقوال کی روشنی میں ہم کہتے ہیں کہ دنیا و کائنات کے سارے قادیانی کافر ہیں اور ختم نبوت کو نہ ماننے والے ہر ایک کا نام لیکر کہتے ہیں کہ وہ سبھی کافر ہیں کیونکہ مکمل قادیانیت اور مرزعیت کے کفر میں کوئی شک نہیں ہے

4️⃣ اللہ کہتے ہیں :
مَا كَانَ مُحَمَّدٌ اَبَاۤ اَحَدٍ مِّنْ رِّجَالِكُمْ وَ لٰـكِنْ رَّسُوْلَ اللّٰهِ وَ خَاتَمَ النَّبِیّٖنَؕ وَ كَانَ اللّٰهُ بِكُلِّ شَیْءٍ عَلِیْمًا۞
{الاحزاب : 40}
✍ ترجمہ:۔
"محمد تمھارے مردوں میں سے کسی کا باپ نہیں اور لیکن وہ اللہ کا رسول اور تمام نبیوں کا ختم کرنے والا ہے اور اللہ ہمیشہ سے ہر چیز کو خوب جاننے والا ہے۔"

اس آیت میں 2 چیزیں اھم ہیں
1۔۔۔ محمد اللہ کے رسول ہیں۔
لہذٰا رسول کائنات کو ماننا ہر مسلمان کے لیے واجب اور فرض ہے
2۔۔۔ محمد خاتم النبیین ہیں۔
لہذٰا جسطرح رسول کی نبوت کو ماننا ہے بالکل بعینہٖ رسول کائنات کی ختمِ نبوت کو بھی ماننا ہے

اوردونوں کا اقرار ایمان ہے دونوں میں سے کسی ایک کا انکار بھی کفر ہے

5️⃣ اللہ کہتے ہیں:
قُلْ یٰۤاَیُّهَا النَّاسُ اِنِّیْ رَسُوْلُ اللّٰهِ اِلَیْكُمْ جَمِیْعَا
{الاعراف: 158}
✍ ترجمہ:۔
"کہہ دے اے لوگو! بے شک میں تم سب کی طرف اللہ کا رسول ہوں"

یعنی اے حبیب! واضح طور پر کہہ دو کہ دنیا و کائنات کے تمام انسانوں کیطرف ، دنیا و کائنات کے تمام جنات کی طرف کسی کو اگر خاتم النبیین رسول بنا کر بھیجا گیا ہے تو وہ میں محمد ہوں

ہم سوال کرتے ہیں:
کہ دنیا و کائنات کے سبھی جن و انس کیطرف تو رسول کائنات خاتم النبیین ہیں اور تو بھنگا دجال جس کے اوصاف انسانی محفوظ ہی نہیں ہیں تجھے نبی کہنا تو بہت بڑا دھوکا اوردجل ہے اور وہ لوگ جو تجھے نبی مانتے ہیں وہ چلتے پھرتے جہنم کا ایندھن ہیں

6️⃣ اللہ کہتے ہیں:
الْيَوْمَ أَكْمَلْتُ لَكُمْ دِينَكُمْ وَأَتْمَمْتُ عَلَيْكُمْ نِعْمَتِي وَرَضِيتُ لَكُمُ الْإِسْلَامَ دِينًا
{المائدہ: 3}
✍ ترجمہ:۔
"آج میں نے تمھارے لیے تمھارا دین کامل کردیا اور تم پر اپنی نعمت پوری کردی اور تمھارے لیے اسلام کو دین کی حیثیت سے پسند کرلیا۔"

وہ دین جو لا الہ الا اللہ سے شروع ہوا تھا وہ خطبة الجمعة الوداع میں مکمل ہوگیا
الْيَوْمَ أَكْمَلْتُ لَكُمْ دِينَكُمْ
اس آیت میں صحابہ کرام اور اہل بیت کی فضیلت کیطرف اشارہ ہے کہ جنہوں نے لا الہ الا اللہ سے لیکر دین کے ہرایک حکم کو تسلیم کیا اور پھر انکو لوگوں تک پہنچایا
وَأَتْمَمْتُ عَلَيْكُمْ نِعْمَتِي
اللہ کہتے ہیں کہ میں نے تم پر اپنی نعمت پوری کردی
تکمیل دین پر 2 طرح کے حملے ہوۓ ہیں پہلا حملہ منکرین ختم نبوت نے کیا کہ دین ابھی ختم نہیں ہوا بلکہ ابھی جاری ہے اور سلسلہ وحی بھی ابھی جاری ہے اور دوسرا حملہ ان بدعتی لوگوں نے کیا جنہوں نے کہا کہ دین میں ابھی اضافہ جات ہوسکتے ہیں

🔘۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔🔘
وما توفیقی الا باللہ

16/08/2023

*الحکمہ انٹرنیشنل شعبہ دعوت و تبلیغ کے زیر اشراف*
*آل پنجاب 30مدارس و یونیورسٹیز کے مابین شاندار تقریری مقابلہ*

بتاریخ:
*13 اگست 2023 بروز اتوار*

*بعنوان:*

*"نبی کی عظمت نبی کی رفعت میں دیکھو رب کا قرآن آیا"*

*نعت خواں*
*محترم جناب عبد اللہ حماد ریسرچ سکالر الحکمۃ انٹرنیشنل*




16/08/2023

Beautiful Speech by Qari Abd ur Rehman Sudais Research Schooler Alhikmah International
*الحکمہ انٹرنیشنل شعبہ دعوت و تبلیغ کے زیر اشراف*
*آل پنجاب 30مدارس و یونیورسٹیز کے مابین شاندار تقریری مقابلہ*

بتاریخ:
*13 اگست 2023 بروز اتوار*

*بعنوان:*
*"یوم آزادی کے ملی اور اسلامی تقاضے"*

*تلاوت*
*محترم جناب قاری عبد الرحمن سدیس ریسرچ سکالر الحکمۃ انٹرنیشنل*




12/08/2023

🌹 *الحکمة انٹر نیشنل شعبہ ایجوکیشن کے زیر اہتمام* 🌹
*یوم آزادی کے موقع پر*

🩸بہ عنوان:
*اقبال کا مرد مومن اور نظریہ پاکستان*

🎤 اسپیکر 🎤
*فضلیۃ الشیخ حافظ شفیق الرحمن زاہد صاحب حفظہ اللّٰہ*
( ڈائریکٹر الحکمہ انٹرنیشنل لاہور)

💫 *الحکمہ انٹرنیشنل لاہور پاکستان،زندگی شعور سے*


09/08/2023

الحکمۃ انٹرنیشل شعبہ دعوت و تبلیغ کے زیر اہتمام
علماء کرام کے لیے انتہائی اہم ورکشاپ

بعنوان :
امت کی قیادت مگر کیسے؟

اسپیکر:
پروفیسر یحیی جلال پوری حفظہ اللہ

تقریری مقابلہ
09/08/2023

تقریری مقابلہ


08/08/2023

🌹 *الحکمة انٹرنیشنل کے شعبہ ایجوکیشن کے زیر اہتمام* 🌹
🌸 *علمی وتربیتی محاضرہ* 🌸

🔹 *موضوع:*
🔖 *جدید معاشرتی مسائل کے حل میں اصول فقہ کا کردار* 🔖

🦿*اسپیکر:*
🎀 *امام فی أصول الفقه فضیلةالشیخ حافظ ثناء اللہ الزاھدی حفظه الله ورعاه*

📌 *بمقام :*
💫 *الحکمة انٹرنیشنل؛ 785 ای بلاک؛ نزد اللہ ہو چوک؛ جوہر ٹاؤن لاہور؛ پاکستان*

Address

5D1 Madre Millat Rode Near Pipe Stop Township Lahore
Lahore
54770

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Al-hikmah Trust posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Place Of Worship

Send a message to Al-hikmah Trust:

Share