Anjuman Sarfroshan-e-Islam 1975 Pakistan

Anjuman Sarfroshan-e-Islam 1975 Pakistan This is a Official Page of Religious non-profit Organization Anjuman Sarfroshan-e-Islam 1975 Pakistan It was made in 1980 by Riaz Ahmed Gohar Shahi.

International Spiritual Movement Anjuman Serfroshan-e-Islam (ASI) (Urdu: عالمی روحانی تحریک انجمن سرفروشان ِ اسلام‎) is a Pakistan-based organization. Its headquarters are in Kotri, Hyderabad, Sindh and Pakistan. Purpose:
The purpose of this movement is to invite all man without any discrimination of caste, creed, nation or religion towards the divine love of God. Method:
To serve this purpose, Ri

az Ahmed Gohar Shahi visited places of worship of different types, including Mosques, Imam Bargahs, churches, Hindu temples, Sikh temples etc. Organizational Structure:
International Spiritual Movement Anjuman Serfroshan-e-Islam is divided into two branches one for men only and other is for women only. The president of men wing was (Late) Mr. Wasi Muhammad Qureshi, who was nominated by Riaz Ahmed Gohar Shahi as President of International Spiritual Movement Anjuman Serfroshan-e-Islam. Gohar Shahi himself is the Patron-in-Chief of International Spiritual Movement Anjuman Serfroshan-e-Islam. Founding Members:
In 1980, when Shahi formed the movement it had only five members, who are called founding members. Following are the names of the founding members of International Spiritual Movement Anjuman Serfaroshan-e-Islam:

Muhammad Arif Memon (Late)
Wasi Muhammad Qureshi (Late)
Dr. Abdul Qayoom Shaikh(Late)
Muhammad Anwar Qadri
Maulana Saeed Ahmed Qadri

انجمن سرفروشانِ اسلام پاکستان پریٹ آباد کے زیرِ اہتمام عظیم الشان جشنِ عید میلادالنبی ص موٹر سائیکل ریلی مرکزِ ذکر گوہر ...
25/08/2026

انجمن سرفروشانِ اسلام پاکستان پریٹ آباد کے زیرِ اہتمام عظیم الشان جشنِ عید میلادالنبی ص موٹر سائیکل ریلی مرکزِ ذکر گوہر لائیبریری پریٹ آباد سے نکالی گئی جہاں پر پہلے نعروں کے ساتھ پرچم کشائی کی گئی، سرفروش کارکنان ذاکرین نے ہاتھوں میں آقائے دوجہاں کی آمد اور روضۂ رسول کے جھنڈے لہراتے ہوئے درود وسلام اور آمدِ مصطفیٰ کے پرجوش نعرے لگاتے ہوئے مختلف شاہراہوں پھلیلی بازار، پاکستانی چوک، پنجرہ پول، پکا قلعہ سے حیدر چوک، گول بلڈنگ اور قادری مسجد اسٹیشن روڈ سے گزرتے ہوئے واپس پریٹ آباد لائیبریری پر دعاؤں کے ساتھ اختتام پزیر ہوئی اس موقع پر پریٹ آباد کے امیران جناب ندیم انوکی، جناب عمران ملک نائب امیر، جبکہ دیگر ذمہ داران جناب محمد علی ملک، جناب صابر بھائی اور دیگر سینئر و جونئیر ذاکرین بھی شریک ہوئے۔

انجمن سرفروشان اسلام رجسٹرڈ پاکستان فیصل آباد کے زیر اہتمام حق باھو زون بلوچوالہ میں بعد از نماز عشاء محفل نعت وذکر الله...
25/08/2026

انجمن سرفروشان اسلام رجسٹرڈ پاکستان فیصل آباد کے زیر اہتمام حق باھو زون بلوچوالہ میں بعد از نماز عشاء محفل نعت وذکر الله بسلسلہ ماہانہ گیارہویں شریف اور جشن عید میلادالنبی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم منعقد ہوئی۔
جس میں نعتوں کے نزرانے پیش کیے گئے اور قصائد پڑھیں گئے ۔
آخر پر دعائے خیر کی گئی اور ذاکرین کے لیے خصوصی دعائیں کی گئیں ۔

فیض رسول صاحب جناب فیض رسول صاحب کی رہائش گاہ پر سالانہ ​محفلِ میلاد النبی ﷺ ذکرِ الٰہی منعقد کی گئی ​حمدِ باری تعالیٰ: ...
25/08/2026

فیض رسول صاحب
جناب فیض رسول صاحب کی رہائش گاہ پر سالانہ ​محفلِ میلاد النبی ﷺ ذکرِ الٰہی منعقد کی گئی
​حمدِ باری تعالیٰ:
​ولایت علی قادری
​بابر علی گوہر
​غلام مصطفیٰ قادری
​ہدیۂ نعت:
​نعت خواں حیدر علی قادری
کمپیئرنگ:
​خادم حسین قادری
​خصوصی خطاب:
​جناب مولانا سعید احمد قادری صاحب
​اجازتِ ذکرِ قلب:
​چوہدری عصمت اللہ قادری
​حلقۂ ذکر:
​جناب فیض رسول ڈوگر صاحب
​دعاے خیر:
​جناب مولانا سعید احمد قادری صاحب
محفل کے اختتام پر لنگر تقسیم کیا گیا
انجمن سرفروشان اسلام رجسٹرڑ پاکستان شیخوپورہ

جشنِ آمدِ رسول ﷺ کے سلسلے میں عظیم الشان محفلِ نعت و ذکرِ الٰہیکوٹری: مہاجر کالونی کوٹری میں جناب خالد محمود صاحب کی رہا...
23/08/2026

جشنِ آمدِ رسول ﷺ کے سلسلے میں عظیم الشان محفلِ نعت و ذکرِ الٰہی

کوٹری: مہاجر کالونی کوٹری میں جناب خالد محمود صاحب کی رہائش گاہ پر جشنِ آمدِ رسول ﷺ کے سلسلے میں ایک عظیم الشان اور روح پرور محفلِ نعت و ذکرِ الٰہی کا انعقاد کیا گیا۔

محفل میں ملک و ملت کے مشہور و معروف نعت خواں حضرات جناب رشید چشتی صاحب، جناب صدر عالم صاحب، جناب مقصود سلطانی صاحب، جناب عظیم خان صاحب، جناب مصطفیٰ صاحب، جناب جلال الدین صاحب، جناب فیضان قادری صاحب، جناب وقاص سلطانی صاحب اور دیگر نعت خواں حضرات نے بارگاہِ رسالت مآب ﷺ میں گلہائے عقیدت پیش کیے۔

نعت خواں حضرات نے اپنی خوبصورت آوازوں میں نعتِ رسولِ مقبول ﷺ پیش کرکے حاضرین کے دلوں کو عشقِ مصطفیٰ ﷺ سے منور کیا۔ اس عظیم الشان محفل میں اہلِ علاقہ اور عاشقانِ رسول ﷺ کی ایک کثیر تعداد نے شرکت کی، جبکہ نعتِ رسول ﷺ، ذکرِ الٰہی اور درود و سلام کی صداؤں سے محفل کا ماحول روحانی و نورانی ہوگیا۔

محفل کے اختتام پر خصوصی حلقۂ ذکر کا بھی انعقاد کیا گیا، جس کے بعد اجتماعی طور پر صلوٰۃ و سلام پیش کیا گیا۔ دعا کے ساتھ اس بابرکت اور روح پرور محفل کا اختتام ہوا۔

شرکائے محفل نے اس خوبصورت روحانی اجتماع کے انعقاد پر منتظمین کو خراجِ تحسین پیش کیا اور کہا کہ ایسی بابرکت محافل محبتِ رسول ﷺ اور ذکرِ الٰہی کو فروغ دینے کا بہترین ذریعہ ہیں۔

انجمن سرفروشان اسلام سمندری کے وفد کی  *راو کاشف رحیم خاں صاحب MPA*  *چوہدری عارف محمود گل صاحب MPA کے بھائی چوہدری خالد...
23/08/2026

انجمن سرفروشان اسلام سمندری کے وفد کی

*راو کاشف رحیم خاں صاحب MPA*

*چوہدری عارف محمود گل صاحب MPA کے بھائی چوہدری خالد محمود گل صاحب*

*رانا بلال فاروق صاحب رہنما پاکستان پیپلز پارٹی*
سے ملاقات
وفد میں شامل عمیر قادری صاحب اور ذوالفقار قادری صاحب کی جانب سے ربیع الاول شریف کے پروگرام کا دعوت نامہ دیا گیا ۔

*انجمن سرفروشان اسلام رجسٹرڈ پاکستان*
*شعبہ نشرواشاعت سمندری*

انجمن سرفروشان اسلام رجسٹرڈ پاکستان فیصل آباد امام بری زون چکنمبر204 میں  محمد افضل قادری صاحب کی زیر قیادت جشن عید میلا...
23/08/2026

انجمن سرفروشان اسلام رجسٹرڈ پاکستان فیصل آباد امام بری زون چکنمبر204 میں محمد افضل قادری صاحب کی زیر قیادت جشن عید میلادالنبی صلى الله عليه واله وسلم کے سلسلہ میں ریلی نکالی گٸی جس میں ذاکرین کے علاوہ عام عوام الناس نے بھرپور شرکت کی۔۔۔
ریلی سے قبل ریلی میں موجود چنگ چی اور CNG رکشوں پر میلاد شریف کے پرچم اور پینا فلیکس لگاٸے گٸے۔۔۔۔

عالمی روحانی تحریک انجمن سرفروشان اسلام رجسٹرڈ پاکستان راولپنڈی کے زیر تمام بروز اتوار  صبح 10.00 بجے   سینیئر ذاکر حاجی...
23/08/2026

عالمی روحانی تحریک انجمن سرفروشان اسلام رجسٹرڈ پاکستان راولپنڈی کے زیر تمام بروز اتوار صبح 10.00 بجے سینیئر ذاکر حاجی راجہ محمد رشید قادری کی رہائش گاہ پر ماہانہ گیارہویں شریف کی محفل پاک کا انعقاد ہوا
*حمد باری تعالی*
نصراللہ خان نوری
*نعت رسول مقبول صلی اللہ علیہ والہ وسلم*
نصر اللہ خان نوی جبار قادری عاشر عباس منظور قادری
*منقبت حضور غوث پاک*
مہربان قادری
خصوصی خطاب
سابقہ عالمی امیر
*حضرت علامہ مولانا سعید احمد قادری صاحب*
حلقہ ذکر
امیر راولپنڈی وارث قادری
خصوصی دعا ملک کی ترقی اور سلامتی کے لیے
اخر میں خصوصی لنگر تقسیم کیا گیا
نشر و اشاعت راولپنڈی

عالمی روحانی تحریک انجمن سرفروشان اسلام رجسٹرڈ پاکستان راولپنڈی کے زیر تمام بروز جمعہ بعد نماز عشاء  سینیئر ذاکر ملک صدی...
23/08/2026

عالمی روحانی تحریک انجمن سرفروشان اسلام رجسٹرڈ پاکستان راولپنڈی کے زیر تمام بروز جمعہ بعد نماز عشاء سینیئر ذاکر ملک صدیق قادری (مرحوم ) کی رہائش گاہ پر ان کے بیٹوں کی جانب سے ملک شکیل ملک حنیف ملک عقیل میلاد مصطفی صلی اللہ علیہ والہ وسلم کے سلسلے میں میں محفل پاک کا انعقاد ہوا
نقیب محفل
محمد حنیف فقیر قادری
*حمد باری تعالی*
علی الرحمن قادری
*نعت رسول مقبول صلی اللہ علیہ والہ وسلم*
جبار قادری عدیل قادری عاشر عباس منظور قادری
*منقبت حضور غوث پاک*
علی الرحمن قادری
خصوصی خطاب
سابقہ عالمی امیر
*حضرت علامہ مولانا سعید احمد قادری صاحب*
حلقہ ذکر
انصر قادری
خصوصی دعا ملک کی ترقی اور سلامتی کے لیے
اخر میں خصوصی لنگر تقسیم کیا گیا
نشر و اشاعت راولپنڈی

عالمی روحانی تحرک انجمن سرفروشان اسلام داتا گنج بخش ٹاؤن کے زیر اہتمام شاہد بھائی کے گھر میلاد شریف کی محفل کا انعقاد کی...
22/08/2026

عالمی روحانی تحرک انجمن سرفروشان اسلام داتا گنج بخش ٹاؤن کے زیر اہتمام شاہد بھائی کے گھر میلاد شریف کی محفل کا انعقاد کیا گیا جس میں تلاوت کلام پاک حافظ عمران نے کی عاصم بھائی نے حمد پڑھی نعتوں کے نذرانے رانا حبیب اسلام بھائی شاہد بھائی حامد بھائی بٹ صاحب نے پیش کیے منقبت غوث پاک افضل بھائی نے پڑھی مرشد پاک کی بارگاہ میں قصیره فیصل بھائی نے پیش کیا حلقہ ذکر بختیار بھائی نے کروایا اور دعا خیر کی لنگر کے بعد داتا گنج بخش ٹاؤن کی میٹنگ ہوئی جس میں ڈویژن رابطہ کمیٹی انچارج محمد امجد صاحب نے ساتھیوں سے گفتگو فرمائی ربیع الاول کے جلوس کو کس طرح بہتر انداز سے نکالا جا سکتا ہے اور سالانہ گیارہویں شریف کے حوالے سے ساتھیوں سے مشاورت کی گئی آخر میں بختیار بھائی نے دعا خیر کی

Address

Allah Hoo Pahari Khuda Ki Basti No. 1 Munciple Comity Bholari Jamshoro Sindh
Kotri

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Anjuman Sarfroshan-e-Islam 1975 Pakistan posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Place Of Worship

Send a message to Anjuman Sarfroshan-e-Islam 1975 Pakistan:

Shortcuts

Share