10/05/2026
سجادگان دربار حضرت میاں میر ؒ
اللہ ربّ العزت سید صید علی شاہ گیلانی ؒ ( گدی نشین دربار حضرت میاں میر ؒ ) کی اولاد میں ہمیشہ ایسا ہی باہمی سلوک، محبت، اتفاق اور اتحاد قائم رہے۔
یقیناً یہ سب کچھ حضرت میاں میرؒ کے فیض و برکات کا نتیجہ ہے، جو اُن کے در سے عقیدت رکھنے والوں کی زندگیوں میں روشنی اور برکت کا باعث ہے۔
دُعا ہے اللہ ربّ العزت حضرت میاں میرؒ کے فیض و برکات کا سلسلہ قیامت تک ایسے ہی جاری رہے آمین۔