ArRahma Islamic Institute

ArRahma Islamic Institute فرقہ واریت سے بالاتر خالص قرآن و سنت کی اشاعت کا شاندار مرکز
(1)

27/05/2026
الرحمہ اسلامک انسٹیٹیوٹ کی جانب سے ہزاروں افراد کے پکا پکایا کھانا، سینکڑوں گھروں کے لیے خیمے، راشن بیگز، برتن سیٹ، بستر...
11/10/2025

الرحمہ اسلامک انسٹیٹیوٹ کی جانب سے ہزاروں افراد کے پکا پکایا کھانا، سینکڑوں گھروں کے لیے خیمے، راشن بیگز، برتن سیٹ، بستر اور مچھردانیاں فراہم کی گئیں۔

الرحمہ کے رضاکار رضائے الٰہی کے لیے خدمتِ خلق کے جذبے سے سرشار ہیں۔

آپ بھی مشکل کی اس گھڑی میں ھمارا ساتھ دیں اپنے پریشان حال بھائیوں کی مدد میں اپنا حصہ لازمی ڈالیں۔۔

جزاک اللہ خیرا


04/10/2025

خدمت کے میدان میں تقریباً. 52 واں دن۔۔۔
الحمداللہ
الرحمه کے رضاکار
بحالی سے خوشحالی تک کا سفر
سیلاب سے متاثرہ علاقوں میں خدمت کے لئے پر عزم۔
الرحمه کے اس مشن میں شرکت کرنے میں ھمارا ساتھ دیں ۔۔۔

Address

Opp Rifah Univ, Raiwind Road
Lahore

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when ArRahma Islamic Institute posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Place Of Worship

Send a message to ArRahma Islamic Institute:

Share