مسلمانو کی موجودہ پستی کا واحد علاج

  • Home
  • Pakistan
  • Kohat
  • مسلمانو کی موجودہ پستی کا واحد علاج

مسلمانو کی موجودہ پستی کا واحد علاج ظلمات کی دلدل میں سے جب بھی پھنسی ھوئ قومیں نکلی ہیں وہ دعوت کے راستے سے نکلی ہیں

30/03/2024

صحيح البخاري # ٢٠٢٦
Sahih Bukhari # 2026

عَنْ عَائِشَةَ رَضِيَ اللهُ عَنْهَا زَوْج النَّبِيِّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ ، أَنَّ النَّبِيَّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ كَانَ يَعْتَكِفُ الْعَشْرَ الْأَوَاخِرَ مِنْ رَمَضَانَ حَتَّى تَوَفَّاهُ اللهُ ، ثُمَّ اعْتَكَفَ أَزْوَاجُهُ مِنْ بَعْدِهِ

Narrated `Aishaؓ, the wife of the Prophet (ﷺ): The Prophet (ﷺ) used to practice I`tikaf in the last ten days of Ramadan till he (ﷺ) died, and then his wives used to practice I`tikaf after him.

نبی کریم ﷺ کی زوجہ حضرت عائشہ صدیقہ رضی اللہ عنہا سے روایت ہے: نبی کریم صلى الله عليه وآله وسلم اپنی وفات تک برابر رمضان کے آخری عشرے میں اعتکاف کرتے رہے، اور آپ ﷺ کے بعد آپ ﷺ کی ازواج مطہرات اعتکاف کرتی رہیں۔

(رمضان کا اعتکاف آپ ﷺ کا ہمیشہ کا معمول تھا اور ازواج مطہرات آپ ﷺ کی زندگی میں بھی اور آپ ﷺ کے بعد بھی اعتکاف کرتی رہیں۔ یعنی اعتکاف مردوں اور عورتوں دونوں کیلئے مسنون ہے، البتہ عورتوں کا اعتکاف گھر میں اور ایسی جگہ ہونا چاہئے جہاں نامحرموں سے اختلاط نہ ہو۔ اللہ سبحانہ وتعالٰی ہمیں اپنے محبوب ﷺ کی سنت پر عمل کی توفیق عطا فرمائے۔ آمین)

27/03/2024

‏ترک کہاوت ہے "اگر تمہاری مساجد میں جماعت کی پچھلی صفوں میں بچوں کا شور نہیں آ رہا تو اپنے دین کے مستقبل کی فکر کرو"

23/03/2024

We are now one third of the way through Ramadan. Well done for your efforts so far and here's to making the last two thirds the best yet!

اب ہم رمضان کے ایک تہائی راستے پر ہیں۔ آپ کی اب تک کی کوششوں کے لیے شاباش اور آخری دو تہائی کو ابھی تک بہترین بنانے کے لیے یہاں ہے!

23/03/2024

Today, between the hour of Asr and Maghrib, make dua for your brothers and sisters in Palestine. May Allah alleviate their suffering, grant them peace and security and free them from oppression - Ameen.

23/03/2024

Narrated Abu Hurairah (RA): The Prophet (SAW) as saying: How good is the believers meal of dates shortly before dawn.

(Sunan Abi Dawud 2345, Book 14, Hadith 33)

22/02/2024

یا اللّٰه قبلہ اول مسجد اقصٰی اور فلسطین کے مظلوم مسلمانوں کی غیبی مدد فرماءآمین😓

22/02/2024

بدرمیں 313 صحابہ کوبےسروسامانی کی حالت میں فتح دینےوالےپروردگارفلسطین کوفتح نصیب فرما آ مین.

27/01/2024

عالِم عالِم پر تنقید کرسکتا ھے 💯👊
وکیل وکیل پر-♦
ڈاکٹر ڈاکٹر پر -🔄
مگر جاھل کی حیثیت علماء کی جوتوں کے برابر بھی نہیں🤍✌️

20/01/2024

بہت مجبور ہوتے ہیں جن کا اپنا گھر نہیں ہوتا
یا اللہ ہر کرایہ دار کو اپنا ذاتی گھر نصیب فرما آمين🤲

12/06/2023

Address

Kohat

Telephone

+923482828396

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when مسلمانو کی موجودہ پستی کا واحد علاج posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Place Of Worship

Send a message to مسلمانو کی موجودہ پستی کا واحد علاج:

Share