ABM o NAM

ABM o NAM امر ب المعروف و نہی عن المنکر

جو لوگ پاکستان میں اسلامی صدارتی نظام چاہتے ہیں وہ اپنا وٹس ایپ نمبر اور نام پتہ 03134277808 پر وٹس ایپ کردیں
27/04/2022

جو لوگ پاکستان میں اسلامی صدارتی نظام چاہتے ہیں وہ اپنا وٹس ایپ نمبر اور نام پتہ 03134277808 پر وٹس ایپ کردیں

21/02/2022

حالات ہمیشہ درست ہی ہوتے ہیں پریشانی ہمارے اعمال سے آتی ہے!
سکھ اور خوشی دینے والی زات اللہ کی ہے اور دکھ اور پریشانیاں رفع کرنے والی زات بھی بے شک اللہ تبارک و تعالیٰ کی ہے!
جب تک ہم زندگی کے مقصد کو سمجھینگے نہیں اور اس پر تن من دھن سے چلینگے نہیں تو حالات کے بہتر ہونے کی توقع کیسے کر سکتے ہیں؟
زندگی تو بہت جلد ختم ہونے والی ہے!
یہاں اپنی اولاد کیلئے وہ بہتر سمجھیں جس سے انکی آخرت کی ہمیشہ کی زندگی سنور جائے، یہ عجیب حماقت ہے کہ ہم اولاد کیلئے وہ چیزیں بنانے میں لگے ہیں جو انکو آخرت کی نہ ختم ہونے والی زندگی کیلئے جدوجہد سے روکینگی۔
آو ہم اپنی اولاد کو زندگی کی حقیقت سے روشناس کرائیں، انکو بٹورنا نہیں بانٹنا سکھائیں، انکو اپنے لئے نہیں دوسروں کیلئے جینا سکھائیں!
اللہ ہم سب کو اللہ ، اسکے حبیبؐ اور قرآن مجید اور اہل بیت کی اطاعت نصیب فرمائے!
آمین

17/09/2021

یا اللہ ہم سے راضی ہوجا!

19/06/2021

اسلامی معاشرے کی تشکیل کیلئے
مناسب علوم کے حصول کے بعد
امر باالمعروف و نہی عن المنکر کے پہلے درجے پر عمل درآمد سے کرنا ہوگا!

19/06/2021

محسن کائنات حضرت محمد مصطفیٰ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے بعد انکے ہر امتی پر فرض ہے کہ وہ امر باالمعروف و نہ عن المنکر پر عمل پیرا ہو

Address

Aziz Khel, Nisatta, Charsadda
Kpk
54000

Telephone

03334862395

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when ABM o NAM posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share