Dawat e Tableegh

Dawat e Tableegh Dawat E Tableeag is an Islamic preaching page for muslim to become more Loving , Peaceful and Good human being .

Dawat E Tableegh is an Islamic preaching page for muslim to become more loving , peaceful and respectable human being.

22/08/2024

😥🥹🤲🙏

22/08/2024

🥺😥🤲

سبحان آللہ ❤️
05/06/2024

سبحان آللہ ❤️

🙏💕
05/06/2024

🙏💕

امین 🤲
25/05/2024

امین 🤲

🤲
09/04/2024

🤲

آللہ ھمارے نمازوں کا  محتاج نھی یہ ھم اپنے لۓ کرتے ھیں کہ آللہ ھم سے راضی ھو اس لیۓ اپنے نمازوں میں خشوع پیدا کرو 🙏
14/10/2023

آللہ ھمارے نمازوں کا محتاج نھی یہ ھم اپنے لۓ کرتے ھیں کہ آللہ ھم سے راضی ھو اس لیۓ اپنے نمازوں میں خشوع پیدا کرو 🙏

پھل درخت کے اندر سے نہیں آتا یقین نہیں تو کاٹ کر دیکھ لیں لکڑی ہی لکڑی ہےرزق زمین کے اندر سے نہیں آتا کھدائی کر کر دیکھ ...
20/09/2023

پھل درخت کے اندر سے نہیں آتا یقین نہیں تو کاٹ کر دیکھ لیں
لکڑی ہی لکڑی ہے

رزق زمین کے اندر سے نہیں آتا کھدائی کر کر دیکھ لیں
مٹی ہی مٹی ہے

رزق *"اللّٰه تعالیٰ"* کے حکم سے ہے
چاہے آسمان سےاتارے یا زمین سے دے
بس انسان کے لئے یہی کافی ہے کہ *"اللّٰه تعالیٰ"* پر کامل یقین رکھے .....!! ❣️🍁

15/09/2023

آللہ ھم سب کو ھدایت کی روشنی عطا کرے آمین 🤲

13/09/2023
09/09/2023

پاکستان میں ھر مولوی کا اپنا یوٹیوب چینل ھوتا ھے اور باقی سب پر پابندی ھوتی ھے کہ کوئ اس کو اپنے نام سے نہ پھیلا سکے ، کیونکہ وہ اپنے بیانات کو بیچ کر صرف وھی رقم کما سکے الغرض مقصد دین پیھلانا نھی ھے بلکہ دین کو بیچنا ھے ، جبکہ ھونا یہ چاھئے تھا کہ سب کو اجازت دیتے تاکہ دین مزید پیھلے ، اور اس معاشی بدحالی میں وہ مرد وہ عورت بھی اپنے بچوں کے لئے کچھ رقم کما سکے لیکن کمائ کی اس آسان اور گھر بیٹھے حیا اور عزت کے ساتھ کمائ کرنے پر مولوی حضرات کی جانب سے پابندی کے باعس وہ ایک آسان راستے کی طرف چلے جاتے ھیں جو ھے جسم کی نمائش اور غلیض گفتگو جس کے پاکستانی لوگ شیدائی بھی ھیں اور ایسے مواد پر بڑے پیمانے پر ویورز بھی ھوتے ھیں ۔ تو مولوی حضرات سے درخواست ھے کہ اپنے وڈیوز کو کرئیٹیو کامن اٹریبیوٹ کے ساتھ اپلوڈ کریں تاکہ پڑھی لکھی خواتین گھر میں بیٹھ کر اس سے کچھ کمائ کر سکے ، یہ ھے تو ٹیکنیکل بات لیکن پڑھے لکھے حضرات اس کو بھتر سمجھ سکتے ھیں 🙏

Address

Ouch Gharbi Distt Lower Dir Kpk
Kpk
18750

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Dawat e Tableegh posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share