Imamians Kotdiji

Imamians Kotdiji The Imamia Students Organization Pakistan"ISO pak"
Established in 22th May 1972
Dr Muhammad Ali Naqvi

Established in 1972, the Imamia Students Organization Pakistan, commonly known as the ‘I.S.O Pakistan’, has been able to establish itself as one of the largest students’ organisations in almost all major universities and colleges in the country. From its humble beginnings at University of Engineering & Technology Lahore it also has been able to establish units in localities where students exist in

considerable numbers. ISO Paksitan primarily focuses on Islamic led guidance and religious upbringing of students. As an established organization it has a set of principles and a written constitution to which student members must abide by. ISO Pakistan regulates itself through an executive council (Majlis Amla) which also acts as its legislative council. At the divisional level the Organization implements it’s agenda through its Divisions approximately corresponding to the Divisional structure of Pakistan. Here it’s regulated by a general body council (Majlis Amoomi). However the bulk of the organization is represented by its units which comprise of 10 or more students in a locality. Also students of matriculation and below are represented by its Muhibeen units. The students engage in educational upbringing and development through a set of local and regional activities which are managed and self funded through the organizations large local donor base. Often students engage in self preparatory learning, sports events and organizing mehfil, majlis, dua programs and discussions on youth affairs and current regional and international affairs. The organization in it’s motto strives to develop it’s base as law abiding Pakistani students who will defend the country’s core ideological base and it’s geographical boundaries.

 ڈسٹرکٹ خیرپور یونٹ کوٹڈیجی کے زیرِ انتظام   ہفتہ وار دعائیہ پروگرام کا انعقاد کیا گیا۔اس موقع پر دعائیہ توسل  کی تلاوت ...
20/01/2026


ڈسٹرکٹ خیرپور یونٹ کوٹڈیجی کے زیرِ انتظام ہفتہ وار دعائیہ پروگرام کا انعقاد کیا گیا۔
اس موقع پر دعائیہ توسل کی تلاوت جنرل سیکٹری برادر بلاول حسین نے کی ۔
📍بمقام: امامیہ آفس، کوٹڈیجی

25 رجب المرجب — شہادتِ امام موسیٰ کاظم علیہ السلامعزاداری و ماتمداریامامیہ اسٹوڈنٹس آرگنائزیشن پاکستان، ڈسٹرکٹ خیرپور می...
16/01/2026

25 رجب المرجب — شہادتِ امام موسیٰ کاظم علیہ السلام
عزاداری و ماتمداری

امامیہ اسٹوڈنٹس آرگنائزیشن پاکستان، ڈسٹرکٹ خیرپور میرس کوٹڈیجی سٹی میں 25 رجب المرجب، شہادتِ امام موسیٰ کاظم علیہ السلام کے سلسلے میں عزاداری کا پروگرام منعقد ہوا۔
اس موقع پر یونٹ کوٹڈیجی کی جانب سے عزادارانِ امام حسین علیہ السلام کے لیے پانی اور چائے کی سبیل کا اہتمام کیا گیا۔

شعبۂ اطلاعات
امامیہ اسٹوڈنٹس آرگنائزیشن پاکستان
ڈسٹرکٹ خیرپور میرس یونٹ کوٹڈیجی

 ڈسٹرکٹ خیرپور یونٹ، کوٹڈیجی کے زیرِ انتظام ہفتہ وار دعائیہ پروگرام منعقد کیا گیا۔اس موقع پر دعائے حدیث کساء کی تلاوت جن...
16/01/2026


ڈسٹرکٹ خیرپور یونٹ، کوٹڈیجی کے زیرِ انتظام ہفتہ وار دعائیہ پروگرام منعقد کیا گیا۔
اس موقع پر دعائے حدیث کساء کی تلاوت جنرل سیکریٹری برادر بلاول حسین نے کی۔

📍 بمقام: امامیہ آفس، کوٹڈیجی
شعبۂ اطلاعات: *میڈیا مینیجر*

*" ۱۳ رجب المرجب جشنِ مولودِ کعبہ"*امامیہ اسٹوڈنٹس آرگنائزیشن پاکستان،اپر سندھ ریجن، ضلع خیرپور میرس کے زیرِ اہتمام، دور...
05/01/2026

*" ۱۳ رجب المرجب جشنِ مولودِ کعبہ"*

امامیہ اسٹوڈنٹس آرگنائزیشن پاکستان،اپر سندھ ریجن، ضلع خیرپور میرس کے زیرِ اہتمام، دورانے اجلاس عمومی میں جشنِ ولادتِ مولائے کائنات، امیرالمومنین حضرت علی علیہ السلام کی مناسبت سے ایک پُرنور تقریب منعقد کی گئی۔

عالمی شہرت یافتہ منقبت خوان سید شاهد پنجتنی نے مولا کی نشان میں منقبت پڑی۔

پروگرام میں اپر سندھ ریجن کی اسسٹنٹ چیف اسکاؤٹ برادر استقبال مہدی،سابقہ یونٹ صدر برادر آصف رضا،سابقہ یونٹ صدر برادر سلمان رضا یونٹ ممبران اور کثیر تعداد میں محبینِ اہلِ بیتؑ نے بھرپور شرکت کی۔ جشن کے اختتام پر کیک بھی کاٹا گیا۔

05/01/2026

*" ۱۳ رجب المرجب جشنِ مولودِ کعبہ"*

عالمی شہرت یافتہ منقبت خوان سید شاهد پنجتنی نے مولا کی نشان میں منقبت پڑی۔


امامیہ اسٹوڈنٹس آرگنائزیشن پاکستان ڈسٹرکٹ خیرپور میرس یونٹ کوٹڈیجی

امامیہ اسٹوڈنٹس آرگنائزیشن پاکستان کے مرکزی صدر برادر امین شیرازی نے ڈسٹرکٹ خیرپور میرس کے یونٹ کوٹڈیجی کا دورہ کیا۔ اس ...
26/12/2025

امامیہ اسٹوڈنٹس آرگنائزیشن پاکستان کے مرکزی صدر برادر امین شیرازی نے ڈسٹرکٹ خیرپور میرس کے یونٹ کوٹڈیجی کا دورہ کیا۔ اس موقع پر انہوں نے یونٹ کی مجموعی صورتحال اور تنظیمی امور پر دوستوں سے تفصیلی گفتگو کی۔ ملاقات میں مرکزی اسکاؤٹ ٹیم سے برادر ساگر، ضلعی نظارتی رکن برادر ریاض حسین، سابقہ سکھر ڈویژنل صدر برادر مظہر عباس، سابقہ ڈسٹرکٹ تعلیمی سیکریٹری برادر وسیم عباس اور دیگر سینئر ساتھی بھی موجود تھے۔

 # *ہفتہ_وار_دعائیہ* ڈسٹرکٹ خیرپور یونٹ، کوٹڈیجی کے زیرِ انتظام ہفتہ وار دعائیہ پروگرام منعقد کیا گیا۔اس موقع پر دعائے ح...
25/12/2025

# *ہفتہ_وار_دعائیہ*
ڈسٹرکٹ خیرپور یونٹ، کوٹڈیجی کے زیرِ انتظام ہفتہ وار دعائیہ پروگرام منعقد کیا گیا۔
اس موقع پر دعائے حدیث کساء کی تلاوت جنرل سیکریٹری برادر بلاول حسین نے کی۔
📍 بمقام: امامیہ آفس، کوٹڈیجی

تقریب حلف برداری امامیہ اسٹوڈنٹس آرگنائزیشن پاکستان ڈسٹرکٹ خیرپور میرس یونٹ کوٹڈیجی کی جانب سے تقریب حلف برداری کا انعقا...
24/12/2025

تقریب حلف برداری
امامیہ اسٹوڈنٹس آرگنائزیشن پاکستان ڈسٹرکٹ خیرپور میرس یونٹ کوٹڈیجی کی جانب سے تقریب حلف برداری کا انعقاد کیا گیا۔
جس میں نامزد کابینہ کہ اراکین سے یونٹ صدر برادر ناظم علی نے حلف لیا۔

شعبہ اطلاعت
امامیہ اسٹوڈنٹس آرگنائزیشن پاکستان ڈسٹرکٹ خیرپور میرس یونٹ کوٹڈیجی

 # *ہفتہ_وار_دعائیہ* ڈسٹرکٹ خیرپور یونٹ، کوٹڈیجی کے زیرِ انتظام ہفتہ وار دعائیہ پروگرام منعقد کیا گیا۔اس موقع پر دعائے ت...
23/12/2025

# *ہفتہ_وار_دعائیہ*
ڈسٹرکٹ خیرپور یونٹ، کوٹڈیجی کے زیرِ انتظام ہفتہ وار دعائیہ پروگرام منعقد کیا گیا۔
اس موقع پر دعائے توسل کی تلاوت تعلیمی سیکریٹری سلیم بھائی نے کی۔
📍 بمقام: امامیہ آفس، کوٹڈیجی

  سرکلڈسٹرکٹ خیرپور یونٹ کوٹڈیجی کے زیرِ انتظام محبین کے درمیان اسٹڈی سرکل ہو گزرا۔ یونٹ صدر برادر ناظم اور جنرل سیکرٹری...
19/12/2025

سرکل
ڈسٹرکٹ خیرپور یونٹ کوٹڈیجی کے زیرِ انتظام محبین کے درمیان اسٹڈی سرکل ہو گزرا۔ یونٹ صدر برادر ناظم اور جنرل سیکرٹری برادر بلاول حسین موجود تھے۔
📍بمقام: امامیہ آفس، کوٹڈیجی

 ڈسٹرکٹ خیرپور یونٹ کوٹڈیجی کے زیرِ انتظام   ہفتہ وار دعائیہ پروگرام کا انعقاد کیا گیا۔اس موقع پر دعائے حدیث کساء کی تلا...
18/12/2025


ڈسٹرکٹ خیرپور یونٹ کوٹڈیجی کے زیرِ انتظام ہفتہ وار دعائیہ پروگرام کا انعقاد کیا گیا۔
اس موقع پر دعائے حدیث کساء کی تلاوت کی گئی۔
📍بمقام: امامیہ آفس، کوٹڈیجی

*مرکزی اُمیدِ پاکستان کیمپ*امامیہ اسٹوڈنٹس آرگنائزیشن پاکستان، ضلع خیرپور کے یونٹ کوٹڈیجی کا دورہ *مرکزی چیف اسکاؤٹ براد...
17/12/2025

*مرکزی اُمیدِ پاکستان کیمپ*

امامیہ اسٹوڈنٹس آرگنائزیشن پاکستان، ضلع خیرپور کے یونٹ کوٹڈیجی کا دورہ *مرکزی چیف اسکاؤٹ برادر حسن رضا* نے کیا۔ اس موقع پر انہوں نے یونٹ کے تمام دوستوں کو اور سینیئر ضلعی نظارت رکن برادر ریاض حسین، سینیئر برادر میثم عباس، سینیئر برادر ابوذر کو مرکزی اُمیدِ پاکستان کیمپ میں شرکت کی دعوت دی۔

*شعبۂ اطلاعات*
امامیہ اسٹوڈنٹس آرگنائزیشن پاکستان ضلع خیرپور

Address

Kot Diji
66060

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Imamians Kotdiji posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share