Muslim Masjid Kunjah

Muslim Masjid Kunjah Muslim Masjid Kunjah

السلام علیکم ورحمتہ الله ...
یہ صفحہ گوندل چوک کنجاہ کے قریب غوریوں والے گلے میں واقع ایک جامعہ مسجد مسلم کے حوالے سے مختلف اعلانات اور قرآن و احادیث صحیحہ کی تشہیر کے لیے بنایا گیا ہے ۔
یہ مسجد الحمدللہ سادہ سی عمارت پر مبنی ہے لیکن اس کی خاصیت یہ ہے کہ بلاتفریق ہر مسلک کا بندہ یہاں بلاجھجک نماز ادا کرسکتا ہے ۔
اس مسجد کا سنگ بنیاد سراج الحق صاحب امیر جماعتِ اسلامی پاکستان نے 2013 میں رکھا تھا۔
ی

ہ مسجد جماعتِ اسلامی کنجاہ کے زیر انتظام ہے ۔

مسجد کے خطیب اور پیش امام مفتی محمد عبداللہ سومرو صاحب ہیں ۔

مسجد کی زمین کے حصول، نقشہ جات کے مراحل میں حاجی مرزا اللہ دتہ صاحب مرحوم اور پروفیسر محمد صدیق صاحب مرحوم کا کردار بنیادی اہمیت کا حامل ہے اور تکمیل کی منازل حاجی محمد نصیرالدین مرحوم اور چوہدری خورشید احمد منہاس کی محنت کا نتیجہ ہے ۔

14, اگست خطبہ جمعہ ان شاءاللہبمقام جامع مسجد مسلم گوندل چوک کنجاہ 📍
13/08/2026

14, اگست خطبہ جمعہ ان شاءاللہ

بمقام جامع مسجد مسلم گوندل چوک کنجاہ 📍

07, اگست خطبہ جمعہ ان شاءاللہبمقام جامع مسجد مسلم گوندل چوک کنجاہ 📍
06/08/2026

07, اگست خطبہ جمعہ ان شاءاللہ

بمقام جامع مسجد مسلم گوندل چوک کنجاہ 📍

31, جولائی خطبہ جمعہ ان شاءاللہبمقام جامع مسجد مسلم گوندل چوک کنجاہ 📍
31/07/2026

31, جولائی خطبہ جمعہ ان شاءاللہ

بمقام جامع مسجد مسلم گوندل چوک کنجاہ 📍

24, جولائی خطبہ جمعہ ان شاءاللہبمقام جامع مسجد مسلم گوندل چوک کنجاہ 📍
24/07/2026

24, جولائی خطبہ جمعہ ان شاءاللہ

بمقام جامع مسجد مسلم گوندل چوک کنجاہ 📍

16/07/2026

L.A 38 Jammu 5

Rana Muhammad Umer Siddique ❤️

17, جولائی خطبہ جمعہ ان شاءاللہبمقام جامع مسجد مسلم گوندل چوک کنجاہ 📍
16/07/2026

17, جولائی خطبہ جمعہ ان شاءاللہ

بمقام جامع مسجد مسلم گوندل چوک کنجاہ 📍

10, جولائی خطبہ جمعہ ان شاءاللہبمقام جامع مسجد مسلم گوندل چوک کنجاہ 📍
08/07/2026

10, جولائی خطبہ جمعہ ان شاءاللہ
بمقام جامع مسجد مسلم گوندل چوک کنجاہ 📍

03, جولائی خطبہ جمعہ ان شاءاللہبمقام جامع مسجد مسلم گوندل چوک کنجاہ 📍
02/07/2026

03, جولائی خطبہ جمعہ ان شاءاللہ
بمقام جامع مسجد مسلم گوندل چوک کنجاہ 📍

25/06/2026
25/06/2026

Address

گلی غوریوں والی
Kunjah
50620

Telephone

+923354888313

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Muslim Masjid Kunjah posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Place Of Worship

Send a message to Muslim Masjid Kunjah:

Shortcuts

Share

Category