Al-Burhan Kohat

Al-Burhan Kohat AL-Burhan Kohat

26/09/2026

پھر سے ملک کے کونے کونے میں رسول اللہ ﷺ کی مبارک زندگی کے تذکرے اور آپ ﷺ کی سیرت طیبہ کے حلقات کا دور شروع ہونے جا رہا ہے 💚✨

حلقات سیرت فیز 8 - جلد ان شاءاللہ


قوت عشق سے ہر پست کو بالا کر دے
دہر میں اسم محمد ﷺ سے اجالا کر دے

26/09/2026
اللہ تعالیٰ قرآنِ مجید میں ارشاد فرماتے ہیں:وَلَذِكْرُ اللّٰهِ أَكْبَرُ ۗ وَاللّٰهُ يَعْلَمُ مَا تَصْنَعُونَ.(اور بے شک ...
17/09/2026

اللہ تعالیٰ قرآنِ مجید میں ارشاد فرماتے ہیں:
وَلَذِكْرُ اللّٰهِ أَكْبَرُ ۗ وَاللّٰهُ يَعْلَمُ مَا تَصْنَعُونَ.
(اور بے شک اللہ کا ذکر سب سے بڑی چیز ہے، اور اللہ تعالیٰ تمہارے تمام اعمال کو خوب جانتا ہے۔ )
آئیے! اس کریم و رحیم رب کے ذکر سے اپنے دلوں کو منور کریں، ایمان کو تازگی بخشیں اور اپنی اصلاح کا سامان کریں۔
جیسا کہ آپ حضرات کو معلوم ہے، ہر دوسرے جمعہ البرہان کوہاٹ مرکز میں مجلسِ ذکر کا سلسلہ ہوگا۔ ان شاء اللہ آج بعد نمازِ مغرب مختصر اصلاحی بیان اور مجلسِ ذکر منعقد ہوگی۔
📍 مقام: جامع مسجد ابو ہریرہؓ، سیکٹر E-3، فیز 2، البرہان کیمپس، کوہاٹ
📌 لوکیشن: https://maps.app.goo.gl/THRHmSDGt5tbWCJm9
تمام ساتھی خود بھی شرکت کا خصوصی اہتمام فرمائیں، اور اپنے دوستوں، احباب اور متعلقین کو بھی اس بابرکت مجلس میں شرکت کی دعوت دیں، تاکہ زیادہ سے زیادہ افراد اس روحانی ماحول سے مستفید ہو سکیں۔
اللہ تعالیٰ اس مجلس کو ہم سب کی اصلاح، تزکیہ اور اللہ تعالیٰ سے تعلق مضبوط کرنے کا ذریعہ بنائے۔ آمین آمین آمین۔

ملک بھر میں حلقات سیرت فیز 8 کے اساتذہ کرام کیلئے تربیتی نشستوں کا انعقاد ✨💚اساتذہ کرام ان تربیتی نشستوں سے گزرنے کے بعد...
11/09/2026

ملک بھر میں حلقات سیرت فیز 8 کے اساتذہ کرام کیلئے تربیتی نشستوں کا انعقاد ✨💚

اساتذہ کرام ان تربیتی نشستوں سے گزرنے کے بعد طلباء کو سیرت پڑھنے کی دعوت دینا شروع کریں گے ان شاءاللہ

قوت عشق سے ہر پست کو بالا کر دے
دہر میں اسم محمد ﷺ سے اجالا کر دے

Address

JAMIA MASJID ABU HURAIRA SECTOR E3 PHASE 2 KDA KOHAT
Kohat
26000

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Al-Burhan Kohat posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share