26/05/2026
💞"عید الاضحی مبارک"❣️
"میرے تمام فالورز، دوستوں اور پوری اُمتِ مسلمہ کو دل کی گہرائیوں سے عید الاضحی مبارک۔
اللہ پاک آپ سب کی زندگیوں کو خوشیوں، رحمتوں اور آسانیوں سے بھر دے۔"
عید الاضحیٰ کی مبارکباد قبول فرمائیں۔ اللہ پاک ہم سب
کی زندگیوں میں خوشی، رحمت اور آسانی عطا فرمائے۔