AzaDari 24

AzaDari 24 Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from AzaDari 24, Religious organisation, Jafria Colony, Lahore.

20/06/2023
20/06/2023

*سلامُْ علیکم یا علی ع مدد*

*آج مغربین پر یکم ذی الحج ہوگی تمام مومنین آج سے لیکر 10 ذی الحج تک بعد از مغربین 14-14 بار درود کے درمیان،*
*3 مرتبہ سورہ فجر کی تلاوت کریں بعد از تلاوت عمل کو 14 معصومین ع کی بارگاہ میں ہدیہ کریں اور اپنی تمام حاجات طلب کریں ان شاءاللہ پوری ہونگی🤲🏻❣️*

کاش مجھ کو بھی مدینے میں بلایا جائےمیرے دل کا بھی یہ ارمان مٹایا جائساری آفات سے بچنے کا یہی نسخہ ہےاپنے سینے میں مدینے ...
20/06/2023

کاش مجھ کو بھی مدینے میں بلایا جائے
میرے دل کا بھی یہ ارمان مٹایا جائ
ساری آفات سے بچنے کا یہی نسخہ ہے
اپنے سینے میں مدینے کو بسایا جائے
جب بھی ہو تیرا گزر باد صباء طیبہ سے
کہنا آصی کو بھی دیدار کرایا جائے
ہے یہ ریحان بھی تیرے در کا ثناخواں آقاء
روز محشر اسے کملی میں چھپایا جائے ❤

حضورصَــلَّــی اللّٰـهُ تَـعَالٰـی عَـلَـیْـہِ وَاٰلِــہ وَسَــــلَّم۔ ❤️
⁦❤ 💕❤

Address

Jafria Colony
Lahore
54000

Telephone

+3224411472

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when AzaDari 24 posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Place Of Worship

Send a message to AzaDari 24:

Share