Deen ki Roshni - دین کی روشنی

Deen ki Roshni - دین کی روشنی "اسلامی روشنی – قرآن و سنت کی روشنی میں مستند اسلامی معلومات، اور نصیحتیں۔ دین کی روشنی ہر دل

15/08/2025

ہمارا ایک دوست جو کوکا کولا کمپنی میں بہت اچھی پوسٹ پر ہے اور بہت قابل انسان ہے گپ شپ لگاتے ہوئے اس سے پوچھا بتاؤ نہ بائیکاٹ کا کچھ مزہ ہے کہ نہیں کیونکہ بہت دیکھا ہے میں نے کہ شادی بیاہ ہو یا کوئی اور فنکشن ہو تو گورمے کولا اور نکسٹ کولا نظر آتا ہے
تو جواب میں اس نے کہا پاکستان کا پو چھتے ہو یا ساری دنیا کا ۔۔۔۔ میں نے کہا دونوں کا بتا دو
تو بولنے لگا کہ اللہ کے بندے اثر تو اتنا ہوا ہے کہ پوچھو مت اس لئے کہ سیزن میں صرف خیبر پختونخوا میں ہماری کم سے کم سیل بھی 2 ارب روپے ہوتی تھی اور جتنے ہمارے ڈیلرز تھے ان کے لئے مال پورا کرنا مشکل ہوتا تھا اور اب یہ حال ہے کہ ہم ڈیلرز کو خود فون کرتے ہیں کہ مال اٹھا لو لیکن وہ کہتے ہیں کہ ہمیں ہماری سیکیورٹی واپس کردو کیونکہ کوئی کوکا کولا کا پو چھتا ہی نہیں
اور اب تو اس حد تک بات پہنچ گئی ہے کہ کمپنی ہول سیلرز کو آفر دے رہی ہے کہ جو کاٹن 760 کا تھا وہ اب 550 کے دے رہے ہیں پھر بھی کوئی نہیں لے رہا
ا۔ انٹرنیشنل سطح پر میٹنگ ہوگی اور اس میں یہ بات ہوگی کہ جیسے بھی ہو یہ بائیکاٹ ختم ہونی چاہئیے اور پھر سے اسلامی ملکوں میں کام شروع ہونا چاہئیے کیونکہ صرف پاکستان میں سیزن میں 22 سے 25 ارب روپے سیل ہوتی تھی اور اس دفعہ صرف 2 ارب ہی ہوئی ہے
تو مطلب ساری باتوں کا یہ ہے بائیکاٹ جاری رکھیں ہر ہر ساتھی اسرائیل اور یورپی ممالک کی کوئی بھی پراڈکٹ استعمال نہ کریں اس لئے کہ ہماری سوچ یہ ہوتی ہے کہ میری ایک بوتل سے کیا فرق پڑے گا ۔۔۔ فرق پڑتا ہے اور بالکل فرق پڑتا ہے اگر زرا سی غیرت کرلیں
دوستوں ماشاءاللہ بہت زبردست بائیکاٹ شروع ہے ۔ سب ساتھ یہ عزم و ارادہ کر لیں کہ اسرائیل اور یورپی ممالک کی اور قادیانی پراڈکٹس بالکل استعمال نہ کریں کیونکہ یہی پیسہ ہمارے مسلمان بھائیوں، عورتوں بچوں پر بموں اور گولیوں کی شکل میں برستی ہیں ۔

*ہر گروپ میں یہ میسج شیئر ہونا چاہیے۔۔۔ کم ازکم اتنا تو کر ہی سکتے ہو*

Copy,


*غزہ صرف ایک شہر نہیں، یہ اسلامی ریاستوں کا آخری قلعہ ہے۔ واللہ اگر یہ قلعہ گر گیا تو یہود تم سب کو غلام بنا لیں گے ۔اس ...
15/08/2025

*غزہ صرف ایک شہر نہیں، یہ اسلامی ریاستوں کا آخری قلعہ ہے۔ واللہ اگر یہ قلعہ گر گیا تو یہود تم سب کو غلام بنا لیں گے ۔اس لیے غزہ کی مدد میں اور اپنی دعاؤں میں شدت پیدا کریں۔ یہ اہلِ غزہ کے لیے نہیں تو کم از کم اپنے لیے ہی کر لیجیے۔*

22/05/2025
اتنے بڑے و شاہانہ استقبال کا اس قدر فوری بدلہ ؟؟وہ بھی لاشیں ہی لاشیں ۔۔۔۔😭💔ایک ظلم و جابر دائمی اسلام دشمن کا جیٹ طیارو...
16/05/2025

اتنے بڑے و شاہانہ استقبال کا اس قدر فوری بدلہ ؟؟
وہ بھی لاشیں ہی لاشیں ۔۔۔۔😭💔

ایک ظلم و جابر دائمی اسلام دشمن کا جیٹ طیاروں کے ذریعے استقبال ، سیکنڑوں ملین ڈالر کا طیارہ بطور تحفہ ، عرب کی باوقار تلواروں کو مشرک کے سامنے ڈانس کرنے کے بدترین عمل ، جس سر زمین کے عورتوں سے دنیا نے حیا سیکھا اس زمین کی عورتوں سے مسلمانوں کے جانی دشمن کے ساتھ مصافحہ کروانے کا نقد بدلہ اج ہی مل گیا ۔۔۔۔

سرزمن انبیاء میں اج ہر طرف لاشیں ہی لاشیں ہیں شھداء کی ا میتیں اتنی بڑی تعداد میں ہیں کہ ان کے لئے کفن ہے نہ قبر نہ ہی دفنانے کا کوئی معقول انتظام ۔۔۔
جو بچ گئے ہیں وہ بھوک سے مر رہے ہیں

گلف میں ہونے والی بیٹھک میں اگر جرات و غیرت کی ایک للکار بھی ہوتی تو آج جنگ بندی ہوتی ، خوراک جاتی، ، میڈیسن ملتی ، ڈاکٹر روانہ ہوتے مگر عرب کی بیٹھک کے بعد جو ظلم ہوا ۔۔۔ مورخ انسان کا بچہ ہوا تو ضرور لکھے گا یہ عرب شہزادے یا حکمران نہیں زمانے میں بلکہ کردوغلو کا سب سے بدترین کردار ہیں ۔۔۔

پیدا کرنے والے رب کی قسم یہ قتل ان کا نہیں امت کا ہے ، یہ میتیں ان کی نہیں مسلم حکمرانوں کی غیرت لی لاشیں ہیں
یہ جنازے ان معصوموں کے نہیں 57 نام نہاد اسلامی ممالک کے حکمرانوں ، باسیوں ، اربابِ اختیار و اقتدار کی غیرت کے جنازے ہیں 😥😥

❤️        📩       📤 ˡᶦᵏᵉ       ˢᵃᵛᵉ      ˢʰᵃʳᵉThe Evolution of  : A Legacy of Engineering ExcellenceIntroductionBayerisc...
15/05/2025

❤️ 📩 📤
ˡᶦᵏᵉ ˢᵃᵛᵉ ˢʰᵃʳᵉ
The Evolution of : A Legacy of Engineering Excellence
Introduction
Bayerische Motoren Werke AG, commonly known as BMW, is a renowned German automobile and motorcycle manufacturer celebrated for its performance-oriented vehicles and cutting-edge technology. Founded in 1916, BMW has become synonymous with luxury, innovation, and driving pleasure. This article explores the history, evolution, and impact of BMW on the automotive landscape.
History and Foundation
BMW was established in Munich, Germany, originally as a manufacturer of aircraft engines during World War I. The company's first product was the BMW IIIa aircraft engine, which gained acclaim for its performance and reliability. However, the end of the war in 1918 led to a ban on aircraft engine production in Germany, prompting BMW to diversify its offerings.— bersama Tasty Besty Food 1M.
In 1923, BMW shifted its focus to motorcycles, launching the R32, which featured a revolutionary flat-twin engine and shaft drive. This motorcycle laid the foundation for BMW's reputation in the two-wheeled segment, eventually leading to several racing successes in the years that followed.
The Automotive Era
BMW entered the automotive market in 1928 with the acquisition of the Fahrzeugfabrik Eisenach. The first BMW car was the BMW 3/15, based on the Austin Seven. The introduction of the BMW 328 in the 1930s marked a turning point for the company, establishing it as a manufacturer of high-performance sports cars. The 328 gained recognition in motorsports, winning the Mille Miglia in 1940.
However, World War II led to significant challenges for BMW. The company was forced to redirect its production to support the German war effort, resulting in severe damage to its factories and infrastructure. After the war, BMW faced the daunting task of rebuilding and redefining its identity.
Post-War Recovery and Growth
In the post-war years, BMW focused on producing small, affordable cars. The BMW 501 and 502, laThe Ancient 4,500-Year-Old Tunic at the Egyptian Museum.

Today's the best Photo 🌿🥰💚💚💚💚💚💚💚💚💚💚Ten Unknown Facts About  1. Founding and History: BMW, Bayerische Motoren Werke AG, w...
15/05/2025

Today's the best Photo 🌿🥰💚💚💚💚💚💚💚💚💚💚
Ten Unknown Facts About
1. Founding and History: BMW, Bayerische Motoren Werke AG, was founded in 1916 in Munich, Germany, initially producing aircraft engines. The company transitioned to motorcycle production in the 1920s and eventually to automobiles in the 1930s.
2. Iconic Logo: The BMW logo, often referred to as the "roundel," consists of a black ring intersecting with four quadrants of blue and white. It represents the company's origins in aviation, with the blue and white symbolizing a spinning propeller against a clear blue sky.
3. Innovation in Technology: BMW is renowned for its innovations in automotive technology. It introduced the world's first electric car, the BMW i3, in 2013, and has been a leader in developing advanced driving assistance systems (ADAS) and hybrid powertrains.
4. Performance and Motorsport Heritage: BMW has a strong heritage in motorsport, particularly in touring car and Formula 1 racing. The brand's M division produces high-performance variants of their regular models, known for their precision engineering and exhilarating driving dynamics.

























Actres # jamilanagudu with and also known as in movie📽📺👈

█▓▒F░O░L░L░O░W▒▓█
┊┊┊▕▔╲▂▂▂╱▔▏
╭━━╮╭┈╮⠀╭┈╮╭━━╮
╰╰╰┃▏╭╮⠀╭╮▕┃╯╯╯
┈┃⠀┃▏┈┈▅┈┈▕┃⠀┃
┈┃⠀┃▏┈╰┻╯┈▕┃⠀┃
┈┃⠀╰█▓▒░M░E░▒▓

تازہ ترین آگ کی تصویر اسرائیل
02/05/2025

تازہ ترین آگ کی تصویر
اسرائیل

یمن میں سات امریکی ڈرون طیارے گر چکے ہیں ، مالیت 20 کروڑ ڈالر سے زیادہ
25/04/2025

یمن میں سات امریکی ڈرون طیارے گر چکے ہیں ، مالیت 20 کروڑ ڈالر سے زیادہ

11/04/2025

حضرت عبداللہ بن عمر رضی اللہ عنہما سے روایت ہےکہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا

المسلمُ أخو المسلمِ، لا يظلمُهُ ولا يُسلمُهُ، ومَن كان في حاجةِ أخيهِ كان اللهُ في حاجتِهِ، ومَن فرَّجَ عن مسلمٍ كربةً فرَّجَ اللهُ عنهُ كربةً من كرباتِ يومِ القيامةِ..۔ (صحیح بخاری: 2442، صحیح مسلم: 2580)

**ترجمہ:مسلمان، مسلمان کا بھائی ہے، نہ وہ اُس پر ظلم کرتا ہے اور نہ اُسے بے سہارا چھوڑتا ہے۔ اور جو شخص اپنے بھائی کی ضرورت پوری کرے، اللہ اس کی ضرورت پوری فرماتا ہے۔"

Address

Dara Adam Khel F. R Kohat
Kohat
26100

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Deen ki Roshni - دین کی روشنی posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share