Islami Jamiat Talba Kotmomin

Islami Jamiat Talba Kotmomin "اللہ اور اسکے رسول کے بتائے ہوہے اصولوں کے مطابق انسانی زندگی کی تعمیر کے ذریعے رضا الھی'کا حصول"

Islami Jamiat Talaba has made many sacrifices for Islam and Pakistan. Islami Jamiat Talba believes in the Oneness of God (Allah) and Prophethood of Hazrat Muhammad (S.A.W) as the last Prophet of Allah. Islami Jamiat Talba through his movement, succeeded to declare the Ahmadis (Qadianis) as non-Believers in the National law of Pakistan. Islami Jamiat -e- Talaba Pakistan is working in Pakistan to el

iminate the non-Islamic factors and the secularism from the curriculum and teachings of the educational institutions of Pakistan.

اسلامی جمعیت طلبہ کوٹ مومن کے زیرِ اہتمام  Pool Party کا انعقاد کیا گیا، جس میں طلبہ نے  شرکت کیاس موقع پر ناظم ڈویژن، ب...
29/06/2026

اسلامی جمعیت طلبہ کوٹ مومن کے زیرِ اہتمام Pool Party کا انعقاد کیا گیا، جس میں طلبہ نے شرکت کی

اس موقع پر ناظم ڈویژن، برادر محسن ربانی نے خصوصی شرکت کی۔ انہوں نے شرکاء سے ملاقات کی، ان کی حوصلہ افزائی کی اور باہمی اخوت، نظم و ضبط اور مثبت سرگرمیوں کی اہمیت پر اظہارِ خیال کیا۔
۔

اسلامی جمعیت طلبہ کوٹ مومن کے ذمہ داران و رفقاء کے لیے ایک یادگار اور پُرلطف Pool Party کا اہتمام کیا جا رہا ہے۔ اتوار، ...
26/06/2026

اسلامی جمعیت طلبہ کوٹ مومن کے ذمہ داران و رفقاء کے لیے ایک یادگار اور پُرلطف Pool Party کا اہتمام کیا جا رہا ہے۔

اتوار، 28 جون وقت: سہ پہر 3:00 بجے📍 مقام: بائی پاس روڈ، کوٹ مومن
منتظم:اسلامی جمعیت طلبہ، کوٹ مومن

اسلامی جمعیت طلبہ سرگودھا ڈویژن نے ذمہ داران کے لیے سالار کیمپ کا انعقاد کیا، جس میں اسلامی جمعیت طلبہ کوٹ مومن نے شرکت ...
09/05/2026

اسلامی جمعیت طلبہ سرگودھا ڈویژن نے ذمہ داران کے لیے سالار کیمپ کا انعقاد کیا، جس میں اسلامی جمعیت طلبہ کوٹ مومن نے شرکت کی۔

اسلامی جمیعت طلبہ کوٹمومن زون نے دعوت افطار میں اجتماع رفقاء و لیکچر کا اہتمام کیا گیا۔ برادر عبد الرحمن، ناظم ضلع سرگود...
08/03/2026

اسلامی جمیعت طلبہ کوٹمومن زون نے دعوت افطار میں اجتماع رفقاء و لیکچر کا اہتمام کیا گیا۔
برادر عبد الرحمن، ناظم ضلع سرگودھا نے خصوصی شرکت کی۔

قیادت صوبہ پنجاب شمالی | سیشن 2026-27ناظم اسلامی جمعیت طلبہ صوبہ پنجاب شمالی برادر احمد عبداللہ نے اراکین صوبائی مجلس شو...
09/02/2026

قیادت صوبہ پنجاب شمالی | سیشن 2026-27
ناظم اسلامی جمعیت طلبہ صوبہ پنجاب شمالی برادر احمد عبداللہ نے اراکین صوبائی مجلس شوریٰ سے مشاورت کے بعد برادر محسن ربانی کو ناظم اسلامی جمعیت طلبہ سرگودھا ڈویژن مقرر کیا ہے۔
اللہ تعالیٰ راہِ حق میں استقامت عطاء فرمائیں۔آمین

اسلامی جمعیت طلبہ کوٹ مومن کے زیرِ اہتمام “جمعیت کا تعارف اور میں جمعیت کا حصہ کیوں بنوں?” کے موضوع پر ایک پروگرام منعقد...
25/01/2026

اسلامی جمعیت طلبہ کوٹ مومن کے زیرِ اہتمام “جمعیت کا تعارف اور میں جمعیت کا حصہ کیوں بنوں?” کے موضوع پر ایک پروگرام منعقد کیا گیا، جس میں ناظم اسلامی جمعیت طلبہ کوٹ مومن برادر عاصم نے شرکت کی اور “جمعیت کا تعارف اور میں جمعیت کا حصہ کیوں بنوں?” کے موضوع پر تفصیلی گفتگو کی-

Address

Dar Ul Huda Kotmomin
Kot-Moman
04866

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Islami Jamiat Talba Kotmomin posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Place Of Worship

Send a message to Islami Jamiat Talba Kotmomin:

Shortcuts

Share