ISO Pakistan Unit Kotdiji

ISO Pakistan Unit Kotdiji Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from ISO Pakistan Unit Kotdiji, Religious organisation, Kot Diji.

Name: Imamia Students Organization PakistanBorn/Created: 22th May 1972@ University of Engineering and Technology LahoreFoundar: Shaheed Dr.Mohammad Ali NaqviCentral Office: Lahore (Punjab)Central Presedent Name: Br.Syed Rehman Ali Shah Aeye Hamara Sath Den, Hamary Hath Men Hath Den Takay Logo K Samny Haqaiq Pesh Kiye Jaen,
Logo Ko Gumrahi Se bachai Ye Tab Hi Mumkin Ho Paye Ga Jab Aap, Mein Aur Sab Mil Kar Is Mision Ko Sath Lekar Chalengy To Hi Mumkin ho Paega....
W.Salam Wa Rehmatullah
Ali Haq..

23/02/2023
23/02/2023
23/02/2023

🌷 ولادت باسعادت حضرت امام حسین علیہ السّلام بہت بہت مبارک 🌟❤️🥰

20/12/2022
جشن ولایت، جشنِ عید کبریٰ، روزِ ازل، یومِ تکمیلِ دینِ خدا، پیمانِ الٰہی، مقصدِ کردگار، وجہ نار و جناں، سرنامہء اسلام، یو...
17/07/2022

جشن ولایت، جشنِ عید کبریٰ، روزِ ازل، یومِ تکمیلِ دینِ خدا، پیمانِ الٰہی، مقصدِ کردگار، وجہ نار و جناں، سرنامہء اسلام، یومِ عید غدیر،جشن عید غدیر کی مبارک اور پر مسرت ساعتوں میں تمام عالم اسلام بالخصوص امام زمانہ عجل اللہ فرجہُ کی بارگاہ میں ہدیہ تہنیت و تبریک پیش کرتے ہیں۔
الْيَوْمَ أَكْمَلْتُ لَكُمْ دِينَكُمْ وَأَتْمَمْتُ عَلَيْكُمْ نِعْمَتِي وَرَضِيتُ لَكُمُ الإِسْلاَمَ دِيناً
ترجمہ: آج میں نے تمہارے دین کو کامل کر دیا اور تم پر اپنی نعمت پوری کر دی اور تمہارے لئے اسلام کو بحیثیت دین کے پسند کر لیا۔
فریضہ حج کی ادائیگی کے بعد مسلمانوں کا یہ عظیم الشان اجتماع بروز جمعرات 18 ذی الحجہ کو پیغمبر اکرمؐ کی قیادت میں غدیر خم کے مقام پر پہنچے۔ جہاں سے شام، مصر اور عراق وغیرہ سے آنے والے حجاج کو اس عظیم کاروان سے جدا ہو کر اپنے اپنے مقرره راستوں سے اپنے ملکوں کی طرف جانا تھا اتنے میں جبرائیل آیت تبلیغ لے کر نازل ہوئے اور رسول خداؐ کو اللہ کا یہ حکم پہنچا دیا کہ علیؑ کو اپنے بعد ولی اور وصی کے طور پر متعارف کرائیں۔
آیت نازل ہونے کے بعد رسول اللہؐ نے کاروان کو رکنے کا حکم دیا اور آگے نکل جانے والوں کو واپس پلٹنے اور پیچھے رہ جانے والوں کو جلدی جلدی غدیر خم کے مقام پر آپؐ تک پہنچنے کا حکم دیا۔
اے لوگو! کیا میں تمہاری نسبت تم پر مقدم نہیں ہوں؟"، لوگوں نے جواب دیا: "کیوں نہیں اے رسول خداؐ"؛ رسول الله ؐ نے فرمایا: "خداوند متعال میرا ولی ہے اور میں مؤمنین کا ولی ہوں، پس جس جس کا میں مولا ہوں علیؑ بھی اس کے مولا ہیں"۔ رسول خداؐ نے یہ جملہ تین مرتبہ دہرایا اور فرمایا: اے اللہ! تو اس شخص کو دوست رکھ اور اس کی سرپستی فرما جو علی علیہ السلام کو دوست رکھتا ہے اور اسے اپنا مولا اور سرپرست مانتا ہے اور ہر اس شخص سے دشمنی کر جو علیؑ کا دشمن ہے۔ اس کی مدد اور نصرت فرما جو علیؑ کی مدد اور نصرت کرتا ہے اس شخص کو اپنی حالت پر چھوڑ دے حو علیؑ کو تنہا چھوڑتا ہے"۔ بعد از آں لوگوں سے مخاطب ہوکر فرمایا: " حاضرین اس پیغام کو غائبین تک پہنچا دیں"۔

اَلْحَمْدُ لِلّٰهِ الَّذِیْ جَعَلَنٰا مِنَ الْمُتَمَسِّکِیْن بِوِلاٰیَةِ أَمِیرِ الْمُؤْمِنِیْن عَلِیِّ ابْنِ اَبِیْ طَا...
17/07/2022

اَلْحَمْدُ لِلّٰهِ الَّذِیْ جَعَلَنٰا مِنَ الْمُتَمَسِّکِیْن بِوِلاٰیَةِ
أَمِیرِ الْمُؤْمِنِیْن عَلِیِّ ابْنِ اَبِیْ طَالِبْ علیہ السّلام
تمام تعریفیں اس الله کیلئے ، جس نے ہمیں
أَمِیرِ الْمُؤْمِنِیْن علی ابن ابی طالب علیہ السّلام سے تمسک کرنے والوں میں قرار دیا.
#عیدغدیر..🌹🌹🌹❤️❤️

أَشْھَــدُأَنَّ عَــلِیّــاً وَلِـیُّ اللّٰہ🙌
17/07/2022

أَشْھَــدُأَنَّ عَــلِیّــاً وَلِـیُّ اللّٰہ🙌

18/05/2022

Thank you Sir ❤️

21/04/2022

Address

Kot Diji
[email protected]

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when ISO Pakistan Unit Kotdiji posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Place Of Worship

Send a message to ISO Pakistan Unit Kotdiji:

Share