Islamic World

Islamic World Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Islamic World, Lahore.

Hi.Everyone this page is created for Posting of Islamic recitation and Islamic information for the person's who have interest in getting Islamic information if u like our Islamic info Pleases share with others.

14/06/2026
   ゚
14/06/2026

جو انسان یہ سمجھتا ہے کہ اللہ جو کرتا ہے وہ ہمارے لیے بہتر ہوتا ہے🌷*وہ انسان کمال کا ایمان رکھتا ہے ۔۔۔🌼* کمزور ایمان ہی...
14/06/2026

جو انسان یہ سمجھتا ہے کہ اللہ جو کرتا ہے وہ ہمارے لیے بہتر ہوتا ہے🌷
*وہ انسان کمال کا ایمان رکھتا ہے ۔۔۔🌼*
کمزور ایمان ہیں ہمارے۔۔۔
پریشانی میں آزمائش کو مصیبت سمجھتے ہیں۔۔۔
گر ہم سوچنے لگ جائیں کے اللہ ہی کی طرف سے ہے جو بھی ہے تو پریشانی آدھی کم ہو جائے یہی سوچ کر اور آدھی صبر کر کے ختم ہو جائے۔۔۔🌸

*نبی ﷺ نے فرمایا:*“جو شخص اللہ سے ملاقات کرنا چاہتا ہے، اللہ بھی اس سے ملاقات کرنا پسند کرتا ہے، اور جو شخص اللہ سے ملاق...
14/06/2026

*نبی ﷺ نے فرمایا:*
“جو شخص اللہ سے ملاقات کرنا چاہتا ہے، اللہ بھی اس سے ملاقات کرنا پسند کرتا ہے، اور جو شخص اللہ سے ملاقات کو ناپسند کرتا ہے، اللہ بھی اس سے ملاقات کرنا ناپسند کرتا ہے۔
*حدیث نمبر 6507 (صحیح بخاری)*

*نبیؑ نے فرمایا* "اے ابن خطاب! قسم اس ذات کی جس کے ہاتھ میں میری جان ہے، شیطان جب بھی تمہیں کسی راستے پر چلتا ہوا پاتا ہ...
14/06/2026

*نبیؑ نے فرمایا* "اے ابن خطاب! قسم اس ذات کی جس کے ہاتھ میں میری جان ہے، شیطان جب بھی تمہیں کسی راستے پر چلتا ہوا پاتا ہے تو وہ تمہارا راستہ چھوڑ کر دوسرا راستہ اختیار کر لیتا ہے" _صحیح بخاری: 3683، صحیح مسلم: 2396

*🌹رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:* *🌹”اللہ تعالیٰ فرماتا ہے کہ میرے اس مومن بندے کا جس کی، میں کوئی عزیز چیز  دن...
14/06/2026

*🌹رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:*

*🌹”اللہ تعالیٰ فرماتا ہے کہ میرے اس مومن بندے کا جس کی، میں کوئی عزیز چیز دنیا سے اٹھا لوں اور وہ اس پر ثواب کی نیت سے صبر کر لے،*
*🌹تو اس کا بدلہ میرے پاس جنت کے سوا اور کچھ نہیں۔*“

(صحیح بخاری، ۶۴۲۴)

 ゚
14/06/2026

   ゚
14/06/2026

 ゚
14/06/2026

*🌹رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:* *🌹”اللہ تعالیٰ فرماتا ہے کہ میرے اس مومن بندے کا جس کی، میں کوئی عزیز چیز  دن...
14/06/2026

*🌹رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:*

*🌹”اللہ تعالیٰ فرماتا ہے کہ میرے اس مومن بندے کا جس کی، میں کوئی عزیز چیز دنیا سے اٹھا لوں اور وہ اس پر ثواب کی نیت سے صبر کر لے،*
*🌹تو اس کا بدلہ میرے پاس جنت کے سوا اور کچھ نہیں۔*“

(صحیح بخاری، ۶۴۲۴)

Address

Lahore
59920

Telephone

+923024155280

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Islamic World posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Place Of Worship

Send a message to Islamic World:

Shortcuts

Share