20/03/2026
نمازِ عید الفطر ٹھیک صبح 7 بجے ادا کی جائے گی۔
فریضہ امامت و خطابت ابنِ برکت قادری حفظہ اللہ
بمقام: المرکز الاسلامی جامعہ مسجد انوارِ مدینہ شیخ دا کوٹ، نزد ایفل ٹاور بحریہ ٹاؤن لاہور
رابطہ 03457000100
#المرکزالاسلامی #عیدالفطر #عیدمبارک