Sad Zavi Baba

Sad Zavi Baba Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Sad Zavi Baba, Lahore.

13/05/2026

Allah say Jab B mango Maqdar he mango
❤️💞❤️

27/04/2026

جب تک تم لوگوں کے کام ا رہے ہو تم بہت اچھی ہو

27/07/2024

*نماز پڑھا کر اس سے پہلے کہ تیری نماز پڑھی جاے*

12/06/2024
سالار نجف علی کربلائی آج سے دو سال پہلے ان کے ساتھ زیارت امام حسین پے جانے کا اتفاق ہوا جو منزل پے نہ پہنچ سکے اور ایران...
29/05/2024

سالار نجف علی کربلائی
آج سے دو سال پہلے ان کے ساتھ زیارت امام حسین پے جانے کا اتفاق ہوا جو منزل پے نہ پہنچ سکے اور ایران سے واپس آنا پڑا لاہور سے ہم کراچی گے وہاں سے ایران جب ہم ایران پہنچے تو بتایا گیا کہ آپ میں سے کچھ لوگوں کا ایراق کا ویزہ نہں لگا خیر دو سے تین دن وہاں سب کے ساتھ انتظار کیا سب کے ویزے دوبارہ اسلام آباد بہجے گے اور بتایا گیا آپ سب کے ویزے نہں لگے کیوں کے جن کی عمر چالیس سال سے کم ہے اس کے نہں لگ رے اور ادھر سے چالیس ہزار اور لیا کے باے روڈ بند ہے تو بے ائر جانا ہے ایراق خیر چالیس ہزار بھی دے دیا ہم نے آپ کو باتا دوں کہ چالیس ہزار لینے کے بعد بتایا گیا کے آپ کے ویزے نہں لگے اور جو پیسے آپ نے پہلے دیے اور جو اب دے رے ہو واپس پاکستان پہنچ کے مل جاے گے جو اج تک نہں ملے اج باپ بیٹا دونوں کے نمبر بند ہے بات کرنے کا مقصد کے آگے محرم آ رھا ہے اور پھر چہلم ہو گا تو مہربانی کر کے اسے سالاروں کے ھاتھ نا لگے جو آپ کو تنگ کرے ایک بار رابطہ ہوا تھا کہتے ہے واپس مل جاے گے باقی بھی کافی لوگوں کے تھے جن کو نہں ملے باپ بیٹے کا نمبر بھی بند ہے پتا لگا ہے کے دبہئی چلے گے ہیں میں نے ایسا کچھ نہں کرنا تھا مگر جب

Dear Friend Ap sab es YouTube channel ko fellow kery agy b share kery new account bnya hia lazmi subscription kery its h...
30/04/2024

Dear Friend Ap sab es YouTube channel ko fellow kery agy b share kery new account bnya hia lazmi subscription kery its humbly request

Please Subscribe and Press Bell Icon

29/03/2024
05/03/2024

*کیمسٹری 10th گیس پیپر 2024*

*باب نمبر 9*
فارورڈ اور ریورس ری ایکشن میں فرق کریں؟
مثال اور گراف کی مدد سے ریورسیبل ری ایکشنز کی وضاحت کریں؟
ریورسیبل ری ایکشنز تکمیل تک کیوں نہیں پہنچتے؟
کسی ری ایکشن کی سمت کی پیش گوئی کیسے کی جاسکتی ہے؟
ایکوی لبریم کونسٹنٹ کی اہمیت تحریر کریں؟
ایکوی لبریم کونسٹنٹ ایکسپریشن معلوم کریں؟
3H2+N2---->3NH3
*Long Questions*
*لاء آف ماس ایکشن کی وضاحت کریں*
*ڈائنامک ایکوی لبریم کی میکروسکوپک خصوصیات لکھیں*

*باب نمبر 10*
کانجوگیٹ ایسڈ اور بیس میں فرق کریں؟
آرہینس ایسڈ بیس نظریہ کی حدود تحریر کریں؟
ایسڈ اور بیس کی دو طبیعی خصوصیات کا موازنہ کریں؟ PHاور POHمیں فرق کریں؟
ایسڈ اور بیس کے دو استعمالات؟
سالٹ کی تعریف اور دو خصوصیات تحریر کریں؟
انڈیکٹر اور PHسکیل میں فرق؟
*Long Questions*
*لیوس ایسڈ بیس نظریہ کی وضاحت کریں*
*سالٹس کی تیاری کی وضاحت کریں*

*باب نمبر 11*
آرگینک کمپاؤنڈ کیا ہوتے ہیں؟
کیٹی نیشن اور آئسومیرزم میں فرق ؟
مالیکیولر فارمولا اور کنڈینسڈ فارمولا میں فرق؟
کوئلہ کی اقسام تحریر کریں؟
دسٹرکٹو ڈسٹیلیشن کی تعریف کریں؟
کول گیس اور کوک میں فرق؟
فنکشنل گروپ کی تعریف اور مثال؟
وائیٹل فورس تھیوری کیا ہے؟
*Long Questions*
*اس باب میں سے لانگ سوال نہیں آنا*

*باب نمبر 12*
جلنے کا عمل تحریر کریں؟
ہیلوجینیشن کے دوران رونما ہونے والے مراحل تحریر کریں؟
الکینز (alkenes) کا وقوع تحریر کریں؟
میتھین اور ایسٹیلین کے استعمالات تحریر کریں؟
الکائل ہیلائڈز کیسے ریڈیوس ہوتے ہیں؟
سیچوریٹڈ اور ان سیچوریٹڈ ہائڈروکاربنز میں فرق کریں؟
الکینز (alkenes) اولی فنز کیوں کہلاتی ہیں؟
*Long Questions*
*الکینز (alkenes) کا KMnO4 کے ساتھ ری ایکشن کی وضاحت کریں*
*الکین (alkene) کی طبیعی خصوصیات لکھیں*

*باب نمبر 13*
کاربوہائیڈریٹس کی تعریف اور مثال لکھیں؟
مونوسکرائیڈ اور اولیگوسکرائیڈ میں فرق؟
کاربوہائیڈریٹس کے سورسز اور استعمالات لکھیں؟
پروٹینز ایمائنوایسڈز کے بلڈنگ بلاکس کس طرح ہیں؟
جنیٹک کوڈ آف لائف کی تعریف کریں؟
واٹر اور فیٹ سولیبل وٹامنز میں فرق کریں؟
ایمائنو ایسڈ اور فیٹی ایسڈ میں فرق کریں؟
ایسینشیل اور نان ایسینشنل ایمائنوایسڈ میں فرق کریں؟
*Long Questions*
*ڈی این اے کی وضاحت کریں*
*لپڈز کے سورسز اور استعمالات کی وضاحت کریں*

*باب نمبر 14*
ٹروپوسفئیر اور سٹریٹوسفئیر میں فرق کریں؟
اٹموسفئیر کی تعریف کریں نیز خشک ہوا کی کمپوزیشن تحریر کریں؟
ایسڈ رین عمارتوں کو کس طرح تباہ کرتی ہے؟
پرائمری اور سیکنڈری پلوٹینٹس میں فرق کریں ؟ CO اور CO2کے سورسزلکھیں ؟
سلفر اور نائٹروجن کے آکسائیڈز تحریر کریں؟
وضاحت کریں کہ CO ایک خطرناک گیس ہے. ؟ CO2 اٹموسفئیر کو گرم رکھنے کا باعث کیوں ہے؟
*Long Questions*
*اس باب میں سے کوئی لانگ سوال نہیں آنا*

*باب نمبر15*
پانی کو یونیورسل سالوینٹ کیوں کہا جاتا ہے؟
پانی کی خصوصیات تحریر کریں؟
کپیلری ایکشن کیا ہے ؟
پانی میں نان پولر کمپاؤنڈز ناحل کیوں ہے؟
ٹمپریری اور پرمانینٹ ہارڈینس کو ختم کرنے کے طریقے تحریر کیجئے؟
ڈٹرجینٹس اور ہارڈ واٹر کے نقصانات لکھیں؟
پیسٹی سائیڈز کیوں استعمال ہوتے ہیں؟
پانی سے پیدا ہونے والی بیماریوں کی کیا وجوہات ہیں؟
سوفٹ اور ہارڈ واٹر میں فرق کریں؟
*Long Question*
*ایگریکلچرل افلیونٹس کی وضاحت کریں*
*پانی سے پیدا ہونے والی بیماریوں کی وضاحت کریں*

*باب نمبر 16*
الیکڑومیگنیٹک سیپریشن اور گریویٹی سیپریشن میں فرق کریں؟
میٹلرجی, اورر اور گینگ میں فرق کریں؟
سالوے پروسس میں رامیٹریلز کے نام لکھیں؟
یوریا کی اہمیت کیا ہے؟
ڈیزل آئل اور فیول آئل میں فرق کریں؟
روسٹنگ کیسے کی جاتی ہے
سوڈیم بائی کاربونیٹ کو سوڈیم کاربونیٹ میں کیسے تبدیل کیا جاتا ہے؟
سالوے پروسس کے کیا فوائد ہیں؟
یوریا کی تیاری میں استعمال ہونے والے رامیٹریلز کے نام لکھیں؟
فریکشنل ڈسٹیلیشن کیا ہے؟
*Long Questions*
*یوریا کس طرح تیار کیا جاتا ہے فلوشیٹ ڈایا گرام سے وضاحت کریں*
*سالوے پراسس کی وضاحت کریں*

16/02/2024

Pakistani Cook Required
Salary 30-35k
Location DHA 6
03451110197

28/01/2024

Address

Lahore

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Sad Zavi Baba posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Place Of Worship

Send a message to Sad Zavi Baba:

Share