Mehfil Zikre Rasool Naat Academy of Pakistan

Mehfil Zikre Rasool Naat Academy of Pakistan Mehfil Zikre Rasool Naat Academy of Pakistan established in 1981

05/08/2024
بڑی ہی افسوس ناک خبر ہمارے ہر دل عزیز ساتھی اور بزم غوثیہ نعت انٹرنیشنل کے روح رواں جناب محبوب بھائی کا انتقال ہو گیا ہے...
01/04/2024

بڑی ہی افسوس ناک خبر ہمارے ہر دل عزیز ساتھی اور بزم غوثیہ نعت انٹرنیشنل کے روح رواں جناب محبوب بھائی کا انتقال ہو گیا ہے اللہ پاک ان کے درجات بلند فرمائے محفل ذکر رسول نعت اکیڈمی پاکستان کے تمام ممبران اپ کے لیے مغفرت کی دعا کر رہے ہیں اور کیونکہ یہ مہینہ رمضان المبارک کا مہینہ ہے برکتوں والا مہینہ ہے رحمت و والا مہینہ ہے اور یہ عشرہ مغفرت کا چل رہا ہے میرے اللہ کے حضور دعا ہے اللہ پاک ان کی حتمی مغفرت اور بخشش فرمائے اور ان کا درجات بلند فرمائے محمد شریف خان قادری محفل ذکر رسول نعت اکیڈمی اف پاکستان

24/03/2024

Shaikh Wasi Owaisi, Wasi Naat Academy kay sarbara ki walida ka intikal ho gia hay namaz bad namaz Aser aj Sunday masjid Quba sector 5C4 north karachi may ada ki jai gi. Sharif Khan Qadri Mehfil Zikre Rasool Naat Academy Pakistan

29/09/2023

ورحمۃ اللہ وبرکاتہ محفل ذکر رسول نعت اکیڈمی اف پاکستان کا اینول ناک کمپٹیشن اور جشن سب بہارہ اللہ کے فضل و کرم سے ایک کامیاب پروگرام قرار پایا جس میں کراچی سے بے شمار شرکاء نے شرکت کی اور تمام ساتھیوں اور دوستوں نے مل کر اقائے دو جہاں سرور کونین احمد مصطفی محمد مصطفی صلی اللہ علیہ والہ وسلم کے میلاد شایان شان طریقے سے منایا اور اخر میں لوگوں کو ایوارڈ سے بھی نوازا گیا اس محفل پاک میں سیاسی سماجی رہنما تشریف لائے سابقہ ممبر قومی اسمبلی عبدالوسیم بھائی جے ڈی سی فاؤنڈیشن کے سربراہ جناب سید ظفر عباس جعفری سید طارق شاہ چیئرمین ال پرائیویٹ اسکول مینجمنٹ ایسوسییشن سندھ، علامہ عبدالقادر صدیقی نورانی سیکرٹری جنرل وائس اف پرائیویٹ اسکول ایسوسییشن کراچی ملک صدیق اور جناب سر سید نبی رضوی حافظ و قاری عبد عارفی جناب ظفر علی رانا سماجی کارکن ایس پی رضا صاحب اس کے علاوہ بے شمار معززین اس پروگرام میں میں شرکت کی اس کے علاوہ عالمی شہرت یافتہ ڈاکٹر صاحب کو گولڈ میڈل سے نوازا گیا اور پروفیسر ڈاکٹر مظہر اقبال شامی یونیورسٹی اف کراچی سے اپ کا تعلق اپ کو بھی اپ کی علمی خدمات کے اعتراف میں گولڈ میڈل پیش کیا گیا اس میں حضرت علامہ قاضی احمد نورانی تشریف لائے اشر بشیر صاحب تشریف لائے جناب پروفیسر الوا شیخ صاحب پیر طریقت جناب ضیاء الرحمن رحمانی صاحب،اور ہمارے ہر دل عزیز ساتھی دوست میرے بھائی سید دانش علی ہاشمی الہدایہ اسلامک اکیڈمی اور ڈی ار وائی نیوز کے کہ جنہوں نے ہمیں میڈیا کا وزٹ بھی کی اور ہمارے چینل مختلف چینل پہ اپ نے لائف کورس کی ہم اپ کو بہت ہی ممنون مشکور ہیں اس کے علاوہ بہت سارے فرقہ نے اس پروگرام کو چار چاند لگائے حضور صلی اللہ علیہ وسلم کا میلاد انشاءاللہ ہم بناتے ہیں مناتے رہیں گے جب تک دم میں دم میں سرکار دو جاں سرور کونین کا میلاد مناتے رہیں گے انشاءاللہ تمام حضرات کا میری جانب سے اور میری تمام ٹیم کی جانب سے بہت بہت مبارک السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ جناب محمد شریف خانقادری خادم محفل ذکر رسول نعت اکیڈمی اف پاکستان

Mr Faizan Rawat
10/09/2023

Mr Faizan Rawat

07/09/2023
Sector 5 C,4 North karachi Al Rsheed Garments
20/08/2023

Sector 5 C,4 North karachi Al Rsheed Garments

Beomed conference
19/08/2023

Beomed conference

Address

Korangi
Korangi
74900

Telephone

+923002245926

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Mehfil Zikre Rasool Naat Academy of Pakistan posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Place Of Worship

Send a message to Mehfil Zikre Rasool Naat Academy of Pakistan:

Share