Darul Uloom Farooqia Chishtia-Kot Jai

  • Home
  • Darul Uloom Farooqia Chishtia-Kot Jai

Darul Uloom Farooqia Chishtia-Kot Jai Darul Uloom Farooqia cheshtiya kot jai

الحمد للہ ایک بار پھر دارالعلوم فاروقیہ چشتیہ نے میدان مار لیا ۔۔۔ھذا من فضل ربی🤲محمد شفیق نے ضلع ڈی آئی خان کی تمام برا...
05/06/2026

الحمد للہ ایک بار پھر دارالعلوم فاروقیہ چشتیہ نے میدان مار لیا ۔۔۔ھذا من فضل ربی🤲

محمد شفیق نے ضلع ڈی آئی خان کی تمام برانچز میں دوسری پوزیشن حاصل کر لی

اور محمد مدثر عالم نے ڈی آئی خان کی تمام برانچز میں تیسری پوزیشن اپنے نام کر لی

📢📢📢📢📢خوشخبری 📢📢📢📢دارالعلوم فاروقیہ چشتیہ کوٹ جائی میں درس نظامی کے نئے سال کا آغاز ہو رہا ہے ۔ والدین اور  پڑھنے والے خو...
12/04/2026

📢📢📢📢📢خوشخبری 📢📢📢📢
دارالعلوم فاروقیہ چشتیہ کوٹ جائی میں درس نظامی کے نئے سال کا آغاز ہو رہا ہے ۔ والدین اور پڑھنے والے خواہشمند حضرات کو اس کار خیر کی دعوت دی جاتی ہے ۔

رمضان المبارک میں سحری اور افطاری کا کلنڈر   دارالعلوم فاروقیہ چشتیہ کوٹ جائی
12/02/2026

رمضان المبارک میں سحری اور افطاری کا کلنڈر
دارالعلوم فاروقیہ چشتیہ کوٹ جائی

01/02/2026

دارالعلوم فاروقیہ چشتیہ کوٹ جائی

الحمدللہ اللہ کے فضل سے دارلعلوم فاروقیہ چشتیہ کوٹجائ میں ہال کا کام شروع ہو گیا ہے مخیر حضرات سے تعاون کی اپیل کی جاتی
19/01/2026

الحمدللہ اللہ کے فضل سے دارلعلوم فاروقیہ چشتیہ کوٹجائ میں ہال کا کام شروع ہو گیا ہے
مخیر حضرات سے تعاون کی اپیل کی جاتی

سب دوست احباب کو دعوت ہے شرکت فرماکرثواب دارایں حاصل کریں
21/11/2025

سب دوست احباب کو دعوت ہے شرکت فرماکرثواب دارایں حاصل کریں

28/09/2025

*✨ محفلِ جشنِ عید میلادالنبی ﷺ | 12 ربیع الاول 1447ھ*
*خصوصی خطاب: حضرت علامہ مولانا سعید احمد صاحب*
*🏡 مقام: دارالعلوم فاروقیہ چشتیہ، کوٹ جائی*

* *

25/09/2025

محفلِ جشنِ عید میلادالنبی ﷺ | 12 ربیع الاول 1447ھ
تلاوتِ کلامِ پاک: قاری محمد امتیاز صاحب
مقام : دارالعلوم فاروقیہ چشتیہ، کوٹ جائ

11/09/2025

یہ محفل 12 ربیع الاول کی سحری کے وقت منعقد ہوئی محفل میں خاص آپﷺ کی ولادت باسعادت کے وقت خاص قسم کے روشنائی گولوں سے خوشی کا اظہار کیا گیا۔ عین اسی وقت کھڑے ہو کر آپ ﷺ کا استقبال کیا گیا اور پریشان اور بے اولاد افراد کے لیے خصوصی دعا کا اہتمام کیا گیا ۔ جس کا آغاز تلاوت قرآن پاک سے کیا گیا ۔
جس میں مدرسے کے طالب علم محمد امتیاز میانہ نے تلاوت قرآن پاک کرنے کا شرف حاصل کیا

---*دارالعلوم فاروقیہ چشتیہ کوٹجائی کی خدمات اور آپ سے اپیل*الحمدللہ! *دارالعلوم فاروقیہ چشتیہ کوٹجائی* ایک بااعتماد دین...
05/06/2025

---

*دارالعلوم فاروقیہ چشتیہ کوٹجائی کی خدمات اور آپ سے اپیل*

الحمدللہ! *دارالعلوم فاروقیہ چشتیہ کوٹجائی* ایک بااعتماد دینی ادارہ ہے جو قرآن و حدیث کی روشنی میں بچوں، نوجوانوں اور عام مسلمانوں کی دینی و اخلاقی تعلیم و تربیت کا فریضہ انجام دے رہا ہے۔ یہاں سینکڑوں طلبہ دینِ متین کی تعلیم مفت حاصل کر رہے ہیں۔

یہ سب کچھ آپ جیسے اہلِ خیر حضرات کے تعاون سے ممکن ہوا ہے۔ آئیے! اس عظیم دینی خدمت کا حصہ بنیے، اور اپنے مال کو صدقہ جاریہ بنائیے۔

*"آپ کا دیا ہوا ایک روپیہ بھی کسی طالب علم کی دین سیکھنے کی سیڑھی بن سکتا ہے!"*

**عیدالاضحیٰ کے موقع پر اپنی قربانی کی کھالیں بھی دارالعلوم کو عطیہ فرمائیں، تاکہ یہ صدقہ جاریہ کا ذریعہ بنے اور دینی خدمات میں مددگار ہو۔**

اللہ آپ کے مال و اہل کو برکت عطا فرمائے۔
آمین

Address

Kot Jai

Telephone

+923085376372

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Darul Uloom Farooqia Chishtia-Kot Jai posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

  • Want your place of worship to be the top-listed Place Of Worship?

Share