داتا علی حجویری گنج بخش فیض عالم

داتا علی حجویری گنج بخش فیض عالم گنج بخش فیض عالم مظہر نور خدا
نا قصاراں پیر کامل کاملاں را رہنما

08/06/2026

فیض عالم داتا اچی شان والیا تیرا بوا نہیں چھڈنا

08/06/2026

داتا سرکار کے دیوانے حاضری دیں

07/06/2026
جتنی ھیر پھیر دین میں مولوی نے کی ہے قسم سے جب مولوی پر بنی تو مولوی جیتا  اور دین ہارا اور آج بھی دیکھ لو مسلکی پہلو سے...
07/06/2026

جتنی ھیر پھیر دین میں مولوی نے کی ہے قسم سے جب مولوی پر بنی تو مولوی جیتا اور دین ہارا اور آج بھی دیکھ لو مسلکی پہلو سے ہٹ کر ،ان اولیاء اللہ کی نگاہ کرم سے دین پھیلا کیونکہ اولیاء اللہ کے پیچھے ان کے مرشد کریم اور ان کے پیچھے مولا مشکل کشا کا ہاتھ ہے

کیا ہی بات ہے میرے داتا حضور کی ،ملاں کبھی بھی خوش نہیں نظر آے گا ،اھل نظر  ہی جانے جلوہ تیرہ
06/06/2026

کیا ہی بات ہے میرے داتا حضور کی ،
ملاں کبھی بھی خوش نہیں نظر آے گا ،
اھل نظر ہی جانے جلوہ تیرہ

Address

Lahore

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when داتا علی حجویری گنج بخش فیض عالم posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share