Ilm O Noor Online Acadmey

Ilm O Noor Online Acadmey Learn Qur’an with Tajweed | Islamic Classes for Men,Women & Children

27/08/2025

*اَلسَلامُ عَلَيْكُم وَرَحْمَةُ اَللهِ وَبَرَكاتُهُ‎* *صبح بخیر* 🌄 _*ہم قرآن کو اس وقت کے لیے مؤخر کر دیتے ہیں جب ہمیں ب...
27/08/2025

*اَلسَلامُ عَلَيْكُم وَرَحْمَةُ اَللهِ وَبَرَكاتُهُ‎*

*صبح بخیر* 🌄

_*ہم قرآن کو اس وقت کے لیے مؤخر کر دیتے ہیں جب ہمیں باقی سارے کاموں سے فرصت مل جائے۔*_

_*پھر ہوتا یہ ہے کہ کام ہی ختم نہیں ہوتے، اور یوں ہم قرآن سے دور ہوتے چلے جاتے ہیں۔*_

_*پھر قرآن کی برکت ہماری زندگی سے چھن جاتی ہے،*_
_*وقت میں بے برکتی آ جاتی ہے،*_

*_اور دل گھٹن محسوس کرنے لگتے ہیں کیونکہ اللہ کا کلام ہماری زندگی سے نکل چکا ہوتا ہے۔_*

*_اصل کامیاب وہی ہے جو قرآن کو اپنا سب سے قیمتی وقت دیتا ہے_*

*_نہ کہ وہ وقت جو بچا کھچا ہو!_*

*اللّٰہ پاک ہمیں درست قرآن پڑھنے اور قرآن پاک کو سمجھنے کی توفیق دیں آمین*

14/08/2025

اسلام و علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ صبح بخیر Good morning ☀️🧕🏻💚🤍🍏ایک چمکتی دمکتی ہوئی آزاد فضا سب کو مبارک ہو اللّٰہ پاک کا جتنا بھی شکر ادا کریں کم ہے کہ ہمیں ایک پیارا ملک🇵🇰 پاکستان دیا اور ہم آزاد فضاؤں میں سانس لے رہے ہیں 💚🤍 14 اگست جشن آزادی مبارک ہو آپ سب کو اللہ پاک ہمارے ملک کو تا قیامت قائم و دائم رکھے آمین ثم آمین یارب العالمین 📿🤲🕋

11/08/2025

صبح بخیر ! 🌼📘

جس دن کا آغاز قرآن سے ہو، اس دن میں بے سکونی کی گنجائش نہیں

قرآن وہ راستہ ہے جو دلوں کو گمراہی سے ہدایت کی طرف لے جاتا ہے۔🌸

جب ہم قرآن کو تجوید کے ساتھ پڑھتے ہیں، تو ہر حرف اللہ کی طرف ایک قدم بن جاتا ہے۔💗

✨قرآن کہتا ہے:
"وَمَنْ يَعْتَصِمْ بِاللَّهِ فَقَدْ هُدِيَ إِلَىٰ صِرَاطٍ مُّسْتَقِيمٍ"
`“جو اللہ سے جُڑ جائے، وہ سیدھے راستے کی طرف ہدایت پا لیتا ہے”`
(آلِ عمران: 101)

> ہمت نہ ہاریں — ہر صحیح تلفظ، ہر درست ادائیگی، آپ کو جنت کے قریب کر رہی ہے۔

Regards

10/08/2025

🌸 السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ 🌸*الحمد للہ! ایک اور خوبصورت صبح، قرآنِ پاک کے نور اور رحمت کے ساتھ*💖*آج کا دن بھی ہم ...
10/08/2025

🌸 السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ 🌸

*الحمد للہ! ایک اور خوبصورت صبح، قرآنِ پاک کے نور اور رحمت کے ساتھ*💖

*آج کا دن بھی ہم اپنے دل، دماغ اور زبان کو اللہ کے کلام سے منور کریں* ✨📖

`یاد رکھیں!`

*قرآن صرف پڑھنے کے لیے نہیں، بلکہ سمجھنے اور زندگی میں اپنانے کے لیے ہے*

💬 `آئیں!`

_آج کے سبق کو پورے شوق اور محبت کے ساتھ سیکھیں تاکہ یہ ہمارے دلوں میں اُتر جائے_ ❤️

`"اور بے شک یہ قرآن ہدایت اور رحمت ہے ایمان والوں کے لیے"(النمل:77)`

> 🌼 دعا ہے کہ اللہ تعالیٰ ہمیں قرآن کا سچا طالبِ علم بنائے آمین 🤲

*جزاکِ اللّٰہ خیراََ کثیرا 🌸*

Address

Khushab
Khushab
41000

Opening Hours

09:00 - 17:00

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Ilm O Noor Online Acadmey posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share