جامع مسجد شہانی و مدرسہ نورِقرآن والحدیث روشن بھیلا

  • Home
  • Pakistan
  • Lahore
  • جامع مسجد شہانی و مدرسہ نورِقرآن والحدیث روشن بھیلا

جامع مسجد شہانی و مدرسہ نورِقرآن والحدیث روشن بھیلا جامع مسجد شہانی و مدرسہ نور قرآن وحدیث روشن بھیلا کی مرکزی درسگاہ ہے جہاں پر بچوں کو تجوید و قرات کے ساتھ قرآن وحدیث کی تعلیم دی جاتی ہے۔

14/06/2024
الحمدللہ ، آپ لوگوں کے تعاون سے تقریباً ایک لاکھ تیس ہزار نقد رقم اور 22من آٹا اور تقریباً 200 فیملی کے لیے کپڑے اور بست...
01/09/2022

الحمدللہ ، آپ لوگوں کے تعاون سے تقریباً ایک لاکھ تیس ہزار نقد رقم اور 22من آٹا اور تقریباً 200 فیملی کے لیے کپڑے اور بستر وغیرہ کی صورت میں عطیات اکٹھے ہوئے ۔ نقد رقم سے راشن خرید کر ایک بیگ تیار کیا گیا جس میں 15کلو آٹا، 2کلو گھی، 3کلو چینی ، 2.5 کلو چاول ، آدھا کلو سرخ مرچ ، 1 کلو دال چنا، 1کلو بھنے ہوئے چنے ، 1 پیکٹ کپڑے دھونے والا صابن ، 2 صابن ڈیٹول، 1 پیکٹ سرف، خشک دودھ اور 1پیکٹ پتی اور ساتھ 2سوٹ مردانہ، 2 سوٹ زنانہ اور 2 بچوں کے سوٹ شامل تھے ۔
کل 60 خاندانوں کے لیے سامان پیک کر کے قبل اعتماد لوگوں کے حوالے کر دیا گیا ۔
اللّٰہ رب العالمین سب کو اجر عظیم عطا فرمائے آمین

Address

مین بازار روشن بھیلا ضلع قصور
Lahore

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when جامع مسجد شہانی و مدرسہ نورِقرآن والحدیث روشن بھیلا posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share