Jamia Masjid Janazgah

Jamia Masjid Janazgah Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Jamia Masjid Janazgah, Mosque, 95 lytton Road Muzang, Lahore.

05/06/2025
13/06/2024

جامعہ مسجدجنازگاہ لٹن روڈلاھورنمازعیدالاضحی آٹھ بجےاداھوگی خطیب! محمد محبوب سلطان صدیقی

تمام اھل اسلام کو عیدالفطر 1445ھ کا چاند 🌙 مبارک ہو۔ اللّٰہ تعالیٰ جل شانہ تمام مسلمانوں کو متحد فرمائے۔ آمین بجاہ النبی...
09/04/2024

تمام اھل اسلام کو عیدالفطر 1445ھ کا چاند 🌙 مبارک ہو۔ اللّٰہ تعالیٰ جل شانہ تمام مسلمانوں کو متحد فرمائے۔
آمین بجاہ النبی الکریم الامین صلی اللہ تعالیٰ علیہ وسلم

08/04/2024

جامعہ مسجدجنازگاہ لٹن روڈمزنگ نمازِ عید ٹھیک آٹھ بجے۔خطیب حافظ محمد محبوب سلطان صدیقی

06/04/2024

جامعہ مسجد جنازگاہ میں عید الفطر کی نماز 8 بجے ادا کی جائے گی
انشاءاللہ

الحمدللہ رب العالمینرب تعالی کے کرم ،رسول اللّٰہ کی نظر عنایت ،اولیاء کرام کے فیض پاک سے بالخصوص حضرت علامہ حافظ سلطان ب...
23/09/2023

الحمدللہ رب العالمین
رب تعالی کے کرم ،رسول اللّٰہ کی نظر عنایت ،اولیاء کرام کے فیض پاک سے بالخصوص حضرت علامہ حافظ سلطان باہو صدیقی علیہ الرحمہ کے فیض سے سلطانیہ قرآن اکیڈمی متصل جامعہ مسجد حنفیہ غوثیہ المشہور جامعہ مسجد جنازگاہ لٹن روڈ لاہور میں قبلہ صاحبزادہ حضرت علامہ مولانا حافظ محبوب سلطان صدیقی صاحب زید مجدہ جو کہ سلطانیہ قرآن اکیڈمی کے مدرس اور ناظم اعلی کی حیثیت سے اپنے فرائض کو بخوبی سر انجام دے رہے ہیں قبلہ صاحبزادہ حافظ کریم سلطان صدیقی صاحب کی قیادت میں یہ فیض عام ہو رہا ہے
اسی فیض سے آج سلطانیہ قرآن اکیڈمی کا اٹھارہواں (18) طالبعلم جناب حافظ حمزہ رزاق صاحب نے قرآن مجید کو حفظ کرنے کی سعادت کو حاصل کیا۔اس عظیم خوشی پر سلطانیہ قرآن اکیڈمی کی انتظامیہ ،اساتذہ کرام کی طرف سے بالخصوص حافظ حمزہ رزاق کے والدین،اور انکے جتنے بھی رفقاء ہیں اس عظیم کلام کو حفظ کرنے پر صمیم قلب سے مبارکباد پیش کرتے ہیں اور متصل حافظ حمزہ رزاق کے استاد گرامی کو بھی صمیم قلب سے مبارکباد پیش کرتے ہیں
اللّٰہ تعالیٰ سے دعا ہے کہ حافظ حمزہ رزاق رزاق کو اس عظیم کلام کی حفاظت کرنے کی توفیق عطا فرمائے اور رب تعالی اپنی غیبی مدد سے آج کے اس پر فتن دور میں حافظ حمزہ رازق کو اس کلام کی حفاظت میں مدد فرمائے اور اس لقب "حافظ " کے اصول وقواعد پر عمل پیرا ہو کر قرآن پاک کو یاد رکھنے اسپر عمل پیرا اور اپنی زندگی میں اس کو نافذ کرنے کی توفیق عطا فرمائے
اس سعادت کے طفیل جو حافظ حمزہ رزاق نے حاصل کی ہے رب تعالی انکے والدین کے لئے رحمتوں کا باعث بنائے اور رب تعالی حافظ حمزہ رزاق کے استاد محترم کو عافیت والی سلامتی والی عمر خضری عطا فرمائے اور سلطانیہ قرآن اکیڈمی کے حوالہ سے ہر وقت اس خوبصورت گلشن کی آبیاری کے حوالہ سے کوشاں شخصیت قبلہ صاحبزادہ حافظ کریم سلطان صدیقی صاحب کو رب تبارک وتعالی اپنی دارین کی نعمتوں سے مالامال فرمائے
آمین ثم آمین

13/08/2023

بتولی نجابت رسولی چلن ❤️

09/08/2023

صلی اللّٰہ علیک یارسول اللہ ❤️

03/08/2023

ادارہ سلطانیہ قرآن اکیڈمی متصل جامعہ مسجد حنفیہ غوثیہ المشہور جامعہ مسجد جنازگاہ لٹن روڈ لاہور میں حفظ قرآن کی تعلیم کو عام کر رہا ہے اور جو احباب ناظرہ بھی پڑھنا چاہتے ہیں انکے لئے بھی اہتمام ہے اور بحمداللہ اس ادارہ میں قرآن مجید کے پڑھنے کے حوالہ سے جو اسلوب ہے مراد اسکو جسطرح پڑھنے کا حق ہے اس میں تلفظ،مخارج،لہجہ،اور تجوید ان قواعد کے ساتھ تعلیم کو عام کیا جارہا ہے
احباب سے گزارش ہے اس ادارہ کا انتخاب ضرور کریں جس میں آپ کے بچے قرآن کی تعلیم ان قواعد و ضوابط کے ساتھ حاصل کریں گے
زیر سرپرستی: جناب صاحبزادہ حافظ کریم سلطان صدیقی صاحب
مدرس: قبلہ حضرت علامہ مولانا حافظ محبوب سلطان صدیقی صاحب ہیں

03/08/2023

پیغام کربلا ✨

سب دوست احباب سے شرکت کی خصوصی اپیل ہے
30/07/2023

سب دوست احباب سے شرکت کی خصوصی اپیل ہے

Address

95 Lytton Road Muzang
Lahore
45000

Telephone

+19175175319

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Jamia Masjid Janazgah posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Place Of Worship

Send a message to Jamia Masjid Janazgah:

Share

Category