کوئی مصیبت ملک پر اور خود تم پر نہیں پڑتی مگر بیشتر اس کے کہ ہم اس کو پیدا کریں ۔ ایک کتاب میں لکھی ہوئی ہے اور یہ کام اللہ کو آسان ہے ۔ (الحدید ۔ 22)
13/12/2024
قریبی رشتہ دار شین ٹاٹا کا نماز جنازہ بعد از نماز جمعہ کی وجہ سے جرگہ مشران کا مشورہ ان شاء اللہ اب بعد از نماز مغرب منعقد کیا جائے گا
07/11/2024
تمام لوگوں کو حب دنیا سے ذرا ہٹ کرکے رب خالق حقیقی سے عشق کرانے کے لئے آج 7 نومبر 2024 ء کو بعد آز نماز عصر رائیونڈ اجتماع کا دوسرا بابرکت مرحلہ شروع ہو رہا ہے
07/11/2024
یقینا'' ہم نے انسان کو مٹی کے جوہر سے پیدا کیا ۔ پھر اسے نطفہ بنا کر محفوظ جگہ میں قرار دیا۔
(المومنون ۔ 13.12)
07/11/2024
جو اپنی امانتوں اور وعدے کی حفاظت کرنے والے ہیں ۔ جو اپنی نمازوں کی نگہبانی کرتے ہیں ۔ یہی وارث ہیں جو فردوس کے وارث ہوں گے جہاں وہ ہمیشہ رہیں گے
(المومنون ۔11.10.9.8)
Be the first to know and let us send you an email when Khadimullah Khadim posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.