Syed Maududi Islamic Centre

Syed Maududi Islamic Centre سید مودودی اسلامک سنٹر احیائے اسلام کی جدوجہد اور خدمت کے امور کے لیے مرکزی کردار ادا کرے گا

وہ لوگ جو دین کی سربلندی کے لیے اپنا مال خرچ کرتے ہیں، ان کے لیے دنیا و آخرت میں بے شمار اجر و ثواب ہے۔ سید مودودی اسلام...
13/03/2025

وہ لوگ جو دین کی سربلندی کے لیے اپنا مال خرچ کرتے ہیں، ان کے لیے دنیا و آخرت میں بے شمار اجر و ثواب ہے۔
سید مودودی اسلامک سینٹر ایک ایسا منصوبہ ہے جو نسلوں تک دین کی خدمت کرتا رہے گا۔ اس کے مکمل ہونے کے لیے آپ کی مدد درکار ہے۔ اس کا بنیادی ڈھانچہ مکمل ہو چکا ہے، لیکن فینشنگ اور دیگر کاموں کے لیے آپ کے عطیات کی ضرورت ہے۔
اپنی زکاة، صدقات اور عطیات دے کر اس نیک کام میں شامل ہوں.
Donate Now:
Title: Majlis e Khidmat e Islami
IBAN: PK13BKIP0206600123190001
Bank Islami
Contact 03334083004 -03008441661

13/03/2025

سید مودودی اسلامک سنٹر احیائے اسلام کی جدوجہد اور خدمت کے امور کے لیے مرکزی کردار ادا کرے گا.
یہ سنٹر دعوتِ قرآن کی ترویج اور خدمتِ دین کے لئے کلیدی کردار ادا کرے گا.
اس کارخیر میں اپنے عطیات، زکوٰۃ، صدقات اور خیرات کے ذریعے اپنے لئے صدقہِ جاریہ کا اہتمام فرمائیں.
Donate Now:
Title: Majlis e Khidmat e Islami
IBAN: PK13BKIP0206600123190001
Bank Islami
Contact 03334083004 -03008441661

چیئرمین یو ایم ٹی UMT #، محترم ابراہیم حسن مراد نے سید مودودی اسلامک سنٹر (جو کہ زیر تعمیر ہے) کا دورہ کیا۔ اس موقع پر ج...
04/01/2025

چیئرمین یو ایم ٹی UMT #، محترم ابراہیم حسن مراد نے سید مودودی اسلامک سنٹر (جو کہ زیر تعمیر ہے) کا دورہ کیا۔ اس موقع پر جماعت اسلامی لاہور کے نائب امیر، جناب ملک شاہد اسلم نے ان کا استقبال کیا اور انہیں سید مودودی اسلامک سنٹر کی تعمیراتی پیش رفت اور اس کے مستقبل کے منصوبوں کے بارے میں تفصیل سے آگاہ کیا۔
محترم ابراہیم حسن مراد نے اس منصوبے کی اہمیت کو سراہا اور امید ظاہر کی کہ یہ مرکز علم و عمل کا ایک اہم ذریعہ بنے گا۔
اس موقع پر محترم طارق نجیب صاحب بھی موجودتھے۔
Contact 📞 03008441661

28/08/2023

سید مودودی اسلامک سنٹر احیائے اسلام کی جدوجہد اور خدمت کے امور کے لیے مرکزی کردار ادا کرے گا.
یہ سنٹر دعوتِ قرآن کی ترویج اور خدمتِ دین کے لئے کلیدی کردار ادا کرے گا.
اس کارخیر میں اپنے عطیات، زکوٰۃ، صدقات اور خیرات کے ذریعے اپنے لئے صدقہِ جاریہ کا اہتمام فرمائیں.

Donate Now:
Title: Majlis e Khidmat e Islami
IBAN: PK13BKIP0206600123190001
Bank Islami

Contact 03334083004 -03008441661

21/06/2023

سید مودودی اسلامک سنٹر احیائے اسلام کی جدوجہد اور خدمت کے امور کے لیے مرکزی کردار ادا سید مودودی اسلامک سنٹر احیائے اسلام کی جدوجہد اور خدمت کے امور کے لیے مرکزی کردار ادا کرے گا.
یہ سنٹر دعوتِ قرآن کی ترویج اور خدمتِ دین کے لئے کلیدی کردار ادا کرے گا.
اس کارخیر میں اپنے عطیات، زکوٰۃ، صدقات اور خیرات کے ذریعے اپنے لئے صدقہِ جاریہ کا اہتمام فرمائیں.
Donate Now:
Title: Majlis e Khidmat e Islami
IBAN: PK13BKIP0206600123190001
Bank Islami
Contact 📞 03334083004 -03008441661

الحمد للہ ۔ سید مودودی اسلامک سنٹر کی تعمیر کا کام جاری ہے، سید مودودی اسلامک سنٹر احیائے اسلام کی جدوجہد اور خدمت کے ام...
20/06/2023

الحمد للہ ۔ سید مودودی اسلامک سنٹر کی تعمیر کا کام جاری ہے، سید مودودی اسلامک سنٹر احیائے اسلام کی جدوجہد اور خدمت کے امور کے لیے مرکزی کردار ادا سید مودودی اسلامک سنٹر احیائے اسلام کی جدوجہد اور خدمت کے امور کے لیے مرکزی کردار ادا کرے گا. یہ سنٹر دعوتِ قرآن کی ترویج اور خدمتِ دین کے لئے کلیدی کردار ادا کرے گا.
اس کارخیر میں اپنے عطیات، زکوٰۃ، صدقات اور خیرات کے ذریعے اپنے لئے صدقہِ جاریہ کا اہتمام فرمائیں.
Donate Now:
Title: Majlis e Khidmat e Islami
IBAN: PK13BKIP0206600123190001
Bank Islami
Contact 📞 03334083004 -03008441661

سید مودودی اسلامک سنٹر احیائے اسلام کی جدوجہد اور خدمت کے امور کے لیے مرکزی کردار ادا کرے گا. یہ سنٹر دعوتِ قرآن کی تروی...
23/03/2023

سید مودودی اسلامک سنٹر احیائے اسلام کی جدوجہد اور خدمت کے امور کے لیے مرکزی کردار ادا کرے گا.
یہ سنٹر دعوتِ قرآن کی ترویج اور خدمتِ دین کے لئے کلیدی کردار ادا کرے گا.
اس کارخیر میں اپنے عطیات، زکوٰۃ، صدقات اور خیرات کے ذریعے اپنے لئے صدقہِ جاریہ کا اہتمام فرمائیں.

Donate Now:
Title: Majlis e Khidmat e Islami
IBAN: PK13BKIP0206600123190001
Bank Islami

Contact 📞 03334083004 -03008441661

لاہور 28 جنوری 2023: سید مودودی اسلامک سنٹر کی تعمیرات کے حوالے سے ڈائریکٹر پراجیکٹ ملک شاہد اسلم صاحب (نائب امیر جماعت ...
28/01/2023

لاہور 28 جنوری 2023: سید مودودی اسلامک سنٹر کی تعمیرات کے حوالے سے ڈائریکٹر پراجیکٹ ملک شاہد اسلم صاحب (نائب امیر جماعت اسلامی لاہور) نے کنسٹرکشن سائٹ کا جائزہ لیا.
الحمدللہ ... سید مودودی اسلامک سنٹر کی تعمیر کا کام تیزی سے جاری ہے.
صدقہِ جاریہ کے اس پراجیکٹ میں اپنے عطیات، زکوٰۃ اور صدقات جمع کروائیں.

Donate Now #
Title Majlis e Khidmat e Islami
IBAN: PK13BKIP0206600123190001
Bank Islami

Contact 03008441661

الحمد اللہ سید مودودی اسلامک سنٹر کی تعمیرات پر کام تیزی سے جاری ہے، بیسمنٹ فلور کی تکمیل مکمل ہو چکی ہے. اس کار خیر میں...
19/01/2023

الحمد اللہ سید مودودی اسلامک سنٹر کی تعمیرات پر کام تیزی سے جاری ہے،
بیسمنٹ فلور کی تکمیل مکمل ہو چکی ہے. اس کار خیر میں اب تک جن افراد نے مالی معاونت فرمائی ہے اللہ تعالی ان کو اس کا بہترین اجر عطا فرمائے.

سید مودودی اسلامک سنڑ کی تعمیر کے لیے ہمیں ضرورت ہے، آپ کے تعاون کی
اس کار خیر میں اپنے عطیات، صدقات و خیرات کے ذریعے اپنے لئے صدقہ جاریہ کا اہتمام فرمایئں.

Title: Majilis e Khidmat e Islami
IBAN: PK13BKIP0206600123190001
Bank Islami

Contact 03008441661

امیر جماعت اسلامی لاہور جناب ضیاء الدین انصاری ایڈوکیٹ صاحب کا قائدین کے ہمراہ "سید مودودی  اسلامک سنٹر" کی تعمیر کا تفص...
12/01/2023

امیر جماعت اسلامی لاہور جناب ضیاء الدین انصاری ایڈوکیٹ صاحب کا قائدین کے ہمراہ "سید مودودی اسلامک سنٹر" کی تعمیر کا تفصیلی جائزہ ۔
اس موقع پر پروجیکٹ کے انجنیئرز نے اسلامک سنٹر کی تعمیر کے حوالے سے قائدین کو بریفنگ دی ۔
اس کارخیر میں اپنے عطیات جمع کروائیں

Donate Now
Majlis e Khidmat e Islami
IBAN: PK13BKIP0206600123190001
Bank Islami

Contact 03334083004 - 03008441661

Address

29-A Ghazi Elam Din Shaheed, Lyton Road
Lahore

Telephone

+923334083004

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Syed Maududi Islamic Centre posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share