Qasr e Abutalib a.s قصرِابوطالبؑ

Qasr e Abutalib a.s قصرِابوطالبؑ أطيعوا الله و أطيعوا الرسول و اولي الامر منكم

🔴ایک صحافی نے لبنان میں تعینات سعودی سفیر سے پوچھا:“آپ لبنانی حکومت سے آخر چاہتے کیا ہیں؟”سفیر نے جواب دیا: “ہم یہ چاہتے...
12/05/2026

🔴ایک صحافی نے لبنان میں تعینات سعودی سفیر سے پوچھا:

“آپ لبنانی حکومت سے آخر چاہتے کیا ہیں؟”

سفیر نے جواب دیا: “ہم یہ چاہتے ہیں کہ ح زب اللہ کا اسلحہ ریاست کے اختیار میں ہو، اور اسے حکومت کی اجازت کے بغیر استعمال نہ کیا جائے۔”

صحافی نے فوراً پلٹ کر سوال کیا: “تو کیا آپ کے ملک میں موجود امریکی اڈے بھی آپ کی اجازت کے بغیر استعمال نہیں کیے جا سکتے؟”

یہ سن کر سفیر نے کہا: “لگتا ہے تم صحافی نہیں بلکہ ح زب اللہ کے حامی ہو!”

صحافی نے برجستہ جواب دیا: “اور بظاہر آپ بھی سعودی عرب کے نہیں بلکہ امریکہ کے سفیر معلوم ہوتے ہیں!”😊
یہ ہے سعودی عرب کی اوقات
Copied

قصائی جب پنجرے سے مرغیاں نکال کر ذبح کرتا ہےتو باقی یہ سوچ کر خوش ہوتی ہیں کہ وہ بچ گئیںحالانکہ باری سب کی آنی ہوتی ہے۔آ...
08/05/2026

قصائی جب پنجرے سے مرغیاں نکال کر ذبح کرتا ہے
تو باقی یہ سوچ کر خوش ہوتی ہیں کہ وہ بچ گئیں
حالانکہ باری سب کی آنی ہوتی ہے۔
آج کل متحدہ عرب امارات میں شیعوں کی حالت بھی کچھ ایسے ہی ہے۔

التماس سورہ فاتحہ اور نماز وحشت۔
05/05/2026

التماس سورہ فاتحہ اور نماز وحشت۔

اعلان وفات
‎إِنَّا لِلّهِ وَإِنَّـا إِلَيْهِ رَاجِعونَ
سید آفتاب حسین شاہ ابن سید مہتاب حسین شاہ بقضائے الٰہی وفات پاگے ہیں 😭🥹
مرحوم، ڈاکٹر سید تسلیم حسین۔ڈائریکٹر سید مجتبیٰ حسین، ڈاکڑ سید طاہر علی شاہ کے بڑے بھائ اور سید علی شاہ اور سید نثار علی شاہ کے والد تھے۔
التماس سورۃ فاتحہ و نماز وحشت

اعلان وفات‎إِنَّا لِلّهِ وَإِنَّـا إِلَيْهِ رَاجِعونَسید آفتاب حسین شاہ ابن سید مہتاب حسین شاہ  بقضائے الٰہی وفات پاگے ہ...
04/05/2026

اعلان وفات
‎إِنَّا لِلّهِ وَإِنَّـا إِلَيْهِ رَاجِعونَ
سید آفتاب حسین شاہ ابن سید مہتاب حسین شاہ بقضائے الٰہی وفات پاگے ہیں 😭🥹
مرحوم، ڈاکٹر سید تسلیم حسین۔ڈائریکٹر سید مجتبیٰ حسین، ڈاکڑ سید طاہر علی شاہ کے بڑے بھائ اور سید علی شاہ اور سید نثار علی شاہ کے والد تھے۔
التماس سورۃ فاتحہ و نماز وحشت

صفدر عباس ماما اور اخلاق حسین کے والدہ کی تدفین ہو چکی ہے۔ تمام احباب سے نماز وحشت کی اپیل ہے۔
23/01/2026

صفدر عباس ماما اور اخلاق حسین کے والدہ کی تدفین ہو چکی ہے۔
تمام احباب سے نماز وحشت کی اپیل ہے۔

31واں سالانہ مجلسِ عزاء بسلسلہ شھادت حضرت امام  موسیٰ کاظم علیہ السلام بمقام زیارت حضرت عباس علمدار خادیزئی بتاریخ 25 رج...
12/01/2026

31واں سالانہ مجلسِ عزاء بسلسلہ شھادت حضرت امام موسیٰ کاظم علیہ السلام بمقام زیارت حضرت عباس علمدار خادیزئی
بتاریخ 25 رجب بمطابق 15 جنوری بروزِ ( جمعرات ) بوقت ظہر 3:00 بجے
اپنا دینی فریضہ سمجھ کر خود بھی شرکت فرمائیں اور دوست احباب کو بھی پیغام پہنچائیں

24/12/2025

حضرت امام علی نقی علیہ السّلام نے فرمایا

بھلائی کا انجام دینے والا بھلائی سے اچھا ہے برائی کا دعوت دینے والا برائی سے بدتر ہے

بحار انوار جلد 75

15/12/2025

سب سے مشکل جہاد، ظالم بادشاہ کے سامنے کلمۂ حق بلند کرنا ہے۔
حضرت امام حسین علیہ السلام

التماس نماز وحشت مرحوم عبد الحسین کے لئے۔ مولا بحقِ محمد وآل آل محمد مرحوم کو جنت الفردوس میں اعلی مقام عطا فرمائے اور پ...
14/12/2025

التماس نماز وحشت مرحوم عبد الحسین کے لئے۔
مولا بحقِ محمد وآل آل محمد مرحوم کو جنت الفردوس میں اعلی مقام عطا فرمائے اور پسمندگان کو صبر جمیل عطا فرمائے

30/11/2025

جنازے کے متعلق روایات

روایات میں جنازے کے ساتھ چلنے کی بہت فضیلت اور ثواب بیان ہوا ہے۔
رسول خدا (ص) نے فرمایا :
جب کوئی جنازے کے ساتھ چلتا ہے ہر قدم جو اٹھاتا ہے اور جب تک کہ واپس لوٹ کر آتا ہے ایک لاکھ حسنات اس کے لئے لکھے جاتے ہیں . اور ایک لاکھ اس کے گناہ مٹا دیئے جاتے ہیں اور ایک لاکھ درجے خدا کے نزدیک حاصل کرتا ہے اور اگر میت پر نماز بھی پڑھتا ہے تو اس کی موت کے وقت ایک لاکھ فرشتے اس مومن کے جنازے کے ساتھ چلتے ہیں۔ اور وہ سب فرشتے اس کے لئے استغفار کرتے ہیں۔ اور اگر میت کو دفن کرتے وقت حاضر ہو تو خداوند ایک لاکھ
فرشتوں کو حکم دیتا ہے کہ قیامت کے دن تک اس کے لئے طلب مغفرت کریں۔

• پیغمبر اکرم نے ابوذر سے فرمایا : اے ابوذر ! ہر وقت کسی جنازے کے پیچھے چلو، تو اپنی عقل ، فکر اور خشوع کو مشغول رکھو اور یاد رکھو کہ تم نے بھی اس کے ساتھ ملحق ہونا ہے.

امام صادق علیہ السلام کا فرمان ہے
ہر وقت جنازے کو کندھوں پر اٹھاؤ، یہ تصور کرو کہ تم خود ہو اور تمہیں کندھوں پر اٹھایا گیا ہے اور تم اپنے پر ور دگار سے چاہتے ہو کہ وہ تمہیں دنیا میں واپس بھیج دے تاکہ تم نیک عمل انجام دو تو اس حالت میں کس طرح اپنی زندگی کو دوبارہ سے آغاز کرو گے ؟

نماز جنازہ میں شرکت ایک قیراط ثواب ملتا ہے۔
تدفین تک ساتھ رہنا دو قیراط ثواب ملتا ہے، جو کہ دو بڑے پہاڑوں کے برابر ہے۔

غسل دینا‍: جو میت کو غسل دے اور اس کے عیب چھپائے، اللہ تعالیٰ اس کے چالیس کبیرہ گناہوں کو بخش دیتا ہے۔

•قبر کھودنا: جو شخص قبر کھودے تو گویا وہ قیامت
تک اس میت کو ایک گھر دے رہا ہے۔

08/10/2025

نعمت ایک جنگلی جانور کی مانند ہے، اسے شکر کے زنجیروں سے باندھ کر رکھو۔
شیخ مصلح الدین سعدی شیرازی

Address

Kohat
26001

Telephone

+923005652733

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Qasr e Abutalib a.s قصرِابوطالبؑ posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Place Of Worship

Send a message to Qasr e Abutalib a.s قصرِابوطالبؑ:

Share