06/06/2026
سالانہ عرس مبارک خلیفہ سوئم داماد رسول صلی اللّٰہ تعالٰی علیہ وآلہ وسلم جامع القرآن حضرت عثمانِ غنی ذوالنورین رضی اللّٰہ تعالٰی عنہ کے سلسلے میں خانقاہ کمالی جمیلی سلطانی قلندر آباد کالونی کوٹری میں ایک عظیم الشان محفل ذکر حمد نعت و منقبت و صلوٰۃ و سلام و لنگر کا اہتمام کیا گیا اللّٰہ پاک سے دعا ہے کہ اللّٰہ پاک اپنی بارگاہ میں قبول و منظور فرمائے اور زیادہ کرنے کی توفیق عطاء فرمائے آمین ثم آمین طالب دعا خادم عبدالنعیم کمالی سلطانی و جملہ مریدین