Faizan e Chaphar Sharif

28/05/2026

سالانہ 3 روزہ عرس مبارک کے دوسرے دن بعد نمازِ عصر محمد کاشف چوھان کی اپنی خوبصورت آواز میں حاضری ۔ 15/5/2026

24/05/2026

صاحبزادہ میاں نیاز احمد صاحب کی زیر سرپرستی آستانہ عالیہ چپھڑ شریف خوشاب پر سالانہ 3 روزہ عرس مبارک کے دوسرے دن بعد نمازِ عصر محمد کاشف چوھان کی خوبصورت آواز میں تلاوتِ قرآن مجید سے پہلی نشست کا باقاعدہ آغاز ۔ 15/5/2026

23/05/2026

صاحبزادہ میاں نیاز احمد صاحب کی زیر سرپرستی آستانہ عالیہ چپھڑ شریف پر سالانہ 3 روزہ عرس مبارک کے دوسرے دن نمازِ عصر ادائیگی کا منظر ۔ 15/5/2026

22/05/2026

چپھڑ شریف ضلع خوشاب کی ایک نہایت خوبصورت، پُرسکون اور روحانی درگاہ ہے، جہاں آکر دل کو ایک عجیب سا سکون محسوس ہوتا ہے۔ یہ مقدس مقام صاحبزادہ میاں نیاز احمد صاحب کی زیرِ سرپرستی روحانیت، محبت اور امن کا پیغام عام کر رہا ہے۔ ✨

ہر سال سالانہ عرس کے موقع پر ڈیرہ اسماعیل خان سمیت پاکستان کے دور دراز علاقوں سے ہزاروں عقیدت مند یہاں حاضری دیتے ہیں۔ چپھڑ شریف صرف ایک دربار نہیں بلکہ وہ روحانی جگہ ہے جہاں آ کر ہر انسان اپنے دل کو سکون اور روح کو راحت محسوس کرتا ہے۔ 🤍

17/05/2026
ان شاء اللّٰہ 15 مئی بروز جمعہ سالانہ عرس مبارک کے دوسرے دن پہلی نشست میں 3 بجے محفل درودِ پاک ، ذکر و اذکار ، بعد نمازِ...
14/05/2026

ان شاء اللّٰہ 15 مئی بروز جمعہ سالانہ عرس مبارک کے دوسرے دن پہلی نشست میں 3 بجے محفل درودِ پاک ، ذکر و اذکار ، بعد نمازِ عصر مزارات پر چادر پوشی کے بعد صاحبزادہ میاں نیاز احمد صاحب کی دعا پر پہلی نشست اختتام پزیر ہو گی لنگر کی تقسیم کے بعد دوسری نشست کا آغاز بعد نمازِ عشاء صاحبزادہ قاری عمر دراز انور صاحب اپنی خوبصورت آواز میں تلاوت قرآن پاک سے کریں گے حمد ونعت کے بعد محفل سماع ہوگی ۔

12/05/2026

صاحبزادہ میاں نیاز احمد صاحب سالانہ 3 روزہ عرس مبارک کے حوالے سے دربار عالیہ کا وزٹ ۔ انتظامی امور کے حوالے سے اہم ہدایات ۔

Address

Khushab

Telephone

+923154040310

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Faizan e Chaphar Sharif posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Place Of Worship

Send a message to Faizan e Chaphar Sharif:

Share