Strong women's world

Strong women's world Strong Women World's mission to uplift the those women's who aren't educated and skillful. we help them too.

13/01/2026

اپ سب سے درخواست ہے اس بہن کی مدد کریں یہ .ضرورت مند ہے اور ہمیں ایسے لوگوں کی مدد کرنی چاہیے
Contact 03094123024
WhatsApp 03094123024

"privacy is power. what people don't know, they can't ruin."
27/12/2025

"privacy is power. what people don't know, they can't ruin."

26/10/2025

اگر اپ ایک ازاد عورت ہے تو اپ اپنی ازادی دوسروں کے لیے سزا مت بنائیں

18/10/2025

تین دن سے بچے بھوکے ہیں اور یہ انسو اس چیز کی گواہی ہے..یہ بچے یتیم ہیں
اپنی ماں کو دیکھ کر بچہ کیسے رو پڑا......!!! 😩 اس خاندان کو اپ کی مدد کی ضرورت ہے...
How did the child cry when he saw his mother...!! 😩 She needs your help

More information +92 0309 4123024
WhatsApp +92 0309 4123024

اسکول خالی تھا…گھنٹی بجنا بند ہو چکی تھی…ایک چھوٹی بچی اکیلی بیٹھی تھی۔نہ کوئی استاد، نہ کوئی گھر والا۔بس وہ… اور ایک اف...
02/09/2025

اسکول خالی تھا…
گھنٹی بجنا بند ہو چکی تھی…
ایک چھوٹی بچی اکیلی بیٹھی تھی۔

نہ کوئی استاد، نہ کوئی گھر والا۔
بس وہ… اور ایک افسر جو وہاں سے گزر رہا تھا۔

وہ چاہتا تو آگے بڑھ جاتا، مگر رکا۔
ایک خاموش ڈھال بن کر اس کے ساتھ کھڑا رہا،
جب تک کہ اسے یقین نہ ہو گیا کہ بچی محفوظ ہے۔

✨ "ہیرو وہ نہیں جو طاقت دکھائے… بلکہ وہ ہے جو خاموشی سے کسی کے لیے ڈھال بن جائے۔"

دنیا بری خبروں سے بھری ہوئی ہے،
لیکن ایسے عمل ہی اصل سرخیوں کے لائق ہیں۔

💫 ہیرو یونیفارم نہیں… دل بناتا ہے۔ ⭐️🌟

خدا تمام متاثرین کو اپنے حفظ و امان میں رکھے ،ان کے دکھ درد کو کم فرمائے ان کی حفاظت کرے اور جلد از جلد سب  کی پریشانیوں...
27/08/2025

خدا تمام متاثرین کو اپنے حفظ و امان میں رکھے ،ان کے دکھ درد کو کم فرمائے ان کی حفاظت کرے اور جلد از جلد سب کی پریشانیوں کو دور فرمائے 🙏🏻
خدا اپنے لوگوں پہ رحم کرے ان کی حالت سنوارے اور انہیں صبر حوصلہ اور نئی زندگی عطا فرمائے
خدا کے فضل سے وہ جلد از جلد سکون اور خوشحالی حاصل کریں آمین 🤲🙏

26/08/2025

دنیا کی اس بھیڑ میں اس شور, میں خود کو اتنا مصروف نہ رکھیں .کہ اپ خدا بھول جائیں. خدا کو وقت دیں دعا کیا کرے اس کی عبادت کرے اس کو سمجھیں. کیونکہ وہ اپ سے پیار کرتا . جب اپ تنہا ہو جائیں تو اپ کو سنبھالنے کی بھی طاقت رکھتا ہے.

🙏 Pray for Eron — He is Suffering from Cancer 🙏This precious child’s name is Eron. Right now, he is admitted to a govern...
01/08/2025

🙏 Pray for Eron — He is Suffering from Cancer 🙏

This precious child’s name is Eron. Right now, he is admitted to a government hospital, battling a painful and aggressive cancer on the side of his chest. It all began with a small tumor, but tragically, it has now grown into a life-threatening cancer that continues to spread.

Eron urgently needs surgery, but his family does not have the financial resources for this critical operation. My family and friends are standing in faith, believing that God’s perfect will shall be fulfilled in Eron’s life.

I truly believe that nothing is impossible for our God. He is a miracle-working God who opens divine doors when there seems to be no way.

I humbly request all of you to lift Eron up in your prayers, asking God to open the doors for his treatment and healing. Pray that God will move mightily, provide for every need, and restore this little boy’s life for His glory.

But also His mother is pregnant and in the last stage of pregnancy but her condition is also so seriously cause she's in the hospital since 1month when I see them I cried alot and asking God that what the child did that he's facing this and realizing that God gave us everything but still we people are sometimes unhappy because of the little problems

And if the Lord stirs your heart to do more, please consider supporting Eron’s treatment. Together, we can help save this child and his mother's life (You can text me freely)

Because Jesus loves children deeply, and your love and compassion can be an answer to someone’s desperate prayer today.

Thank you for standing with us. 🙏

31/07/2025

حقدار کی مدد کرنی چاہیے یہ بہن ضرورت مند ہے اور
حقدار ہے اپ کی مدد کی .
ان کا جو سب سے بڑا بیٹا ہے وہ اپنے والد کی وفات کے بعد بہت بیمار ہو گیا اس نے بولنا چھوڑ دیا اج وہ چارپائی پہ ہے نہ وہ بول سکتا ہے نہ وہ اٹھ سکتا ہے
ان کی بیٹی کی شادی ہے اپ سب سے درخواست ہے اپنی بیٹی سمجھ کر مدد کرو. تو پلیز ان بہن کی مدد کریں
یہ بہن بہت زیادہ برے حالاتوں میں ہے اپ سب سے .درخواست ہے اس کی مدد کریں .اور یہ حقدار ہے بیوہ ہے اس کے بچے یتیم ہیں اور کرائے کا گھر ہے نہ کھانے کو ہے .اپ سب سے درخواست ہے دعا کے ساتھ ساتھ ان کی .مدد بھی کریں
For more details
Call 📞 03094123024
WhatsApp 03094123024
Easypesa 03094123024
Help those who are deserve..
She is Widow and she has 5 children . We request you all please help her.

30/07/2025

اگر اپ زندگی میں خوش رہنا چاہتے ہیں پرسکون رہنا چاہتے ہیں تو دوسروں کو خوشیاں دیں دوسروں کو محبت کریں دوسروں کی خوشیوں میں شامل ہوں.
دوسروں کے ساتھ بھی ویسا سلوک کرے جیسا اپ اپنے لیے چاہتے ہیں.
عروج ہمارے سکول کی بچی ہے اس کا والد دنیا سے رخصت ہو چکا ہے اور ماں اس کی فالج کی مریض ہے اور وہ اس کا برتھ ڈے ہفتے کو نہیں منا پائی تو ہم نے کل ڈیسائیڈ کیا کہ ہم اس کا برتھ ڈے سکول میں ارینج کریں گے.
اج ہم نے عروج کا برتھ ڈے سکول میں کیا اور وہ بہت خوش تھی خدا اس کو زندگی اور تندرستی دی. کہ جیسی میری بیٹیاں ہیں ویسی وہ بھی ایک بیٹی ہے اور میں سب بچوں کو ایسے پیار کرتی ہوں جیسے میں اپنی بیٹیوں کو پیار کرتی ہوں تو دوسروں سے پیار کریں تاکہ اپ کا خدا اپ سے خوش ہو.
If you want to be happy in your life, give others happiness. Treat others as well as you want for yourself. Arooj is a cute student in our school. She is orphan. The Arooj was sad yesterday because her mother couldn't celebrate her birthday.
Yesterday I promised with her to celebrate her birthday in school. Today she is very happy😊 God bless her and give her long life.
Strong women's world

Address

Street 6 Upper Mall
Lahore
92

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Strong women's world posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Place Of Worship

Send a message to Strong women's world:

Share