Al Muallim

Al Muallim Here you can find Some knowledgeable videos about Islam and daily life.

25/08/2026

مدح حضور
بزبان غالب

25/08/2026
25/08/2026

سرکار صلی اللّہ علیہ وسلم
کی آمد
مرحبا مرحبا
عید میلاد النبی مبارک

ماہ ربیع الاول مبارک سرکار کی آمد ۔۔ مرحباً
15/08/2026

ماہ ربیع الاول مبارک
سرکار کی آمد ۔۔ مرحباً

19/07/2026

زندگی میں چار چیزیں کبھی نہ چھوڑیں ۔

اللّہ کا ذکر ، شکر ، استغفار۔ اور دعا

17/07/2026

آج 17 جولائی۔ میرے والد محترم
حضرت بابا جی محمد رفیق رحمۃ اللّٰہ علیہ کی 12ویں برسی ھے۔ آپ احباب سے درخواست ھے کہ آیک بار سورۃ فاتحہ اور تین بار سورۃ اخلاص پڑھ کے بلندی درجات کی دعا کر دیجئے ۔
اللہ کریم اپنے محبوب کریم کے صدقے میرے والد محترم کی کامل بخشش فرمائے اور جنت الفردوس میں اعلی مقام عطا فرمائے حضور نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کا خصوصی قرب عطا فرمائے۔۔۔
اللہ کریم اپنے محبوب کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی ساری امت کی بے حساب مغفرت فرماۓ
آمین ثمہ آمین یارب العالمین بجاہ النبی الکـریمﷺ۔
ملتمس دعا
پروفیسر محمد حنیف ازھر

25/06/2026

شاہ سوار کربلا
===================

یہ کون ذی وقار پے،
بلا کا شہسوار ھے
کہ ھے ھزار قاتلوں کے
سامنے ڈٹا ھوا،
یہ بالیقیں حسین ھے،
نبی کا نور عین ھے۔

Address

Lahore
Lahore
54000

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Al Muallim posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share