Darbaar Syed Abad Ganjiyaan Shareef

Darbaar Syed Abad Ganjiyaan Shareef Darbaar Ganjiyaan shareef is located in Kot-Najibullah, Haripur.

پانچواں سالانہ عرس مبارک  حضرت خواجہ خواجگان حضرت خواجہ سید محمد شاہ ترمذی قادری رحمۃ اللّٰہ تعالیٰ علیہ
05/10/2025

پانچواں سالانہ عرس مبارک
حضرت خواجہ خواجگان حضرت خواجہ سید محمد شاہ ترمذی قادری رحمۃ اللّٰہ تعالیٰ علیہ

پانچواں سالانہ عرس مبارک مرشد طریقت واقف علوم شریعت کاشف اسرار حقیقت حضرت خواجہ خواجگان حضرت خواجہ سید محمد شاہ ترمذی قا...
30/09/2025

پانچواں سالانہ عرس مبارک مرشد طریقت واقف علوم شریعت کاشف اسرار حقیقت حضرت خواجہ خواجگان حضرت خواجہ سید محمد شاہ ترمذی قادری رحمۃ اللہ تعالی علیہ

ہری پور، مرکزی جلوس جشن عید میلاد النبی صلی اللہ علیہ والہ وسلم
06/09/2025

ہری پور، مرکزی جلوس جشن عید میلاد النبی صلی اللہ علیہ والہ وسلم

*‏وَمَا أَرْسَلْنَاكَ إِلَّا رَحْمَةً لِّلْعَالَمِينَ**اور ہم نے آپ کو تمام جہانوں کے لئے رحمت بنا کر بھیجا ہے**تمام عاش...
06/09/2025

*‏وَمَا أَرْسَلْنَاكَ إِلَّا رَحْمَةً لِّلْعَالَمِينَ*
*اور ہم نے آپ کو تمام جہانوں کے لئے رحمت بنا کر بھیجا ہے*

*تمام عاشقان مصطفٰیﷺ کو 1500واں جشن عید میلادالنبیﷺ بہت بہت مبارک ہو۔*

سحر کا وقت تھا معصوم کلیاں مسکراتی تھیں
ہوائیں خیر مقدم کے نغمے گنگناتی تھیں
ابھی جبرائیل اتر بھی نہ تھے کعبے کے منبر سے
کہ اتنے میں صدا آئی عبد اللہؓ کے گھر سے
مبارک ہو شاہ ہر دو سراﷺ تشریف لے آئے
مبارک ہو محمد مصطفیﷺ تشریف لے آئے
❤️صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم❤️

, , , , , , , , ,

یومِ شہادت28 صفر المظفر بمطابق 50 ہجریامیر المؤمنین ، قاسمِ ولایتِ ثانی ، امامِ عادل ، خلیفۂ پنجم برحق ، خاتم الخلفاء ا...
22/08/2025

یومِ شہادت
28 صفر المظفر بمطابق 50 ہجری
امیر المؤمنین ، قاسمِ ولایتِ ثانی ، امامِ عادل ، خلیفۂ پنجم برحق ، خاتم الخلفاء الراشدین ، امام الاولیاء ، سبطِ رسولؐ ، شہزادہ سیدہ بتولؑ ، نورِ چشمانِ مولا علیؑ ، سید السادات ، سید اوّل ، مصلح الامت ، جانشینِ مصطفیؐ ، وارثِ مسند مرتضیٰؑ ، سیدہ شباب اہل الجنہ ، صاحب ہیبت وجود محمدیؐ ، شاہِ جود و سخا ،
حضور سیدنا مولا حضرت امام حسن المجتبٰی علیہ السّلام

محفل جشن عید میلاد النبی صلی اللہ علیہ والہ وسلم و سالانہ دستار فضیلت کانفرنس دارالعلوم اسلامیہ رحمانیہ ہری پور ہزارہ
21/08/2025

محفل جشن عید میلاد النبی صلی اللہ علیہ والہ وسلم و سالانہ دستار فضیلت کانفرنس
دارالعلوم اسلامیہ رحمانیہ ہری پور ہزارہ

سالانہ عرس مبارک حضرت خواجہ خواجگان حضرت خواجہ سید امان علی شاہ ترمذی قادری رحمۃ اللہ تعالی علیہ
21/08/2025

سالانہ عرس مبارک حضرت خواجہ خواجگان حضرت خواجہ سید امان علی شاہ ترمذی قادری رحمۃ اللہ تعالی علیہ

85واں سالانہ عرس مبارک خواجہ خواجگان حضرت خواجہ سید امان علی شاہ ترمذی قادری رحمۃ اللہ تعالی علیہ
11/08/2025

85واں سالانہ عرس مبارک
خواجہ خواجگان حضرت خواجہ سید امان علی شاہ ترمذی قادری رحمۃ اللہ تعالی علیہ

سالانہ محفل پاک بسلسلہ ایصال ثواب شہدائے کربلا و سید الشہداءنواسہ رسول ﷺ، جگر گوشہ زہرا بتول سلام اللہ علیہا، لخت جگر مو...
06/07/2025

سالانہ محفل پاک بسلسلہ ایصال ثواب شہدائے کربلا و سید الشہداء
نواسہ رسول ﷺ، جگر گوشہ زہرا بتول سلام اللہ علیہا، لخت جگر مولا علی المرتضی کرم اللہ تعالیٰ وجہ الکریم ، ریحانتہ النبی ﷺ، شہید کربلا حضرت سیدنا امام عالی مقام امام حسین علیہ السلام ۔
بمقام: آستانہ عالیہ قادریہ امانیہ سید آباد شریف ( گنجہ،کمالہ) کوٹ نجیب اللہ، ہری پور ہزارہ

اے حسینؑ ابن علیؑ آپ پر سلام نازش آل نبیﷺ آپ پر سلام 🚩آپ پر لاکھوں رحمتیں لاکھوں سلاماے شہیدانِ محبت کے امام 10 محرم الح...
06/07/2025

اے حسینؑ ابن علیؑ آپ پر سلام
نازش آل نبیﷺ آپ پر سلام 🚩

آپ پر لاکھوں رحمتیں لاکھوں سلام
اے شہیدانِ محبت کے امام

10 محرم الحرام
یوم شہادت
نواسہ رسول ﷺ، جگر گوشہ زہرا بتول سلام اللہ علیہا، لخت جگر مولا علی المرتضی کرم اللہ تعالیٰ وجہ الکریم ، ریحانتہ النبی ﷺ، شہید کربلا حضرت سیدنا امام عالی مقام امام حسین علیہ السلام ۔

یکم محرم الحرام یوم شہادت ، امیر المومنین ، سیدنا حضرت عمر فاروق رضی اللہ عنہٗرسول اللہ (ﷺ) نے فرمایا لَوْ کَانَ بَعْدِی...
27/06/2025

یکم محرم الحرام
یوم شہادت ، امیر المومنین ، سیدنا حضرت عمر فاروق رضی اللہ عنہٗ

رسول اللہ (ﷺ) نے فرمایا
لَوْ کَانَ بَعْدِی نَبِیٌ لَکَانَ عُمَرَ بْنَ الْخَطَّابِ
اگر میرے بعد کوئی نبی ہوتا تو وہ عمر بن خطاب ؓ ہوتے ۔

سنن الترمذی، مشکوٰۃ المصابیح

اہل اسلام کو دل کی اتھاہ گہرائیوں سے عید الاضحٰی کی خوشیاں مبارک ہوں
07/06/2025

اہل اسلام کو دل کی اتھاہ گہرائیوں سے عید الاضحٰی کی خوشیاں مبارک ہوں

Address

Mohalla Syed Abad Sharif, Village Ganjiyaan, Kotnajibullah
Kot Najibullah

Telephone

+923135292942

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Darbaar Syed Abad Ganjiyaan Shareef posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share